پنجابیو اک دن پہلاں انور مقصود نیں پنجاب پنجابی لئی پچھلے پچھتر سالاں دے گندے پروپیگنڈے نوں اگاں ودھایا پر پنجاب پنجابی دی مردہ قومی سوچ دے کرکے کوئی ردعمل نئیں آیا ، اج اک ھور ہائبرڈ نسل فتنے نیں پنجاب تے انگلی چکی اے .. یاد رہوے انور مقصود نیں جد سندھ تے سندھیاں بارے اول فول مونھوں کڈیا سی تے سندھیاں دے زبردست ردعمل نیں اونھوں کج گھنٹیاں اندر شاہ دے رسالے تے ہتھ رکھ کے معافی منگن تے مجبور کر دتا سی ، جے پنجابی وی اینج دی کوئی غیرت وکھاندے تے فیر ایس ہائبرڈ نسل دے جعلی مفکر حامد میر دی اینی ھمت ناں ھوندی .. پنجابیو پنجاب پنجابی بارے ایناں کن ٹٹیاں دے عمل دے ذمیوار تسیں آپ او ، پنجابی بنو تے آپنی پگ ول ودھن والے ہر ہتھ نوں ڈک کے آپنی قومی عزت بحال کرو ... #PGFInt پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل کشمیر پنجاب سندھ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ہم ایک ہی قوم ہیں وہی نسل ہیں بس کشمیر میں زیادہ سردی سینٹرل پنجاب میں معتدل موسم ملتان پار سخت گرمی اور سندھ میں سخت تر گرمی پڑنےکی وجہ سے ہمارے رنگ مختلف ہیں لیکن آخر کار کشمیر سے سندھ تک یہ ایک ہی خطہ ہے اور پنجابی کسی کو بھگانے کی بات بھی کرتے ہیں تو طنزیہ اور زبانی لقلقے کے طور پر کرتے ہیں لیکن پشتون بلوچ سندھی اپنے عمل سے پنجابیوں کو مارتے ہیں بھگاتے ہیں رہی کشمیریوں کی بات تو کشمیر کو ہر پنجابی قوم پرست پنجاب کا اٹوٹ انگ اور پنجاب کی شاہ رگ مانتا ہے ہر کشمیری شکم مادر سے ہی پنجابی ہوتا ہے چاہے پنجاب میں بسے یا کشمیر میں صرف وہ کشمیری خود کو پنجابی نہیں مانتے جن کے خون میں ایرانیوں افگانیوں اور مغلوں کے خون کی آمیزش ہے ورنہ کشمیری تو پنجاب میں سارا جی ٹی روڈ سنبھال کربیٹھے ہیں کون انکو نکال سکتا ہے؟ پنجاب کشمیریوں کے بھی باپ داداؤں کی سرزمین ہے لیکن صرف ان کشمیریوں کے باپ دادا کی جنکا خمیر اصلاً کشمیر و پنجاب کی دھرتی سے بنا ہے بھٹ ہوں وائیں ہوں راجپوت ہوں جٹ ہوں گوجر ہوں یہ سب کشمیری بائی ڈیفالٹ پنجابی بھی ہیں لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ پنجاب کو بلیک میل کیا جائے اور سردار تنویر جیسے ملکہ الزبتھ کے ڈونگے کے عمران نیازی کے کہنے پر لُچ تلنے پر شہباز شریف کی تکرار پر جواب دہ پنجابیوں کو بنایا جائے؟ سینچوریس مال میں کئی دنوں پہلے آگ لگی تھی نا؟ سینچوریس میں آگ بچاؤ کے لیے حکومت سے اپرووڈ سسٹم نہیں لگایا گیا تھا یعنی تنویرے مُچھل نے اپنے پیسے بچانے کے لیے یہ سسٹم نہیں لگایا اب آگ کے بعد حکومت نے ایکشن لیا تو تنویرے نے کشمیر کارڈ کھیل دیا ,حلوہ ہے کیا؟ یعنی اب اپنی ذاتی پراپرٹی میں ہوئی یکی کو چھپانے کے لیے کشمیر کارڈ کھیلو گے؟ مظلومیت کارڈ؟ تو ہم جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ایسے مظلومیت کارڈ کو ہم پنجابیوں کو مظفر آباد میرپور باغ میں پراپرٹی خریدنےکی اجازت ہے؟ اخے جی کشمیر میں پاکستانی نا آکر جائیداد خرید سکتے ہیں نا کروبار کرسکتے ہیں کیوں بھی؟ تم منگلا ڈیم کے عوض کروڑوں ایکڑ زرعی اراضی پنجاب میں گُھس کر لے سکتےہو لیکن ہم تمہارے کشمیر میں ایک مرلہ بھی نہیں خرید سکتے؟ چلیں اسے اور سمپل کرلیں حامد میر بھول گیا کہ پنجابی آخر کار اپنے صوبے کے دل لاہور میں ایک کشمیری وارث میر کے نام پر انڈرپاس بنا دیتے ہیں ساری عمر افگانیوں ایرانیوں لکھنویوں کے قصیدے گانے والے علامہ اقبال کو ابو جی بنا لیتے ہیں لینن کے مرید خاص فیض احمد فیض کشمیری کو آج تک یہ پنجابی سر پر اٹھائے پھرتے ہیں سعادت حسن منٹو کشمیری کی ٹھنڈا گوشت کھول دے کالی شلوار کو چوم چوم کے پڑھتے ہیں میر شکیل الرحمان جس کو کبھی پنجاب پرستی کی توفیق نہیں ہوئی اسے اپنا ہی بگڑا ہوا بچہ سمجھکر اسکا چینل نمبر ون بنا دیتے ہیں پنجاب کا تو قصور ہی یہ ہے کہ یہ غیروں کو انکی اوقات سے زیادہ عزت دے دیتا ہے اور اپنوں کو داد تک دینا پسند نہیں کرتا لیکن تم لوگ ایسے تیتر ایسے بٹیر ہو جو نا پنجابی بنتے ہو نا پورے کشمیری تمہارا ہاتھ ایران میں تو زبان لکھنؤ میں ٹانگ افگانستان میں تو پیٹ پنجاب میں ہوتا ہے لیکن اب بہت ہوگیا اب ہم پنجابی کسی کے بلیک میل کرنے پر منتیں نہیں کریں گے جو سندھی بلوچ کشمیری پٹھان مہاجر جس ٹون میں بات کرے گا جواب اسی ٹون میں ملے گا رہی شہباز شریف نواز شریف کی بات تو اگر انکو کشمیری بننے کا کیڑا ہے یا اگر تمہیں بھی کشمیری بننے کا کیڑا ہے تو سٹیج پر کھڑے ہوکر یہ کہو "پنجابیوں پر لعنت کشمیر زندہ باد" پھر دیکھتے ہیں شریف و میر کیسے پنجاب میں سیاست و صحافت کرتے ہیں تم لوگ پنجابی عوام کے سامنے پنجابی ہی بنتے ہو اپنے خفیہ ایجنڈے تو ان بھولے پنجابیوں کے سامنے آنےہی نہیں دیتے ورنہ شہباز شریف تو ایک طرف اگر عمران خان اسفندیار ولی والی پختون قوم پرست سیاست پنجاب میں کرے تو دیکھ لینا اسکا کیا حال ہوگا ہم تو پہلے ہی یہ کہتے ہیں حامد میر پنجابی نہیں پنجابی بنتا ہے اندر سے افگان و بلوچ و سندھی پرست ہے علامہ اقبال کی طرح 😡 سردار تنویر کی شہباز شریف سے تکرار کے بعد کشمیر کارڈ کھیلنے پر بس اتنا کہوں گا کشمیری نوں کشمیری لڑے تے وِس کیہنوں چڑھے؟ راناعلی

