پاکستان کے قیام کے وقت پنجاب اور پنجابی کا قتل عام کیوں اور کس لئے کرایا گیا ؟؟؟ لیاقت علی خان نے انڈیا کی جونا گڑھ اور حیدرآباد دکن کے بدلے کشمیر کی آفر کو کیوں ٹھکرایا ؟؟؟

 پاکستان کے قیام کے وقت پنجاب اور پنجابی کا قتل عام کیوں اور کس لئے کرایا گیا ؟؟؟

 

لیاقت علی خان نے انڈیا کی جونا گڑھ اور حیدرآباد دکن کے بدلے کشمیر کی آفر کو کیوں ٹھکرایا ؟؟؟


 پاکستان کی اولین بیوروکریسی میں جو دوسو لوگ بھرتی کئے گئے ان میں ایک سو چھیانوے یوپی سی پی اور علیگڑھ ھندوستانی یو پی سی پی اشرافیہ کے لوگ کیوں بھرتی کئے گئے ؟؟؟

یہ یو پی سی پی اشرافیہ کے ایجنٹ 1971 میں پاکستان کو دو ٹکڑے کرنے میں بھی سب سے زیادہ ملوث نکلے، 1950 سے 1954 تک ٹرینیں بھر بھر لوگ یوپی سی پی سے لائے گئے اور دارلحکومت کراچی میں باقاعدہ پلاننگ سے مسلط کئے گئے ، 

بہت کچھ ھے کبھی مطالعہ پاکستان سے ھٹ کر بھی تاریخ پڑھیں ، 

چوھدری رحمت علی کے طے شدہ طریقے کو چھوڑ کر جان بوجھ کر پنجاب کو تقسیم کیا گیا جس کی وجہ سے بیس لاکھ پنجابی اپنی جان سے گئے ، لیاقت علی خان کے گینگ کے دوسرے پارٹنر پٹھان / پشتون نے پنڈی جہلم کی طرف کے سکھوں اور پنجابی ھندؤں کا منظم جتھے بنا کر اپریل سے جولائی قتل عام کیا جس کے ردعمل میں پندرہ سے اٹھارہ اگست تک سکھوں نے پنجابی مسلمانوں کو لاکھوں کی تعداد میں کاٹ کر رکھ دیا 

اسی پٹھان پشتون اشرافیہ اور یوپی سی پی مافیا نے پنجابی فوجیوں کو بنگالیوں کے خلاف استعمال کرکے پنجاب اور پنجابی کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک دی کیونکہ بنگالی کے بعد پنجابی ھی پاکستان کی سب سے بڑی قوم جو ان کے ناجائز قبضہ اور استحصال کیلئے خطرہ ھو سکتے تھی،

 بنگلہ دیش بننے کے بعد پنجابی کو اسلام پاکستان اور بڑے بھائی کا لولی پاپ دے کر اسے اپنی زبان اور ثقافت سے محروم کرنے کا عمل شروع کیا گیا جو آج تک جاری ھے ، 


لیاقت علی خان کی چھوڑی باقیات میں سے مردار راس آج پنجاب کا وزیرتعلیم ھے اور بکتا ھے کہ پنجابی چھوٹی سی زبان ھے ، اندر کا پنجاب پنجابی دشمن زہر ان کے منہ سے باہر نکلنا شروع ھو گیا ھے اور یہ نمک حرام پاکستان کی سب سے بڑی زبان کو چھوٹی سی زبان کہتا ھے .


اب جب پنجابی قوم پرستی کا رجحان بڑھ رہا ھے تو پٹھان اشرافیہ، یوپی سی پی مافیا اور انکے ھم نوالہ ھم پیالہ کرد نژاد بلوچ سردار وڈیرے بلبلا رھے ھیں،

 اسلام اور پاکستان یاد کرا رھے ھیں ،

جو یہ پنجاب پنجابی کو گالیاں دیتے ، جائیداد پر قبضے ، علاقہ بدر کرتے اور شناخت کرکے مارتے وقت بھولے ھوئے تھے ...

«افضل پنجابی»

PGF Int.

(Punjabi Graduates forum international)

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.