مولانا عبیداللہ سندھی کا فرمان: یہ فطری بات ھے کہ پولیٹیکل طاقت سوشل طاقت سے پیدا ھوتی ھے اور سوشل طاقت فلسفہ سے پیدا ھوتی ھے جسکا فلسفہ اعلی ھوگا اسکی ذہنی قوتیں ضرور تکمیل کے درجہ پر پہنچ جائینگی اور ضرور انکی معاشرت اور اقتصادی حالت اچھی ھوگی کیونکہ ذہنی قوتوں کا اثر معاشرت اور اقتصاد پر پڑتا ھے اگر سوشل حالت جو ذہنی قوتوں سے پیدا ھوتی ھے اچھی ھوگی تو اس سوشل حالت سے پولیٹیکل طاقت پیدا ھوتی ھے وہ بھی اچھی ھوگی اور غلبہ پورا ھوگا۔۔۔۔ بحوالہ المقام المحمود سورت اخلاص *افضل پنجابی* PGF Int.(Punjabi Graduates Forum International)
مولانا عبیداللہ سندھی کا فرمان:
یہ فطری بات ھے کہ پولیٹیکل طاقت سوشل طاقت سے پیدا ھوتی ھے اور سوشل طاقت فلسفہ سے پیدا ھوتی ھے جسکا فلسفہ اعلی ھوگا اسکی ذہنی قوتیں ضرور تکمیل کے درجہ پر پہنچ جائینگی اور ضرور انکی معاشرت اور اقتصادی حالت اچھی ھوگی کیونکہ ذہنی قوتوں کا اثر معاشرت اور اقتصاد پر پڑتا ھے اگر سوشل حالت جو ذہنی قوتوں سے پیدا ھوتی ھے اچھی ھوگی تو اس سوشل حالت سے پولیٹیکل طاقت پیدا ھوتی ھے وہ بھی اچھی ھوگی اور غلبہ پورا ھوگا۔۔۔۔ بحوالہ المقام المحمود سورت اخلاص
*افضل پنجابی*
PGF Int.(Punjabi Graduates Forum International)
Comments
Post a Comment