سندھ کا پنجابی سندھی پڑھا سندھی ثقافت اپنائی سندھ کو آپنی دھرتی ماں مانا صلہ کیا ملا, کہا گیا تم سامراجی ھو پنجابی ھو پڑھنے سے روکا اسناد پھاڑ دی گئیں، زمینوں پر قبضے کئے گئے سندھ بدر کیا گیا قتل کئے گئے کیوں ؟؟؟ کیا کبھی سندھ کے پنجابی نے گروہی سیاست کرکے سندھ کی گورنر شپ ، حکومت اور نوکریوں میں حصہ مانگا ؟؟؟

 سندھ کا پنجابی سندھی پڑھا سندھی ثقافت اپنائی سندھ کو آپنی دھرتی ماں مانا صلہ کیا ملا,

 

کہا گیا تم سامراجی ھو پنجابی ھو پڑھنے سے روکا اسناد پھاڑ دی گئیں، زمینوں پر قبضے کئے گئے سندھ بدر کیا گیا قتل کئے گئے کیوں ؟؟؟  


کیا کبھی سندھ کے پنجابی نے گروہی سیاست کرکے سندھ کی گورنر شپ ، حکومت اور نوکریوں میں حصہ مانگا ؟؟؟


کیا پنجابی انڈیا سے آنے والوں کی طرح گروہی سیاست نہیں کرتے اسلئے ان کے ساتھ دوسرے درجے کے کا سلوک کیا جاتا ھے ؟؟؟


پنجابی انڈیا سے آنے والوں کی طرح ایک علاقے میں جمع ھو کر وہاں کی سیاست اور اقتدار پر قبضہ نہیں کرتے اسلئے انھیں حکومت اور نوکریوں میں انکا حصہ نہیں دیا جاتا؟؟؟


بلوچ اور سید وڈیروں اور یو پی سی پی اشرافیہ کی طرح لڑاؤ اور حکومت کرو والا فارمولا استعمال نہیں کرتے اسلئے انھیں بلدیہ سمیت ہر جگہ سے باہر رکھا جاتا ھے؟؟؟


گھر بیٹھ کر ھڈ حرامی کرکے مفت کا کھانے کی بجائے خون پسینہ ایک کرکے زمینیں آباد کرکے سندھ کو سرسبز بناتے ھیں اور سندھ کی ترقی کیلئے محنت کرتے ھیں اسلئے ان کی زمینوں پر زبردستی سرکاری سرپرستی میں قبضے کئے جاتے ھیں ؟؟؟


جو پنجابی سندھ میں پیدا ھوا سندھی میں تعلیم حاصل کی سندھ کی ثقافت اپنائی اسے پنجابی کہہ کر تعلیمی اداروں میں داخلے سے روکا گیا جو داخل ھو گئے انھیں مارا گیا اور پڑھنے کے بعد نوکری سے محروم رکھا گیا کیوں ؟؟؟


انڈیا والے زیادہ تر نہ سندھی پڑھیں نہ سندھی ثقافت اپنائیں ہر دفعہ سندھ سے اپنا گورنر بنوائیں ، شھری حکومتیں بنائیں نوکریاں لیں سندھ کی تقسیم کی بات کریں ان کے خلاف سندھ کے پنجابی جیسا سلوک کیوں نہیں جبکہ سندھ میں انڈیا والوں اور پنجابیوں کی تعداد تقریبا ایک جیسی ھے ؟؟؟


سندھ کے پنجابی نے کبھی سندھ کے اقتدار اور وسائل پر حاوی ھونے کا نہیں سوچا اسی لئے وہ نہ انڈیا والی اشرافیہ اور بلوچ سید وڈیروں سرداروں کی طرح اقتدار اور اختیار پر قابض ھیں اور نہ ھی ویسی گروہ سازی اور وڈیرہ شاہی بنا کر حکومت کرتے ھیں پھر سب ظلم کے ضابطے اور نا انصافی سندھ کے پنجابی کے ساتھ کیوں ؟؟؟

*افضل پنجابی*

پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل

PGF Int.(Punjabi Graduates forum international)

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.