سندھ کا پنجابی سندھی پڑھا سندھی ثقافت اپنائی سندھ کو آپنی دھرتی ماں مانا صلہ کیا ملا, کہا گیا تم سامراجی ھو پنجابی ھو پڑھنے سے روکا اسناد پھاڑ دی گئیں، زمینوں پر قبضے کئے گئے سندھ بدر کیا گیا قتل کئے گئے کیوں ؟؟؟ کیا کبھی سندھ کے پنجابی نے گروہی سیاست کرکے سندھ کی گورنر شپ ، حکومت اور نوکریوں میں حصہ مانگا ؟؟؟ کیا پنجابی انڈیا سے آنے والوں کی طرح گروہی سیاست نہیں کرتے اسلئے ان کے ساتھ دوسرے درجے کے کا سلوک کیا جاتا ھے ؟؟؟ پنجابی انڈیا سے آنے والوں کی طرح ایک علاقے میں جمع ھو کر وہاں کی سیاست اور اقتدار پر قبضہ نہیں کرتے اسلئے انھیں حکومت اور نوکریوں میں انکا حصہ نہیں دیا جاتا؟؟؟ بلوچ اور سید وڈیروں اور یو پی سی پی اشرافیہ کی طرح لڑاؤ اور حکومت کرو والا فارمولا استعمال نہیں کرتے اسلئے انھیں بلدیہ سمیت ہر جگہ سے باہر رکھا جاتا ھے؟؟؟ گھر بیٹھ کر ھڈ حرامی کرکے مفت کا کھانے کی بجائے خون پسینہ ایک کرکے زمینیں آباد کرکے سندھ کو سرسبز بناتے ھیں اور سندھ کی ترقی کیلئے محنت کرتے ھیں اسلئے ان کی زمینوں پر زبردستی سرکاری سرپرستی میں قبضے کئے جاتے ھیں ؟؟؟ جو پنجابی سندھ میں...