وادئ سندھ کسے کہتے ھیں ؟
وادئ سندھ کسے کہتے ھیں ؟؟؟
وادئ سندھ سے مراد صرف 1936 میں وجود میں آنے والا صوبہ سندھ نہیں ھے۔
بلکہ موجودہ پاکستان ' افغانستان کا مشرقی حصہ ' راجستھان اور گجرات کا مغربی حصہ ' وادئ سندھ میں شمار ھوتا ھے۔ "وادی سندھ" ہمالیہ' قراقرم اور ہندوکش کے پہاڑی سلسلوں سے نکلنے والے دریاؤں سے سیراب ھوتی ھے اور ان پہاڑی سلسلوں کے جنوب میں واقع ھے۔
*PNF SINDH*
Comments
Post a Comment