مسلم عیسائی یہودی ھندو سکھ امتیں ھیں قومیں نہیں .»» جسے دو قومی نظریہ کہتے ھیں وہ دو قومیں یہ تھیں؛
««مسلم عیسائی یہودی ھندو سکھ امتیں ھیں قومیں نہیں .»» جسے دو قومی نظریہ کہتے ھیں وہ دو قومیں یہ تھیں؛ ایک انڈیا میں رہنے والے ھندو مسلم سکھ عیسائی جنھیں جمھوریت دی جانی تھی اور دوسری اس خطے کی پنجابی سندھی براہوی سمیت سپتہ سندھو کی تمام قومیں؛ جن پر بطور حکمران انگریز کے پٹھو کتا نہلاؤ مخبر اور مادر فروش مسلط کرنے تھے جو انگریز کے مفادات کا تحفظ کرتے رھیں آج تک کا رکارڈ اٹھا لیں جرنیل ھوں نام نہاد سیاستدان ھوں بیوروکریسی ھو یا اسٹیبلشمنٹ سب میں نوے فیصد سے زائد وہ لوگ ملیں گے جن کے اجداد مسلمانوں کے غدار مادر فروش تھے انڈیا سے لا کر جو پہلی کھیپ بیوروکریسی میں ٹھونسی گئی وہ انگریز کے وفاداروں کی پہلی قسط تھی جو سن ستر تک چلتی رھی .. لیکن آج سپتہ سندھو کی قومیں یہ سب کھیل سمجھ گئی ھیں بہت جلد انگریز کے وظیفہ خوروں اور وفاداروں کا کڑا احتساب ھوگا اور یہ خطہ حقیقی طور پر اپنے وارثوں پنجابی سندھی اور براہوی سمیت تمام سپتہ سندھو کی قوموں کو مکمل اختیار کے ساتھ ملے گا ... ان شاءالله *PNF SINDH*