Posts

Showing posts from December, 2022

پنجاب پنجابی دشمنی وچ نمل یونیورسٹی نیں وی آپنا حصہ پا دتا ماں بولی پنجابی نوں پنج زباناں وچ ونڈ کے لینگویج کورس کران شروع کر دتے ، کی نمل یونیورسٹی دی مینیجمینٹ وچ اینی ہمت ھے کہ او سندھی بلوچی پشتو زباناں دے لہجیاں نوں وکھ زبان قرار دے کے کورس کرائے ؟؟؟ نئیں ناں !!!! فیر اے سارا زور ماں بولی پنجابی خلاف کیوں اے ؟؟؟ وجہ صرف اک اے !!!! پنجابیو خاص کرکے کے پنجاب دے پنجابیو تسیں آپ پنجابی نئیں بنے تے ناں ای تہانوں آپنی ماں بولی رہتل تے دھرتی نال کوئی محبت اے ، تسیں دو فٹ زمین لئی تے سگے بھرا نوں وی قتل کر چھڈ دے او پر آپنی دھرتی ماں ، ماں بولی تے رہتل خلاف ھون والے ظلماں سازشاں تے آنے بؤلے تے گونگے بن جاندے او ... #PGFInt پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل

Image
 پنجاب پنجابی دشمنی وچ نمل یونیورسٹی نیں وی آپنا حصہ پا دتا ماں بولی پنجابی نوں پنج زباناں وچ ونڈ کے لینگویج کورس کران شروع کر دتے ، کی نمل یونیورسٹی دی مینیجمینٹ وچ اینی ہمت ھے کہ او سندھی بلوچی پشتو زباناں دے لہجیاں نوں وکھ زبان قرار دے کے کورس کرائے ؟؟؟ نئیں ناں !!!! فیر اے سارا زور ماں بولی پنجابی خلاف کیوں اے ؟؟؟ وجہ صرف اک اے !!!! پنجابیو خاص کرکے کے پنجاب دے پنجابیو تسیں آپ پنجابی نئیں بنے تے ناں ای تہانوں آپنی ماں بولی رہتل تے دھرتی نال کوئی محبت اے ،  تسیں دو فٹ زمین لئی تے سگے بھرا نوں وی قتل کر چھڈ دے او پر آپنی دھرتی ماں ، ماں بولی تے رہتل خلاف ھون والے ظلماں سازشاں تے آنے بؤلے تے گونگے بن جاندے او ... #PGFInt   پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل

اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کے بارے میں جواب طلب چار باتیں۔ یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کا شور و غوغا رھتا ھے کہ؛ 1۔ ھمارے آباؤ اجداد نے پاکستان بنایا۔ 2۔ پنجابی تو 13 اگست کو سو کر 14 اگست کو اٹھے تو پنجابیوں کو بنا بنایا پاکستان مل گیا۔ 3۔ ھمارے آباؤ اجداد نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ جانوں کو قربان کیا۔ 4۔ ھمارے آباؤ اجداد خون کی ندیاں پھلانگ کر پاکستان آئے۔ اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کی چرب زبانی ' پاکستان کو بنانے اور اسلام کو بچانے کی طوطا کہانی کے سحر کا شکار پنجابی چونکہ ھر دور میں ان اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کے ھاتھوں بے وقوف بنتے آَئے ھیں۔ اس لیے ان اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کے شور و غوغا کا جائزہ لینا ضروری ھے کہ انکا شور و غوغا حقیقت پر مبنی ھے یا انکی دغا بازی ' عیاری اور مکاری ھے۔ 1۔ ھمارے آباؤ اجداد نے پاکستان بنایا۔ اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے آباؤ اجداد نے 14 اگست 1947 کو پاکستان بنایا تھا تو پھر انکے آباؤ اجداد پاکستان بنانے کے بعد 1950 تک یوپی ' سی پی میں ھی کیوں بیٹھے رھے؟ 2۔ پنجابی تو 13 اگست کو سو کر 14 اگست کو اٹھے تو پنجابیوں کو بنا بنایا پاکستان مل گیا۔ جب 15 اگست 1947 کو پاکستان اور بھارت کے قیام کا اعلان کیا گیا تو اس وقت پنجابی نہ پاکستان میں تھے اور نہ بھارت میں۔ پاکستان کے قیام کے 2 دن کے بعد 17 اگست 1947 کو پنجاب کو تقسیم کرکے 17 مسلمان پنجابیوں کی اکثریت والے اضلاع پاکستان میں شامل کردیے گئے اور 12 ھندو پنجابیوں و سکھ پنجابیوں کی اکثریت والے اضلاع بھارت میں شامل کردیے گئے۔ جبکہ پاکستان کا نام تجویز کرنے والے چوھدری رحمت علی گجر کے پیش کردہ پلان کے مطابق پنجاب کو تقسیم کیے بغیر ھی پاکستان میں شامل کرنا تھا۔ 3۔ ھمارے آباؤ اجداد نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ جانوں کو قربان کیا۔ 20 لاکھ جانوں کی قربانی تو پنجابیوں کی ھوئی تھی نہ کہ یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کی۔ کیونکہ یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی تو 1950 سے پاکستان آنا شروع ھوئے۔ جبکہ 17 اگست 1947 کو پنجاب کی تقسیم کی وجہ سے مسلمان پنجابیوں ' ھندو پنجابیوں اور سکھ پنجابیوں کو نقل مکانی کرنی پڑی۔ جسکی وجہ سے مار دھاڑ ' لوٹ مار اور قتل و غارتگری کا سلسلہ شروع ھوا ' جس میں 20 لاکھ پنجابی مارے گئے۔ جو کہ تاریخ میں دنیا کی مختصر وقت میں سب سے بڑی قتل و غارتگری قرار دی جاتی ھے۔ جبکہ 2 کروڑ پنجابیوں نے نقل مکانی کی۔ جو کہ تاریخ میں دنیا کی مختصر وقت میں سب سے بڑی نقل مکانی قرار دی جاتی ھے۔ 4۔ ھمارے آباؤ اجداد خون کی ندیاں پھلانگ کر پاکستان آئے۔ انکے آباؤ اجداد کو خون کی ندیاں پھلانگ کر پاکستان میں دوسری قوموں کی زمین پر آنے کی کیا ضرورت تھی؟ پاکستان کے قیام کے بعد پنجابیوں نے تو پنجاب کی مسلم پنجاب اور نان مسلم پنجاب میں تقسیم کے بعد دوسری قوموں کی زمین پر جاکر قبضے نہیں کیے بلکہ اپنی پنجاب کی ھی زمین میں نقل مکانی کرلی اور نہ پاکستان میں شامل ھونے والی دوسری قوموں بنگالی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ نے دوسری قوموں کی زمین پر جاکر قبضے کیے۔ پاکستان کے قیام کے وقت جس طرح پنجاب کو مسلم پنجاب اور نان مسلم پنجاب میں تقسیم کیا گیا اسی طرح یوپی ' سی پی کے مسلمانوں کو چاھیئے تھا کہ یوپی اور سی پی کے علاقوں کو بھی مسلم یوپی ' سی پی اور نان مسلم یوپی ' سی پی میں تقسیم کرواتے اور اپنی یوپی ' سی پی کی ھی زمین میں نقل مکانی کرتے لیکن یوپی ' سی پی کے مسلمانوں نے 1950 میں ھونے والے لیاقت۔نہرو پیکٹ کی آڑ لیکر پاکستان آنا شروع کریا اور پنجاب و سندھ کے بڑے بڑے شہروں ' پاکستان کی حکومت ' پاکستان کی سیاست ' پاکستان کی صحافت ' سرکاری نوکریوں ' زمینوں ' جائیدادوں پر قبضہ کر لیا۔ #PGFInt #AnwarMaqsood #انورمقصود

 اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کے بارے میں جواب طلب چار باتیں۔ یوپی ' سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کا شور و غوغا رھتا ھے کہ؛ 1۔ ھمارے آباؤ اجداد نے پاکستان بنایا۔ 2۔ پنجابی تو 13 اگست کو سو کر 14 اگست کو اٹھے تو پنجابیوں کو بنا بنایا پاکستان مل گیا۔ 3۔ ھمارے آباؤ اجداد نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ جانوں کو قربان کیا۔ 4۔ ھمارے آباؤ اجداد خون کی ندیاں پھلانگ کر پاکستان آئے۔ اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کی چرب زبانی ' پاکستان کو بنانے اور اسلام کو بچانے کی طوطا کہانی کے سحر کا شکار پنجابی چونکہ ھر دور میں ان اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کے ھاتھوں بے وقوف بنتے آَئے ھیں۔ اس لیے ان اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کے شور و غوغا کا جائزہ لینا ضروری ھے کہ انکا شور و غوغا حقیقت پر مبنی ھے یا انکی دغا بازی ' عیاری اور مکاری ھے۔ 1۔ ھمارے آباؤ اجداد نے پاکستان بنایا۔ اردو بولنے والے ھندوستانیوں کے آباؤ اجداد نے 14 اگست 1947 کو پاکستان بنایا تھا تو پھر انکے آباؤ اجداد پاکستان بنانے کے بعد 1950 تک یوپی ' سی پی میں ھی کیوں بیٹھے رھے؟ 2۔ پنجابی تو 13 اگست کو س...

