سدھ کے پنجابی کا جرم
سندھ کا پنجابی سندھی پڑھا سندھی ثقافت اپنائی سندھ کو آپنی دھرتی ماں مانا صلہ کیا ملا, کہا گیا تم سامراجی ھو پنجابی ھو پڑھنے سے روکا اسناد پھاڑ دی گئیں، زمینوں پر قبضے کئے گئے سندھ بدر کیا گیا قتل کئے گئے کیوں ؟؟؟ کیا کبھی سندھ کے پنجابی نے گروہی سیاست کرکے سندھ کی گورنر شپ ، حکومت اور نوکریوں میں حصہ مانگا ؟؟؟ کیا پنجابی انڈیا سے آنے والوں کی طرح گروہی سیاست نہیں کرتے اسلئے ؟؟؟ پنجابی انڈیا سے آنے والوں کی طرح ایک علاقے میں جمع ھو کر وہاں کی سیاست اور اقتدار پر قبضہ نہیں کرتے اسلئے؟؟؟ بلوچ اور سید کی طرح لڑاؤ اور حکومت کرو والا فارمولا نہیں استعمال کرتے اسلئے ؟؟؟ گھر بیٹھ کر ھڈ حرامی کرکے مفت کا کھانے کی بجائے سندھ کو سرسبز بناتے ھیں اور سندھ کی ترقی کیلئے محنت کرتے ھیں اسلئے ؟؟؟ جو پنجابی سندھ میں پیدا ھوا سندھی میں تعلیم حاصل کی سندھ کی ثقافت اپنائی اسے پنجابی کہہ کر تعلیمی اداروں میں داخلے سے روکا گیا جو داخل ھو گئے انھیں مارا گیا اور پڑھنے کے بعد نوکری سے محروم رکھا گیا کیوں ؟؟؟ انڈیا والے زیادہ تر نہ سندھی پڑھیں نہ سندھی ثقافت اپنائیں ہر دفعہ سندھ سے اپنا گورنر ب...