جاوید آفریدی صاحب جس صوبے میں آپ کاروبار کر رھے ہیں وہاں کے وسائل اور دھرتی استعمال کرکے کما رھے ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ وہاں کے لوگوں کے حق پر ڈاکہ ڈالیں ، آپ کے پی کے میں اپنا ایک اور یونٹ لگائیں اور بڑے شوق سے وہاں کے لوگوں کو نوکریاں دیں ، اب وہ دور گیا جب آپ کے اجداد پنجاب کے دریا بیچ کر اس پیسے سے سرحد میں ڈیم بنا کر پنجاب کو بجلی بیچ کر احسان کرتے تھے اب یہ چالاکی نہیں چلے گی پنجابی عصبیت لسانیت علاقائیت سے دور ھے اور مھربانی کرکے اسے اپنے عمل سے اس طرف مت دھکیلیں یہ نہ ھو جیسے کے پی کے بلوچستان میں پنجابی نام گالی بنا دیا گیا ھے پنجابی کا کاروبار تو دور سفر کرنا بھی خطرناک بنا دیا گیا ھے پنجاب میں آپ کے ساتھ ایسا ھو .. #PGFInt پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل

 جاوید آفریدی صاحب جس صوبے میں آپ کاروبار کر رھے ہیں وہاں کے وسائل اور دھرتی استعمال کرکے کما رھے ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ وہاں کے لوگوں کے حق پر ڈاکہ ڈالیں ، آپ کے پی کے میں اپنا ایک اور یونٹ لگائیں اور بڑے شوق سے وہاں کے لوگوں کو نوکریاں دیں ،

اب وہ دور گیا جب آپ کے اجداد پنجاب کے دریا بیچ کر اس پیسے سے سرحد میں ڈیم بنا کر پنجاب کو بجلی بیچ کر احسان کرتے تھے اب یہ چالاکی نہیں چلے گی پنجابی عصبیت لسانیت علاقائیت سے دور ھے اور مھربانی کرکے اسے اپنے عمل سے اس طرف مت دھکیلیں یہ نہ ھو جیسے کے پی کے بلوچستان میں پنجابی نام گالی بنا دیا گیا ھے پنجابی کا کاروبار تو دور سفر کرنا بھی خطرناک بنا دیا گیا ھے پنجاب میں آپ کے ساتھ ایسا ھو ..

#PGFInt 

پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل



Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.