Posts

سدھ کے پنجابی کا جرم

سندھ کا پنجابی سندھی پڑھا سندھی ثقافت اپنائی سندھ کو آپنی دھرتی ماں مانا صلہ کیا ملا,   کہا گیا تم سامراجی ھو پنجابی ھو پڑھنے سے روکا اسناد پھاڑ دی گئیں، زمینوں پر قبضے کئے گئے سندھ بدر کیا گیا قتل کئے گئے کیوں ؟؟؟   کیا کبھی سندھ کے پنجابی نے گروہی سیاست کرکے سندھ کی گورنر شپ ، حکومت اور نوکریوں میں حصہ مانگا ؟؟؟ کیا پنجابی انڈیا سے آنے والوں کی طرح گروہی سیاست نہیں کرتے اسلئے ؟؟؟ پنجابی انڈیا سے آنے والوں کی طرح ایک علاقے میں جمع ھو کر وہاں کی سیاست اور اقتدار پر قبضہ نہیں کرتے اسلئے؟؟؟ بلوچ اور سید کی طرح لڑاؤ اور حکومت کرو والا فارمولا نہیں استعمال کرتے اسلئے ؟؟؟ گھر بیٹھ کر ھڈ حرامی کرکے مفت کا کھانے کی بجائے سندھ کو سرسبز بناتے ھیں اور سندھ کی ترقی کیلئے محنت کرتے ھیں اسلئے ؟؟؟ جو پنجابی سندھ میں پیدا ھوا سندھی میں تعلیم حاصل کی سندھ کی ثقافت اپنائی اسے پنجابی کہہ کر تعلیمی اداروں میں داخلے سے روکا گیا جو داخل ھو گئے انھیں مارا گیا اور پڑھنے کے بعد نوکری سے محروم رکھا گیا کیوں ؟؟؟ انڈیا والے زیادہ تر نہ سندھی پڑھیں نہ سندھی ثقافت اپنائیں ہر دفعہ سندھ سے اپنا گورنر ب...

سندھ جعلی ڈومیسائل

جعلی ڈومیسائل پر ملازمت ہر صوبے میں پورے پاکستان کے لوگ کر رھے ھیں جعلی ڈومیسائل اور ملازمت دونوں قابل مذمت ھیں،  لیکن پچھلے کچھ دنوں سے تسلسل کے ساتھ سندھ سے باالخصوص سندھ کے قوم پرستوں کی طرف سے صرف پنجاب کے پنجابیوں کو ٹارگٹ کرکے مہم چلائی جا رھی ھے ،  پورے پنجاب میں سندھ کے سندھیوں (ھندؤں) سمیت بہت بڑی تعداد میں ڈاکٹر جعلی ڈومیسائل پر پورے پنجاب میں ملازمت کر رھے ھیں ، کبھی کسی پنجابی نے ٹارگٹ کرکے سندھیوں کو برا بھلا کہا ؟؟؟ پنجاب میں صرف سندھ نہیں بلوچستان اور کے پی کے والوں نے بھی جعلی ڈومیسائل پر ملازمتیں لے رکھی ھیں کیا کبھی پنجاب یا پنجابی قوم پرستوں نے پٹھان اور بلوچ کو نام لیکر اس جعلسازی پر ٹارگٹ کیا ؟؟؟؟ سندھ کی بدقسمتی یہ ھے کہ یہاں جو لوگ سندھی قوم پرست بنے ھوئے ھیں وہ اصل سندھی ھیں ھی نہیں ان کی دال روٹی اور دکانداری صرف اسوقت ھی چل سکتی ھے جب اصل سندھی حقیقت کی بجائے ان کے بتائے ھوئے فلسفے پر چلیں اور بدقسمتی سے وہ اس میں کامیاب ھیں  یہ نام نہاد سندھی قوم پرست جو خود اصل سندھی نہیں سندھ میں بلوچ اور سید ھیں لیکن سندھی کہلاتے ھیں پنجاب میں بلوچ سرائیکی او...