 پنجابیو اک دن پہلاں انور مقصود نیں پنجاب پنجابی لئی پچھلے پچھتر سالاں دے گندے پروپیگنڈے نوں اگاں ودھایا پر پنجاب پنجابی دی مردہ قومی سوچ دے کرکے کوئی ردعمل نئیں آیا ، اج اک ھور ہائبرڈ نسل فتنے نیں پنجاب تے انگلی چکی اے ..

یاد رہوے انور مقصود نیں جد سندھ تے سندھیاں بارے اول فول مونھوں کڈیا سی تے سندھیاں دے زبردست ردعمل نیں اونھوں کج گھنٹیاں اندر شاہ دے رسالے تے ہتھ رکھ کے معافی منگن تے مجبور کر دتا سی ، 

جے پنجابی وی اینج دی کوئی غیرت وکھاندے تے فیر ایس ہائبرڈ نسل دے جعلی مفکر حامد میر دی اینی ھمت ناں ھوندی ..

پنجابیو پنجاب پنجابی بارے ایناں کن ٹٹیاں دے عمل دے ذمیوار تسیں آپ او ، پنجابی بنو تے آپنی پگ ول ودھن والے ہر ہتھ نوں ڈک کے آپنی قومی عزت بحال کرو ...

#PGFInt 

پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل 


کشمیر پنجاب سندھ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ہم ایک ہی قوم ہیں وہی نسل ہیں بس کشمیر میں زیادہ سردی سینٹرل پنجاب میں معتدل موسم ملتان پار سخت گرمی اور سندھ میں سخت تر گرمی پڑنےکی وجہ سے ہمارے رنگ مختلف ہیں لیکن آخر کار کشمیر سے سندھ تک یہ ایک ہی خطہ ہے اور پنجابی کسی کو بھگانے کی بات بھی کرتے ہیں تو طنزیہ اور زبانی لقلقے کے طور پر کرتے ہیں لیکن پشتون بلوچ سندھی اپنے عمل سے پنجابیوں کو مارتے ہیں بھگاتے ہیں رہی کشمیریوں کی بات تو کشمیر کو ہر پنجابی قوم پرست پنجاب کا اٹوٹ انگ اور پنجاب کی شاہ رگ مانتا ہے ہر کشمیری شکم مادر سے ہی پنجابی ہوتا ہے چاہے پنجاب میں بسے یا کشمیر میں صرف وہ کشمیری خود کو پنجابی نہیں مانتے جن کے خون میں ایرانیوں افگانیوں اور مغلوں کے خون کی آمیزش ہے ورنہ کشمیری تو پنجاب میں سارا جی ٹی روڈ سنبھال کربیٹھے ہیں کون انکو نکال سکتا ہے؟


 پنجاب کشمیریوں کے بھی باپ داداؤں کی سرزمین ہے لیکن صرف ان کشمیریوں کے باپ دادا کی جنکا خمیر اصلاً کشمیر و پنجاب کی دھرتی سے بنا ہے بھٹ ہوں وائیں ہوں راجپوت ہوں جٹ ہوں گوجر ہوں یہ سب کشمیری بائی ڈیفالٹ پنجابی بھی ہیں لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ پنجاب کو بلیک میل کیا جائے اور سردار تنویر جیسے ملکہ الزبتھ کے ڈونگے کے عمران نیازی کے کہنے پر لُچ تلنے پر شہباز شریف کی تکرار پر جواب دہ پنجابیوں کو بنایا جائے؟ 


