پنجابی نیشنلسٹ فورم سندھ زون کا مشن ھے
پاکستان میں پنجابی پاکستان کے ھر علاقے میں رھتے ھیں۔ پاکستان کے ھر علاقے میں پنجابیوں کے سماجی و معاشی ' سیاسی و انتظامی مسائل الگ الگ ھیں۔
پاکستان میں پنجابی قوم پرستی کے بڑھنے کی وجہ سے اس وقت سارے پاکستان میں پنجابی قوم پرست کام کر رھے ھیں۔ لیکن اکیلے اکیلے پاکستان کی سطح پر یا اکٹھے ھوکر صرف اپنے علاقے میں ھی کام کرنے کی وجہ سے پنجابی قوم پرست سمجھتے ھیں کہ؛
وہ پاکستان کی سطح پر پنجابی قوم کے لیے کچھ نہیں کر سکتے۔ اس لیے "پنجابی نیشنلسٹ فورم" کے پاکستان میں 8 زون بنائے گئے ھیں۔ یہ زون ھیں؛ شمالی پنجاب زون ' وسطی پنجاب زون ' جنوبی پنجاب زون ' سندھ زون ' کراچی زون ' بلوچستان براھوئی ایریا زون ' بلوچستان پشتون ایریا زون ' صوبہ خیبر زون اور ایک وومن ونگ ھے۔ جبکہ 12 اوورسیز ونگ ھیں؛ 01۔ آسٹریلیا 02۔ افریقہ 03۔ کنیڈا 04۔ ریاستہائے متحدہ امریکا 05۔ جنوبی امریکہ 06۔ مغربی یورپ 07۔ مشرقی یورپ 08۔ جنوبی یورپ 09۔ مشرقی ایشیاء 10۔ جنوب مشرقی ایشیا 11۔ وسط ایشیاء 12۔ مڈل ایسٹ
پنجابی نیشنلسٹ فورم کے پاکستان میں 8 زونوں کے زونل آرگنائزر بنا دیے گئے ھیں سارے زونل آرگنائزر اپنی اپنی زون کا کام بہترین طریقے سے کر رھے ھیں۔ ایک زونل آرگنائزر دوسری زون کا کام نہیں کرتا۔ تاکہ اپنی زون کے مسائل پر دھیان رکھ سکے۔ البتہ دوسری زون کے زونل آرگنائزر کی درخواست پر تعاون ضرور کرتا ھے۔ اپنی اپنی زون میں زونل آرگنائزروں نے اعلیٰ تعلیم یافتہ ' سیاسی شعور اور پنجابی قوم کے لیے کام کرنے کا جذبہ رکھنے والے 10 میمبروں کی ایگزیکٹو کمیٹی بنائی ھے۔
پنجابی نیشنلسٹ فورم میں علمی صلاحیت و سیاسی شعور والے پنجابیوں کو زون کی سطح پر اور مالی وسائل و سیاسی شعور والے پنجابیوں کو ڈسٹرکٹ کی سطح پر جبکہ عوامی تعلقات و سیاسی شعور والے پنجابیوں کو تحصیل/ سٹی کی سطح پر اھمیت دی جاتی ھے۔
جن پنجابیوں کے پاس مالی وسائل اور عوامی تعلقات نہ بھی ھوں۔ تو بھی علمی صلاحیت و سیاسی شعور کی وجہ سے ان پنجابیوں کو پنجابی نیشنلسٹ فورم کے زونل آرگنائزر اور زونل ایگزیکٹو کمیٹی کا میمبر بنایا گیا ھے۔ تاکہ پنجابی قوم پرستی کے پروگرام کو اپنی علمی صلاحیت سے فائدہ پہنچائیں۔
جن پنجابیوں کے پاس علمی صلاحیت اور عوامی تعلقات نہ بھی ھوں۔ تو بھی مالی وسائل و سیاسی شعور کی وجہ سے ان پنجابیوں کو پنجابی نیشنلسٹ فورم کے ڈسٹرک آرگنائزر اور ڈسٹرکٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا میمبر بنایا جا رھا ھے۔ تاکہ پنجابی قوم پرستی کے پروگرام کو اپنے مالی وسائل سے فائدہ پہنچائیں۔