انور بھیا کے نام... پاکستان کی کہانی بہت سی فلموں کیطرح ہے جو پچھلے پچھتر سال سے چل رہی ہے... ہدایتکار لکھنؤ کے لونڈے ہیں سب سے پہلی فلم کی شوٹنگ پنجاب میں ہوئی... اس میں دس لاکھ پنجابی ایکسٹراز کی زندگیاں لی گئیں... دوسری کہانی بنگلہ لینگویج موومنٹ کی ہے جو فلم کے کلائمکس میں بنگال نیشنل موومنٹ بنی سقوط ڈھاکہ ہوا اور لاکھوں لوگ لُقمہ اُردو بنے... تیسری کہانی میں سندھ کے بھٹو اور بلوچ سردار اکبر بگٹی نے مرکزی کردار ادا کیا. اس ایکشن فلم میں مریوں کے کو خلاف ایکشن فلمایا گیا... چوتھی فلم کی کہانی میں سر پر پیگ رکھ کر ناچنے والے یوپی کے لونڈے کمانڈو جرنل مشرف نیں بلوچ سردار نواب اکبر بگٹی کو مخاطب کرتے ہوئے مشہور ڈائلاگ بولا "تمہیں پتہ بھی نہیں لگے گا تمھیں کہاں سے ہٹ کیا گیا". فلم کے آخر میں باغی نواب مارا گیا اور فوج اور بلوچوں بیچ فائٹنگ سین شروع ہوا... اس فلم کا کلائمکس ابھی باقی ہے... ایک چھوڑ کر ان تمام فلموں کی پسِ پردہ موسیقی لکھنؤ کے کوٹھوں کے موسیقاروں نے ترتیب دی... یو پے کے لونڈوں کی آنے والی فلم کا نام سرائیکستان ہے. یہ فلم ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے. اس فلم کی موسیقی کے لیے لکھنؤ کے کوٹھوں کے موسیقاروں بجائے کراچی سے خیبر تک کے مقامی دلالوں پر انحصار کیا جا رہا ہے! عمار شاہ پنجابی بانی چیئرمین #پنجاب_نیشنل_موومنٹ

 انور بھیا کے نام...  پاکستان کی کہانی بہت سی فلموں کیطرح ہے جو پچھلے پچھتر سال سے چل رہی ہے... ہدایتکار لکھنؤ کے لونڈے ہیں  سب سے پہلی فلم کی شوٹنگ پنجاب میں ہوئی... اس میں دس لاکھ پنجابی ایکسٹراز کی زندگیاں لی گئیں... دوسری کہانی بنگلہ لینگویج موومنٹ کی ہے جو فلم کے کلائمکس میں بنگال نیشنل موومنٹ بنی سقوط ڈھاکہ ہوا اور لاکھوں لوگ لُقمہ اُردو بنے... تیسری کہانی میں سندھ کے بھٹو اور بلوچ سردار اکبر بگٹی نے مرکزی کردار ادا کیا. اس ایکشن فلم میں مریوں کے کو خلاف ایکشن فلمایا گیا...  چوتھی فلم کی کہانی میں سر پر پیگ رکھ کر ناچنے والے یوپی کے لونڈے کمانڈو جرنل مشرف نیں بلوچ سردار نواب اکبر بگٹی کو مخاطب کرتے ہوئے مشہور ڈائلاگ بولا "تمہیں پتہ بھی نہیں لگے گا تمھیں کہاں سے ہٹ کیا گیا". فلم کے آخر میں باغی نواب مارا گیا اور فوج اور بلوچوں بیچ فائٹنگ سین شروع ہوا... اس فلم کا کلائمکس ابھی باقی ہے... ایک چھوڑ کر ان تمام فلموں کی پسِ پردہ موسیقی لکھنؤ کے کوٹھوں کے موسیقاروں نے ترتیب دی... یو پے کے لونڈوں کی آنے والی فلم کا نام سرائیکستان ہے. یہ فلم ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے. ...