سینچوریس مال میں کئی دنوں پہلے آگ لگی تھی نا؟ سینچوریس میں آگ بچاؤ کے لیے حکومت سے اپرووڈ سسٹم نہیں لگایا گیا تھا یعنی تنویرے مُچھل نے اپنے پیسے بچانے کے لیے یہ سسٹم نہیں لگایا اب آگ کے بعد حکومت نے ایکشن لیا تو تنویرے نے کشمیر کارڈ کھیل دیا ,حلوہ ہے کیا؟ یعنی اب اپنی ذاتی پراپرٹی میں ہوئی یکی کو چھپانے کے لیے کشمیر کارڈ کھیلو گے؟ مظلومیت کارڈ؟ تو ہم جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ایسے مظلومیت کارڈ کو ہم پنجابیوں کو مظفر آباد میرپور باغ میں پراپرٹی خریدنےکی اجازت ہے؟ اخے جی کشمیر میں پاکستانی نا آکر جائیداد خرید سکتے ہیں نا کروبار کرسکتے ہیں کیوں بھی؟ تم منگلا ڈیم کے عوض کروڑوں ایکڑ زرعی اراضی پنجاب میں گُھس کر لے سکتےہو لیکن ہم تمہارے کشمیر میں ایک مرلہ بھی نہیں خرید سکتے؟


چلیں اسے اور سمپل کرلیں حامد میر بھول گیا کہ پنجابی آخر کار اپنے صوبے کے دل لاہور میں ایک کشمیری وارث میر کے نام پر انڈرپاس بنا دیتے ہیں ساری عمر افگانیوں ایرانیوں لکھنویوں کے قصیدے گانے والے علامہ اقبال کو ابو جی بنا لیتے ہیں لینن کے مرید خاص فیض احمد فیض کشمیری کو آج تک یہ پنجابی سر پر اٹھائے پھرتے ہیں سعادت حسن منٹو کشمیری کی ٹھنڈا گوشت کھول دے کالی شلوار کو چوم چوم کے پڑھتے ہیں میر شکیل الرحمان جس کو کبھی پنجاب پرستی کی توفیق نہیں ہوئی اسے اپنا ہی بگڑا ہوا بچہ سمجھکر اسکا چینل نمبر ون بنا دیتے ہیں پنجاب کا تو قصور ہی یہ ہے کہ یہ غیروں کو انکی اوقات سے زیادہ عزت دے دیتا ہے اور اپنوں کو داد تک دینا پسند نہیں کرتا لیکن تم لوگ ایسے تیتر ایسے بٹیر ہو جو نا پنجابی بنتے ہو نا پورے کشمیری تمہارا ہاتھ ایران میں تو زبان لکھنؤ میں ٹانگ افگانستان میں تو پیٹ پنجاب میں ہوتا ہے


لیکن اب بہت ہوگیا اب ہم پنجابی کسی کے بلیک میل کرنے پر منتیں نہیں کریں گے جو سندھی بلوچ کشمیری پٹھان مہاجر جس ٹون میں بات کرے گا جواب اسی ٹون میں ملے گا رہی شہباز شریف نواز شریف کی بات تو اگر انکو کشمیری بننے کا کیڑا ہے یا اگر تمہیں بھی کشمیری بننے کا کیڑا ہے تو سٹیج پر کھڑے ہوکر یہ کہو "پنجابیوں پر لعنت کشمیر زندہ باد" پھر دیکھتے ہیں شریف و میر کیسے پنجاب میں سیاست و صحافت کرتے ہیں تم لوگ پنجابی عوام کے سامنے پنجابی ہی بنتے ہو اپنے خفیہ ایجنڈے تو ان بھولے پنجابیوں کے سامنے آنےہی نہیں دیتے ورنہ شہباز شریف تو ایک طرف اگر عمران خان اسفندیار ولی والی پختون قوم پرست سیاست پنجاب میں کرے تو دیکھ لینا اسکا کیا حال ہوگا ہم تو پہلے ہی یہ کہتے ہیں حامد میر پنجابی نہیں پنجابی بنتا ہے اندر سے افگان و بلوچ و سندھی پرست ہے علامہ اقبال کی طرح 😡


سردار تنویر کی شہباز شریف سے تکرار کے بعد کشمیر کارڈ کھیلنے پر بس اتنا کہوں گا


کشمیری نوں کشمیری لڑے تے وِس کیہنوں چڑھے؟


راناعلی




Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.