سدھ کے پنجابی کا جرم

سندھ کا پنجابی سندھی پڑھا سندھی ثقافت اپنائی سندھ کو آپنی دھرتی ماں مانا صلہ کیا ملا,
 
کہا گیا تم سامراجی ھو پنجابی ھو پڑھنے سے روکا اسناد پھاڑ دی گئیں، زمینوں پر قبضے کئے گئے سندھ بدر کیا گیا قتل کئے گئے کیوں ؟؟؟  

کیا کبھی سندھ کے پنجابی نے گروہی سیاست کرکے سندھ کی گورنر شپ ، حکومت اور نوکریوں میں حصہ مانگا ؟؟؟

کیا پنجابی انڈیا سے آنے والوں کی طرح گروہی سیاست نہیں کرتے اسلئے ؟؟؟

پنجابی انڈیا سے آنے والوں کی طرح ایک علاقے میں جمع ھو کر وہاں کی سیاست اور اقتدار پر قبضہ نہیں کرتے اسلئے؟؟؟

بلوچ اور سید کی طرح لڑاؤ اور حکومت کرو والا فارمولا نہیں استعمال کرتے اسلئے ؟؟؟

گھر بیٹھ کر ھڈ حرامی کرکے مفت کا کھانے کی بجائے سندھ کو سرسبز بناتے ھیں اور سندھ کی ترقی کیلئے محنت کرتے ھیں اسلئے ؟؟؟

جو پنجابی سندھ میں پیدا ھوا سندھی میں تعلیم حاصل کی سندھ کی ثقافت اپنائی اسے پنجابی کہہ کر تعلیمی اداروں میں داخلے سے روکا گیا جو داخل ھو گئے انھیں مارا گیا اور پڑھنے کے بعد نوکری سے محروم رکھا گیا کیوں ؟؟؟

انڈیا والے زیادہ تر نہ سندھی پڑھیں نہ سندھی ثقافت اپنائیں ہر دفعہ سندھ سے اپنا گورنر بنوائیں ، شھری حکومتیں بنائیں نوکریاں لیں سندھ کی تقسیم کی بات کریں ان کے خلاف سندھ کے پنجابی جیسا سلوک کیوں نہیں جبکہ سندھ میں انڈیا والوں اور پنجابیوں کی تعداد میں بہت فرق نہیں ؟؟؟

سندھ کے پنجابی نے کبھی سندھ کے اقتدار اور وسائل پر حاوی ھونے کا نہیں سوچا اسی لئے وہ نہ انڈیا والوں بلوچ اور سیدوں کی طرح اقتدار اور اختیار پر قابض ھیں اور نہ ھی ویسی گروہ سازی اور وڈیرہ شاہی بنا کر حکومت کرتے ھیں پھر سب ظلم کے ضابطے اور نا انصافی سندھ کے  پنجابی سے کیوں ؟؟؟
*افضل پنجابی*
*PNF Sindh Zone*

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

جب یورپ میں سر درد کو بدروحوں کا چمٹنا کہا جاتا تھا اور ان بدروحوں کو نکالنے کے لئے چرچ لے جا کر سر میں کیلیں ٹھونکیں جاتی تھی، اس وقت مسلمان عراق میں بیٹھے جدید کیمسٹری اور ادویات کی ترقی کی بنیاد رکھ رہے تھے، جہاں ابن سینا "القانون فی الطب" کو تحریر کررہا تھا جسے آگے جاکر ایک ہزار سال بعد اکیسویں صدی میں بھی پڑھا جانا تھا، وہیں جابر بن حیان وہ کتاب لکھ رہا تھا جسے اگلے سات سو سال تک کیمسٹری کی بائیبل کا خطاب ملنا تھا، وہ اس وقت ایسا تیزاب (Salphuric acid) بنا رہا تھا، جس کی پیداوار کسی ملک کی صنعتی ترقی کی عکاسی کہلانی تھی، وہیں مسلمان سیاح دنیا گھوم رہے تھے، مسلمان ماہر فلکیات (Astrologist) اپنا حصہ ڈال رہے تھے، کبھی اسپین کو صاف ترین شہر بنا رہے تھے، تو کبھی بغداد کو علم کا گہوارا بنا رہے تھے، تو کہیں نئے علاقے فتح ہورہے تھے، اس ترقی کی وجہ ان کا اپنے نصاب یعنی قرآن و حدیث کی پیروی کرنا اور دینی علوم کو تمام علوم پر ترجیح دینا تھا، اور تمام تر ہنر مندوں کو اپنی تہذیب کو پروان چڑھانے کیلئے استعمال کرنا تھا. اور مسلمانوں کے مسلسل زوال کی وجہ قرآن اور سنت کی پیروی کی بجائے رنگ و نسل میں تقسیم ھونا قرآن و سنت سے رہنمائی اور مدد لینے کی بجائے فرقہ پرست جاہل نام نہاد عالم دین کا لبادہ اوڑھے مفاد پرستوں اور ایجنٹوں کی پیروی کرنا اور سب سے بڑھ کر خوف خدا کا ختم ھونا ھے. قرآن و سنت مسلسل محنت تحقیق اور جستجو ، حق بات کی تائید اور غلط کو برا کہنے اور اس سے بچنے کا درس دیتا ھے اور آج کا مسلمان بحیثیت مجموعی ایک امت کے یہ سب کرنے کی بجائے مال بنانے کی جستجو میں ھے چاھے جیسا بھی ھو حلال حرام کی کوئی فکر نہیں . (ڈاکڑ ذولفقآر راجپوت کی پوسٹ کچھ ترمیم شدہ معذرت کے ساتھ )

پاکستان 1947 وچ بنیا تے 1937توں 1947 دس سال پنجاب دی حکمرانی مسلماناں کیتی جد بٹوارے ، اجاڑے تائیں دس سالاں توں پورے پنجاب دے حکمران مسلمان پنجابی سی تے 1947 وچ کہڑے ہندؤاں دی غلامی توں بچان لئی پنجاب اجاڑیا گیا؟؟؟؟؟ اے انگریز دے کہڑے کتا نہواؤ تے گٹر صفاؤ پالتو کتے سن جنہاں پنجاب اجاڑیا ؟؟؟؟؟