سندھ میں امن امان کی بدحالی اور عوام کی غربت کے اسباب کیا ھیں ؟؟؟
سندھ میں امن امان کی بدحالی اور عوام کی غربت کے اسباب کیا ھیں ؟؟؟ سندھ کے ساتھ قوم پرستی کے نام پر عصبیت اور لسانیت کا پرچار کرکے آج بھی ظلم جاری ھے اور لوگ قوم پرستی اور عصبیت لسانیت علاقائیت میں فرق نہیں کر پا رھے ایک سچا قوم پرست اپنی اور اپنی قوم کی جان مال اور عزت کی حفاظت کے ساتھ دوسری قوموں کی جان مال اور عزت کی بھی حفاظت کرتا ھے ان کے حقوق کیلئے بھی بات کرتا ھے لیکن بدقسمتی سے سندھ کو عصبیت لسانیت اور علاقائیت پرست تو بہت ملے صحیح اور سچے قوم پرست نہیں ملے.. ھم اس خطے میں آباد تمام قوموں کو ان کے حقوق دینے کی بات اور وکالت کرتے ھیں اسی لئے عصبیت لسانیت اور علاقائیت کے ٹھیکیدار پٹھان بلوچ مھاجر کی عصبیت لسانیت اور علاقائیت پرستی پر تو گونگے بہرے اور اندھے بنے رھتے ھیں لیکن پنجابیوں کی قوم پرستی پر گلا پھاڑ کر شور مچاتے اور اسلام پاکستان کا راگ الاپتے ھیں. ان شاء اللہ اب سندھ سمیت پورا پاکستان جو کہ انڈس سولائیزیشن کی زمین پر قائم ھے اس کے اصل زمین زادوں اور اسی پرسنٹ آبادی پنجابی سماٹ سندھی اور براہوی کو انکا حق اقتدار اور اختیار ملنے کے بعد حقیقی ترقی او...