پنجابیو اک دن پہلاں انور مقصود نیں پنجاب پنجابی لئی پچھلے پچھتر سالاں دے گندے پروپیگنڈے نوں اگاں ودھایا پر پنجاب پنجابی دی مردہ قومی سوچ دے کرکے کوئی ردعمل نئیں آیا ، اج اک ھور ہائبرڈ نسل فتنے نیں پنجاب تے انگلی چکی اے .. یاد رہوے انور مقصود نیں جد سندھ تے سندھیاں بارے اول فول مونھوں کڈیا سی تے سندھیاں دے زبردست ردعمل نیں اونھوں کج گھنٹیاں اندر شاہ دے رسالے تے ہتھ رکھ کے معافی منگن تے مجبور کر دتا سی ، جے پنجابی وی اینج دی کوئی غیرت وکھاندے تے فیر ایس ہائبرڈ نسل دے جعلی مفکر حامد میر دی اینی ھمت ناں ھوندی .. پنجابیو پنجاب پنجابی بارے ایناں کن ٹٹیاں دے عمل دے ذمیوار تسیں آپ او ، پنجابی بنو تے آپنی پگ ول ودھن والے ہر ہتھ نوں ڈک کے آپنی قومی عزت بحال کرو ... #PGFInt پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل کشمیر پنجاب سندھ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ہم ایک ہی قوم ہیں وہی نسل ہیں بس کشمیر میں زیادہ سردی سینٹرل پنجاب میں معتدل موسم ملتان پار سخت گرمی اور سندھ میں سخت تر گرمی پڑنےکی وجہ سے ہمارے رنگ مختلف ہیں لیکن آخر کار کشمیر سے سندھ تک یہ ایک ہی خطہ ہے اور پنجابی کسی کو بھگانے کی بات بھی کرتے ہیں تو طنزیہ اور زبانی لقلقے کے طور پر کرتے ہیں لیکن پشتون بلوچ سندھی اپنے عمل سے پنجابیوں کو مارتے ہیں بھگاتے ہیں رہی کشمیریوں کی بات تو کشمیر کو ہر پنجابی قوم پرست پنجاب کا اٹوٹ انگ اور پنجاب کی شاہ رگ مانتا ہے ہر کشمیری شکم مادر سے ہی پنجابی ہوتا ہے چاہے پنجاب میں بسے یا کشمیر میں صرف وہ کشمیری خود کو پنجابی نہیں مانتے جن کے خون میں ایرانیوں افگانیوں اور مغلوں کے خون کی آمیزش ہے ورنہ کشمیری تو پنجاب میں سارا جی ٹی روڈ سنبھال کربیٹھے ہیں کون انکو نکال سکتا ہے؟ پنجاب کشمیریوں کے بھی باپ داداؤں کی سرزمین ہے لیکن صرف ان کشمیریوں کے باپ دادا کی جنکا خمیر اصلاً کشمیر و پنجاب کی دھرتی سے بنا ہے بھٹ ہوں وائیں ہوں راجپوت ہوں جٹ ہوں گوجر ہوں یہ سب کشمیری بائی ڈیفالٹ پنجابی بھی ہیں لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ پنجاب کو بلیک میل کیا جائے اور سردار تنویر جیسے ملکہ الزبتھ کے ڈونگے کے عمران نیازی کے کہنے پر لُچ تلنے پر شہباز شریف کی تکرار پر جواب دہ پنجابیوں کو بنایا جائے؟ سینچوریس مال میں کئی دنوں پہلے آگ لگی تھی نا؟ سینچوریس میں آگ بچاؤ کے لیے حکومت سے اپرووڈ سسٹم نہیں لگایا گیا تھا یعنی تنویرے مُچھل نے اپنے پیسے بچانے کے لیے یہ سسٹم نہیں لگایا اب آگ کے بعد حکومت نے ایکشن لیا تو تنویرے نے کشمیر کارڈ کھیل دیا ,حلوہ ہے کیا؟ یعنی اب اپنی ذاتی پراپرٹی میں ہوئی یکی کو چھپانے کے لیے کشمیر کارڈ کھیلو گے؟ مظلومیت کارڈ؟ تو ہم جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ایسے مظلومیت کارڈ کو ہم پنجابیوں کو مظفر آباد میرپور باغ میں پراپرٹی خریدنےکی اجازت ہے؟ اخے جی کشمیر میں پاکستانی نا آکر جائیداد خرید سکتے ہیں نا کروبار کرسکتے ہیں کیوں بھی؟ تم منگلا ڈیم کے عوض کروڑوں ایکڑ زرعی اراضی پنجاب میں گُھس کر لے سکتےہو لیکن ہم تمہارے کشمیر میں ایک مرلہ بھی نہیں خرید سکتے؟ چلیں اسے اور سمپل کرلیں حامد میر بھول گیا کہ پنجابی آخر کار اپنے صوبے کے دل لاہور میں ایک کشمیری وارث میر کے نام پر انڈرپاس بنا دیتے ہیں ساری عمر افگانیوں ایرانیوں لکھنویوں کے قصیدے گانے والے علامہ اقبال کو ابو جی بنا لیتے ہیں لینن کے مرید خاص فیض احمد فیض کشمیری کو آج تک یہ پنجابی سر پر اٹھائے پھرتے ہیں سعادت حسن منٹو کشمیری کی ٹھنڈا گوشت کھول دے کالی شلوار کو چوم چوم کے پڑھتے ہیں میر شکیل الرحمان جس کو کبھی پنجاب پرستی کی توفیق نہیں ہوئی اسے اپنا ہی بگڑا ہوا بچہ سمجھکر اسکا چینل نمبر ون بنا دیتے ہیں پنجاب کا تو قصور ہی یہ ہے کہ یہ غیروں کو انکی اوقات سے زیادہ عزت دے دیتا ہے اور اپنوں کو داد تک دینا پسند نہیں کرتا لیکن تم لوگ ایسے تیتر ایسے بٹیر ہو جو نا پنجابی بنتے ہو نا پورے کشمیری تمہارا ہاتھ ایران میں تو زبان لکھنؤ میں ٹانگ افگانستان میں تو پیٹ پنجاب میں ہوتا ہے لیکن اب بہت ہوگیا اب ہم پنجابی کسی کے بلیک میل کرنے پر منتیں نہیں کریں گے جو سندھی بلوچ کشمیری پٹھان مہاجر جس ٹون میں بات کرے گا جواب اسی ٹون میں ملے گا رہی شہباز شریف نواز شریف کی بات تو اگر انکو کشمیری بننے کا کیڑا ہے یا اگر تمہیں بھی کشمیری بننے کا کیڑا ہے تو سٹیج پر کھڑے ہوکر یہ کہو "پنجابیوں پر لعنت کشمیر زندہ باد" پھر دیکھتے ہیں شریف و میر کیسے پنجاب میں سیاست و صحافت کرتے ہیں تم لوگ پنجابی عوام کے سامنے پنجابی ہی بنتے ہو اپنے خفیہ ایجنڈے تو ان بھولے پنجابیوں کے سامنے آنےہی نہیں دیتے ورنہ شہباز شریف تو ایک طرف اگر عمران خان اسفندیار ولی والی پختون قوم پرست سیاست پنجاب میں کرے تو دیکھ لینا اسکا کیا حال ہوگا ہم تو پہلے ہی یہ کہتے ہیں حامد میر پنجابی نہیں پنجابی بنتا ہے اندر سے افگان و بلوچ و سندھی پرست ہے علامہ اقبال کی طرح 😡 سردار تنویر کی شہباز شریف سے تکرار کے بعد کشمیر کارڈ کھیلنے پر بس اتنا کہوں گا کشمیری نوں کشمیری لڑے تے وِس کیہنوں چڑھے؟ راناعلی