نور الہدی شاہ   ٢٢ جولای ١٩۵٢ کو حیدر آباد میں پیدا ھوئیں  ۔ابتدائی  تعلیم سندھ یونیورسٹی سے حاصل کی ، متحرک سندھی قوم پرست ھیں  ہیں،اپنے نام کے ساتھ شاہ لکھتی ھیں  جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ سید ھو کر سندھ کے حقوق کے بارے میں اتنی فکر مند کیوں ہیں تو آپ نے تاریخی جواب دیا  کہ جب جی ایم سید کو سندھی اپنا والد محترم تسلیم کرسکتے ہیں تو مجھ میں کیا کمی ھے میں ان سے زیادہ فساد برپا کرسکتی ھوں ۔ آپ نے بہت سے ڈرامہ بھی لکھے جن میں سندھی وڈیروں کے سماٹ سندھیوں پر ظلم وجبر کو اجاگر کیا گیا مگر عملی زندگی میں ان وڈیروں کی حمایت کرتی نظر آتی ھیں ۔  اسی طرح انھیں پٹھان سامراج اور کرد نزاد قبضہ گیر فیوڈلز سے بھی دلی ھمدردی اور عقیدت ھے اور فیس بک پر ان کی حمایت میں بہت سرگرم کمپین بھی چلاتی ھیں ، آرمی پر کھل کر تنقید کرتی ھیں لیکن یہ بھول جاتی ھیں کہ آرمی اور اسٹیبلشمنٹ کے جن بلنڈرز پر وہ تنقید کر رھی ھیں وہ بلنڈر پچھلے ستر سال سے آرمی اور اسٹیبلشمنٹ پر قابض پٹھان اور اردو مافیا نے کئے ، پٹھان اور اردو مافیا آرمی میں اپنی آبادی سے تین سے سات گنا زیادہ ھیں اور فیصلہ...
تاریخ کا ایک کڑوا سچ ، پاکستان بننے سے کچھ عرصہ پہلے  سیکولر سے مسلم قوم پرست اور مسلم لیگی بننے  والے جی ایم سید سندھ میں ھندو مسلم فسادات کے اھم محرک تھے جو بعد سندھی قوم پرست بن گئے اور 1954 میں لیاقت علی خان کے باقاعدہ پلاننگ کے تحت لائے گئے گنگا جمنا کی تہذیب والے الطاف حسین کے سن اسی کی دھائی میں مھاجر قوم پرست بننے اور سندھ میں لسانی اور عصبیت کی خلیج اور وسیع ھونے کے بعد سندھ بربادی کی دلدل میں ڈوبا سندھ سے ھندوؤں کی نقل مکانی کا سب سے بڑا سبب برصغیر کے بٹوارے سے پہلے سندھ میں مسجد منزل گاہ کے فسادات تھے۔ ان فسادات کے نتیجے میں ھونے والے بٹوارے کے بعد سندھ سے شاہ عبد الطیف ' سچل اور سامی کے شارح اور ان کے رسائل مرتب کرنے والے بڑے لوگ سندھ چھوڑ کر چلے گئے۔ جن میں ڈاکٹر گربخشانی ' کلیان آڈوانی ' لعل چند امر ڈنو مل ' جیٹھ مل پرسرام ' بھیرومل مہرچند آوانی ' ٹی ایل واسوانی سمیت کئی اور اھم لوگ تھے۔ مسجد منزل گاہ پر برپا ھوئے فسادات سندھ کی امن والی دھرتی اور سندھیوں میں مذھبی رواداری کے لیے بڑا المیہ ھیں۔ یہ فسادات صوفیا کی سرزمین پر کسی بدنما داغ اور کلنک کے...
میں اپنے تمام ناقدین اور ھم خیال بھائیوں کا مشکور ھوں کہ وہ میری رہنمائی اپنی تنقید اور اصلاح سے کرتے رھتے ھیں ، میرا فورم پی این ایف(پنجابی نیشنلسٹ فورم) ایک انٹرنیشنل فورم ھے جو محترم شھباز آرائیں صاحب کی شبانہ روز محنت سے دس سال کے طویل عرصے تشکیل پایا جس کے صرف پاکستان میں آٹھ زون ھیں اور ہر زون کا پروگرام وہاں کے مسائل کا شکار پنجابی اور وہاں رہنے والے انڈس سولائیزیشن کے اصل زمین زاردوں کے مسائل کو ایڈریس کرکے علمی انداز میں ان مسائل کا حل تلاش کرنا اور سفارشات مرتب اور پیش کرنا ھے ، میں چونکہ سندھ زون کا آرگنائیزر ھوں اسلئے میری ذمہ داری ھے کہ سندھ میں ایک صدی سے زائد عرصے سے آباد اور مسائل اور مشکلات کا شکار سندھ کے پنجابی بولنے والے سندھیوں اور سندھ کے اصل زمین زادوں سماٹ سندھی کے مسائل مشکلات محرومیوں اور استحصال کو ایڈریس کرکے علمی انداز اور دلیل کے ساتھ سفارشات پیش کروں میری تحریر اور سفارشات سے میرے ناقدین کے علاوہ میرے چاھنے والوں کو بھی اختلاف ھو سکتا ھے اور یہ ایک صحت مند رویہ ھے اختلاف برائے اصلاح اور تنقید برائے تعمیر سے ھی ایک اجتماعی تعمیری اور مثبت رویہ جنم لیتا ھے ...
