ھر صوبہ اپنی زراعت ' صنعت ' تجارت ' ھنرمندی کے شعبے بہتر کرکے خود کمائے اور خود کھائے۔ کراچی سے وفاقی اداروں ' بینکوں اور کمپنیوں کے ھیڈ آفس اسلام آباد منتقل کیے جائیں۔ ھر صوبہ کی امپورٹ اور ایکسپورٹ پر کسٹم ڈیوٹی اور ایکسائز ڈیوٹی اس صوبے میں لی جائے۔ تاکہ پتہ چلے پنجابی کیا کھاتے اور کیا دیتے ھیں اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ھو جائے ... *افضل پنجابی* PGF Int.(Punjabi Graduates Forum International)
ھر صوبہ اپنی زراعت ' صنعت ' تجارت ' ھنرمندی کے شعبے بہتر کرکے خود کمائے اور خود کھائے۔
کراچی سے وفاقی اداروں ' بینکوں اور کمپنیوں کے ھیڈ آفس اسلام آباد منتقل کیے جائیں۔
ھر صوبہ کی امپورٹ اور ایکسپورٹ پر کسٹم ڈیوٹی اور ایکسائز ڈیوٹی اس صوبے میں لی جائے۔
تاکہ پتہ چلے پنجابی کیا کھاتے اور کیا دیتے ھیں اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ھو جائے ...
*افضل پنجابی*
PGF Int.(Punjabi Graduates Forum International)
Comments
Post a Comment