جن پنجابیوں کے پاس علمی صلاحیت اور مالی وسائل نہ بھی ھوں۔ تو بھی عوامی تعلقات و سیاسی شعور کی وجہ سے ان پنجابیوں کو پنجابی نیشنلسٹ فورم کا تحصیل/ سٹی آرگنائزر اور تحصیل/ سٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا میمبر بنایا جائے گا۔ تاکہ پنجابی قوم پرستی کے پروگرام کو اپنے عوامی تعلقات سے فائدہ پہنچائیں۔
زونل آرگنائزر ڈپٹی زونل آرگنائیزر اور اپنی زونل ایگزیکٹو کمیٹی کے میمبروں کی مشاورت سے اپنی اپنی زون میں ڈسٹرک آرگنائزر مقرر کر رھے ھیں۔ انشاء اللہ
پنجابی نیشنلسٹ فورم سندھ زون کا مشن ھے؛
(الف)۔ دیہی سندھ میں پنجابیوں کو بلوچوں اور عربی نزادوں کے ظلم و زیادتی اور بالادستی سے فیس بک پر علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرکے نجات دلانا۔
(ب)۔ پنجابی قوم کے سندھ کی اصل وارث سماٹ قوم کے ساتھ اور دیہی سندھ میں آباد براھوئی ' راجستھانی اور گجراتی قوموں کے ساتھ سماجی و سیاسی تعلقات بہتر بنانا۔ تاکہ سماٹ قوم سندھ پر قابض بلوچوں اور عربی نزادوں کی سماجی ' سیاسی و معاشی بالادستی سے سندھ کے پنجابی ' براھوئی ' راجستھانی اور گجراتی کے تعاون کے ساتھ نجات حاصل کرسکے۔
پنجابی نیشنلسٹ فورم سندھ زون کے ڈسٹرک درج ذیل ھیں؛
01۔ حیدرآباد
02۔ جامشورو
03۔ مٹیاری
04۔ سانگھڑ
05۔ میرپور خاص
06۔ ٹنڈو الہ یار
07۔ ٹنڈو محمد خان
08۔ بدین
09۔ عمرکوٹ
10۔ تھرپارکر
11۔ مٹھی
12۔ ٹھٹہ
13۔ سجاول
14۔ گھوٹکی
15۔ سکھر
16۔ خیرپور
17۔ نوشہرو فیروز
18۔ شہید بینظیر آباد
19۔ دادو
20۔ لاڑکانہ
21۔ شہدادکوٹ قمبر
22۔ جیکب آباد
23۔ شکارپور
24۔ کشمور
سندھ میں رھنے والے جن پنجابیوں کے پاس علمی صلاحیت اور عوامی تعلقات نہ بھی ھوں۔ تو بھی مالی وسائل و سیاسی شعور کی وجہ سے ان پنجابیوں کو پنجابی نیشنلسٹ فورم سندھ زون کی ڈسٹرک کا آرگنائزر بنایا جا رھا ھے۔ تاکہ پنجابی قوم پرستی کے پروگرام کو اپنے مالی وسائل سے فائدہ پہنچائیں۔
ڈسٹرک کے آرگنائزر اپنی اپنی ڈسٹرک میں 10 ۔ 10 اراکین پر مشتمل ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دیں گے۔
اپنی اپنی ڈسٹرک میں تحصیل/ سٹی آرگنائزر بنائیں گے۔ اس طرح آنے والے کچھ عرصے میں پنجابی نیشنلسٹ فورم کی سارے سندھ میں تنظیم بن جائے گی۔ انشاء اللہ
پنجابی نیشنلسٹ فورم سندھ زون کا ڈسٹرک آرگنائزر بننے کے لیے ڈپٹی زونل آرگنائیزر سندھ زون Amjad Arain صاحب سے رابطہ کریں ...
Comments
Post a Comment