پاکستان بنن توں باد پاکستان دی وڈی قوم بنگالی سی پر قومی زبان اک دو پرسنٹ والیاں دی زبان بنا دتی گئی ، سرکاری سرپرستی وچ اک مہم چلائی گئی بنگالی پاکستان کھا گئے بنگالی پاکستان تے بوجھ اے وغیرہ وغیرہ  سن اکہتر وچ ایس اکثریت دے حق تے اک چھوٹی جئی اقلیت نے قبضہ کرن دی کوشش کیتی نتیجہ = پاکستان دو ٹکڑے ھو گیا   اکہتر باد بچے ھوئے پاکستان دی سب توں وڈی قوم پنجابی ھو گئی سرکاری سرپرستی وچ اوھو پرانا راگ پنجابی خلاف شروع کر دتا گیا ، پنجابی پاکستان کھا گئے ، پنجابی سندھ کا حق کھا گئے گیس پٹرول سارا پنجاب چلا گیا پنجاب اکیلا قومی اسمبلی میں حکومت بنا سکتا ھے پنجاب کو توڑ دو پنجاب کو پنجابی کے لہجوں کی بنیاد پر تقسیم کردو وغیرہ ، پنجابیاں دے بالاں نوں پنجابی پڑھن توں ڈکیا گیا پورے پاکستان وچ پنجابی دے خلاف نفرت نوں سرکاری سطح تے ودھارا دتا گیا ، پنجاب تے پنجابیاں اتے اک چھوٹی اقلیت بطور حکمران مسلط کر دتی گئی ، ھن جد کہ پنجابیاں وچ قومی شعور وی جاگن لگ پیا اے تے پنجابی ھن کھل کے اپنے تے ھون والے ظلم دے خلاف بول وی ریا اے ، پر پنجاب پاکستان کھا گیا پنجابی سندھ کا پانی پی گئے والا ر...
کچھ سوالات جن پر انڈس سولائیزیشن کی تمام قوموں بالخصوص سماٹ سندھیوں کو غور کرنا چاھئیے 1. سندھ میں 1937 ھندو مسلم فساد اور سکھر میں منزل گاہ والا سماٹ ھندؤں کا قتل عام کس نے کروایا؟؟؟؟؟ 2. جی ایم سید کانگریس چھوڑ کر مسلم لیگ میں کیوں شامل ھوئے اور سکھر سمیت سندھ میں سماٹ سندھی ھندؤں کے قتل پر خاموش کیوں رھے بلکہ ان مذہبی شدت پسندوں کے ساتھ رھے کیوں ؟؟؟؟؟؟ 3. سندھ اسمبلی میں دس کروڑ مسلمانان ھند کو علیحدہ قوم قرار دیکر قرارداد منظور کروانے اور خود کو مسلم قوم پرست کہنے کے بعد پاکستان بنتے ھی جی ایم سید مسلم قوم پرست سے سندھی قوم پرست بن گئے جبکہ سندھی سماٹ ھندؤں کا لہو ابھی سکھر سمیت سندھ میں تازہ تھا.. 4. سکھر منزل گاہ پر سندھی ھندؤں کے قتل کے وقت خاموش رہنے بلکہ قاتلوں کے ساتھ کھڑا ھونیوالے جی ایم سید اچانک سندھی قوم پرست کیسے بن گئے ؟؟؟ 5. سندھ میں قیام پاکستان سے قبل محمد علی جناح کی تصاویر ایسے ھی آویزاں ھوتی تھیں جیسے بھٹو خاندان اور جی ایم سید کی قیام پاکستان کے بعد سندھ میں لگتی رہیں پھر کیوں جی ایم سید جناح کو چھوڑ کر سندھی قوم پرست بنے؟؟؟؟ 6. سندھ میں عربی اور بلوچ فیوڈلز سندھ...