نور الہدی شاہ
٢٢ جولای ١٩۵٢ کو حیدر آباد میں پیدا ھوئیں ۔ابتدائی تعلیم سندھ یونیورسٹی سے حاصل کی ، متحرک سندھی قوم پرست ھیں ہیں،اپنے نام کے ساتھ شاہ لکھتی ھیں جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ سید ھو کر سندھ کے حقوق کے بارے میں اتنی فکر مند کیوں ہیں تو آپ نے تاریخی جواب دیا کہ جب جی ایم سید کو سندھی اپنا والد محترم تسلیم کرسکتے ہیں تو مجھ میں کیا کمی ھے میں ان سے زیادہ فساد برپا کرسکتی ھوں ۔
آپ نے بہت سے ڈرامہ بھی لکھے جن میں سندھی وڈیروں کے سماٹ سندھیوں پر ظلم وجبر کو اجاگر کیا گیا مگر عملی زندگی میں ان وڈیروں کی حمایت کرتی نظر آتی ھیں ۔
اسی طرح انھیں پٹھان سامراج اور کرد نزاد قبضہ گیر فیوڈلز سے بھی دلی ھمدردی اور عقیدت ھے اور فیس بک پر ان کی حمایت میں بہت سرگرم کمپین بھی چلاتی ھیں ، آرمی پر کھل کر تنقید کرتی ھیں لیکن یہ بھول جاتی ھیں کہ آرمی اور اسٹیبلشمنٹ کے جن بلنڈرز پر وہ تنقید کر رھی ھیں وہ بلنڈر پچھلے ستر سال سے آرمی اور اسٹیبلشمنٹ پر قابض پٹھان اور اردو مافیا نے کئے ، پٹھان اور اردو مافیا آرمی میں اپنی آبادی سے تین سے سات گنا زیادہ ھیں اور فیصلہ کن پوزیشنوں پر ھیں ، اس مسئلے پر یہ کچھ فرمانے کی بجائے چپ کا روزہ رکھ لیتی ھیں ..
حیرت انگیز طور پر انھوں نے کبھی کھل کر الطاف اور اسکی مافیا کے سندھی اور پنجابی عوام کے قتل بوری بند لاشوں اور املاک کے نقصان پر کھل کر لب کشائی نہیں کی شاید بوری بند مافیا کے ڈر سے ، لیکن پنجاب اور پنجابی پر کھل کر تنقید اور الزامات لگاتی ھیں
بی ایل اے کے دہشت گردوں کی لاشوں جو آرمی اور فورسز پر حملے میں مارے جائیں دیکھ کر انھیں بلال حبشی رض یاد آجاتے ھیں لیکن بلوچستان میں بسوں سے شںاخت کرکے اتار کر ھاتھ پیر اور آنکھیں باندھ کر مارے گئے بیگناہ پنجابی مزدوروں کی لاشوں کو دیکھ کر نہ انھیں کچھ یاد آتا اور کچھ بولنا گوارا کرتی کیونکہ یہ عربی بلوچ قبضہ گیر استعمار کے مفاد کے خلاف ھے.
وہ یہ تو فرما دیتی ھیں
مت بھولو کہ بنگلہ دیش کیوں اور کیسے بنا تھا
یہ بھی یاد رکھو کہ آگ تم نے ابھی بھی بجھائی نہیں ھے
چنگاریاں ابھی بھی بھڑک بھڑک اٹھتی ہیں
تم ابھی بھی چنگاریوں کو شعلہ بنا رھے ھو
لیکن پچھلے ستر سالوں میں جو سندھ کے پنجابیوں کے خلاف جو ظلم و جبر ھوا کسی اور کے کئے گناھوں کی سزا سندھ کے پنجابیوں کو دی گئی ، بینظیر کے قتل پر سندھ میں ھونے والے پنجابیوں کے جانی مالی نقصان پر بھی یہ کچھ بولنے اور لکھنے کی زحمت نہیں کرتیں نہ انھیں بلال حبشی یاد آتے ھیں نہ انسانیت .... افسوس
*Afzal Punjabi PNF Sindh Zone*

Comments
Post a Comment