وچوں وچوں کھائی جاؤ اتوں رولا پائی جاؤ پنجابیاں نوں بیوقوف بنائی جاؤ کیوں؟؟؟؟ پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر پاکستان کی آرمی کو پنجابی آرمی قرار دے کر شور مچاتے رھتے ھیں کہ؛ پاکستان میں سب آرمی کے کنٹرول میں ھےاورحکومتی عہدوں پر فائز پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر آرمی کے ایجنٹ ھیں .
وچوں وچوں کھائی جاؤ اتوں رولا پائی جاؤ
پنجابیاں نوں بیوقوف بنائی جاؤ کیوں؟؟؟؟
پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر پاکستان کی آرمی کو پنجابی آرمی قرار دے کر شور مچاتے رھتے ھیں کہ؛
پاکستان میں سب آرمی کے کنٹرول میں ھےاورحکومتی عہدوں پر فائز پٹھان ' بلوچ ' ھندوستانی مھاجر آرمی کے ایجنٹ ھیں .
جب پاکستان پر اصل حکمرانی پنجابیوں کی ھونے کا الزام لگا کر پنجابیوں کو ذلیل و خوار کرنے کا سلسلہ تو چل ھی رھا ھے تو پھر کیوں نہ پٹھانوں ' بلوچوں اور ھندوستانی مھاجروں کو حکومتی عہدوں سے نکال کر پنجابیوں کو حکومتی عہدے دے دئے جائیں تاکہ الزام تو سچا ھو ..
اینج تے فیر اینج ای سئی
*PNF SINDH*
Comments
Post a Comment