انور بھیا کے نام... پاکستان کی کہانی بہت سی فلموں کیطرح ہے جو پچھلے پچھتر سال سے چل رہی ہے... ہدایتکار لکھنؤ کے لونڈے ہیں سب سے پہلی فلم کی شوٹنگ پنجاب میں ہوئی... اس میں دس لاکھ پنجابی ایکسٹراز کی زندگیاں لی گئیں... دوسری کہانی بنگلہ لینگویج موومنٹ کی ہے جو فلم کے کلائمکس میں بنگال نیشنل موومنٹ بنی سقوط ڈھاکہ ہوا اور لاکھوں لوگ لُقمہ اُردو بنے... تیسری کہانی میں سندھ کے بھٹو اور بلوچ سردار اکبر بگٹی نے مرکزی کردار ادا کیا. اس ایکشن فلم میں مریوں کے کو خلاف ایکشن فلمایا گیا... چوتھی فلم کی کہانی میں سر پر پیگ رکھ کر ناچنے والے یوپی کے لونڈے کمانڈو جرنل مشرف نیں بلوچ سردار نواب اکبر بگٹی کو مخاطب کرتے ہوئے مشہور ڈائلاگ بولا "تمہیں پتہ بھی نہیں لگے گا تمھیں کہاں سے ہٹ کیا گیا". فلم کے آخر میں باغی نواب مارا گیا اور فوج اور بلوچوں بیچ فائٹنگ سین شروع ہوا... اس فلم کا کلائمکس ابھی باقی ہے... ایک چھوڑ کر ان تمام فلموں کی پسِ پردہ موسیقی لکھنؤ کے کوٹھوں کے موسیقاروں نے ترتیب دی... یو پے کے لونڈوں کی آنے والی فلم کا نام سرائیکستان ہے. یہ فلم ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے. اس فلم کی موسیقی کے لیے لکھنؤ کے کوٹھوں کے موسیقاروں بجائے کراچی سے خیبر تک کے مقامی دلالوں پر انحصار کیا جا رہا ہے! عمار شاہ پنجابی بانی چیئرمین #پنجاب_نیشنل_موومنٹ
انور بھیا کے نام...
پاکستان کی کہانی بہت سی فلموں کیطرح ہے جو پچھلے پچھتر سال سے چل رہی ہے...
ہدایتکار لکھنؤ کے لونڈے ہیں
سب سے پہلی فلم کی شوٹنگ پنجاب میں ہوئی... اس میں دس لاکھ پنجابی ایکسٹراز کی زندگیاں لی گئیں...
دوسری کہانی بنگلہ لینگویج موومنٹ کی ہے جو فلم کے کلائمکس میں بنگال نیشنل موومنٹ بنی سقوط ڈھاکہ ہوا اور لاکھوں لوگ لُقمہ اُردو بنے...
تیسری کہانی میں سندھ کے بھٹو اور بلوچ سردار اکبر بگٹی نے مرکزی کردار ادا کیا. اس ایکشن فلم میں مریوں کے کو خلاف ایکشن فلمایا گیا...
چوتھی فلم کی کہانی میں سر پر پیگ رکھ کر ناچنے والے یوپی کے لونڈے کمانڈو جرنل مشرف نیں بلوچ سردار نواب اکبر بگٹی کو مخاطب کرتے ہوئے مشہور ڈائلاگ بولا "تمہیں پتہ بھی نہیں لگے گا تمھیں کہاں سے ہٹ کیا گیا". فلم کے آخر میں باغی نواب مارا گیا اور فوج اور بلوچوں بیچ فائٹنگ سین شروع ہوا... اس فلم کا کلائمکس ابھی باقی ہے...
ایک چھوڑ کر ان تمام فلموں کی پسِ پردہ موسیقی لکھنؤ کے کوٹھوں کے موسیقاروں نے ترتیب دی...
یو پے کے لونڈوں کی آنے والی فلم کا نام سرائیکستان ہے. یہ فلم ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے. اس فلم کی موسیقی کے لیے لکھنؤ کے کوٹھوں کے موسیقاروں بجائے کراچی سے خیبر تک کے مقامی دلالوں پر انحصار کیا جا رہا ہے!
عمار شاہ پنجابی
پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل
Comments
Post a Comment