Image
 پنجابیو اک دن پہلاں انور مقصود نیں پنجاب پنجابی لئی پچھلے پچھتر سالاں دے گندے پروپیگنڈے نوں اگاں ودھایا پر پنجاب پنجابی دی مردہ قومی سوچ دے کرکے کوئی ردعمل نئیں آیا ، اج اک ھور ہائبرڈ نسل فتنے نیں پنجاب تے انگلی چکی اے .. یاد رہوے انور مقصود نیں جد سندھ تے سندھیاں بارے اول فول مونھوں کڈیا سی تے سندھیاں دے زبردست ردعمل نیں اونھوں کج گھنٹیاں اندر شاہ دے رسالے تے ہتھ رکھ کے معافی منگن تے مجبور کر دتا سی ،  جے پنجابی وی اینج دی کوئی غیرت وکھاندے تے فیر ایس ہائبرڈ نسل دے جعلی مفکر حامد میر دی اینی ھمت ناں ھوندی .. پنجابیو پنجاب پنجابی بارے ایناں کن ٹٹیاں دے عمل دے ذمیوار تسیں آپ او ، پنجابی بنو تے آپنی پگ ول ودھن والے ہر ہتھ نوں ڈک کے آپنی قومی عزت بحال کرو ... #PGFInt  پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل  کشمیر پنجاب سندھ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ہم ایک ہی قوم ہیں وہی نسل ہیں بس کشمیر میں زیادہ سردی سینٹرل پنجاب میں معتدل موسم ملتان پار سخت گرمی اور سندھ میں سخت تر گرمی پڑنےکی وجہ سے ہمارے رنگ مختلف ہیں لیکن آخر کار کشمیر سے سندھ تک یہ ایک ہی خطہ ہے اور پنجابی کسی کو بھگانے کی ...
Image