پاکستان کے وفادار اور دہشتگردی کو نا پسند کرنے والے بلوچ بھائیوں کو اب اپنی زبان بندی ختم کرکے اس معاملے کی سنگینی کا احساس کرتے ھوئے ان دہشت گردی کی وارداتوں کی کھلم کھلا مذمت کرنی چاھئے جن کی وجہ سے بلوچ قوم کیلئے تشدد پسند، قاتل، قبضہ گیر اور دہشت گرد کا تاثر مضبوط ھو رہا ھے . اگر آج بھی پرامن محبت وطن اور باشعور بلوچ خاموش رھے تو ان دہشتگرد کاروائیوں کی وجہ سے بلوچ قوم کے خلاف اٹھنے والی نفرت کی لہر کے وہ بھی ذمہ دار ھوں گے. *پاکستان دشمنی اور دھشتگردی کی کاروائیاں* بلوچستان میں ھو تو ملوث "براھوی" نہیں بلکہ "بلوچ" ھوتے ھیں۔ دیہی سندھ میں ھو تو ملوث "سماٹ" نہیں بلکہ "بلوچ" ھوتے ھیں۔ جنوبی پنجاب میں ھو تو ملوث "پنجابی" نہیں بلکہ "بلوچ" ھوتے ھیں۔ کیا یہ سمجھا جائے کہ کردستانی نژاد بلوچ کا کام جس شاخ پر رھنا اسے ھی کاٹنا اور جس برتن میں کھانا اسی میں چھید کرنا ھے اگر ان کے لوگ لاپتہ کئے گئے تو اس کے بدلے میں غریب نہتے پنجابیوں کو بسوں سے اتار کر ھاتھ پیر باندھ کر مارنا، بلوچستان میں رھنے والوں پنجابیوں کی ٹارگٹ کلنگ اور بلوچستان سے بیدخلی کیسا اصول اور انصاف ھے؟؟؟ کیا بلوچ کے پاکستان دشمن اور دھشتگرد ھونے کا تاثر ملنا پاکستان اور بلوچ قوم کیلئے صحیح ھے؟؟؟ کیا خون کو کسی بیگناہ کے خون سے دھویا جا سکتا ھے؟؟؟ #PGFInt
پاکستان کے وفادار اور دہشتگردی کو نا پسند کرنے والے بلوچ بھائیوں کو اب اپنی زبان بندی ختم کرکے اس معاملے کی سنگینی کا احساس کرتے ھوئے ان دہشت گردی کی وارداتوں کی کھلم کھلا مذمت کرنی چاھئے جن کی وجہ سے بلوچ قوم کیلئے تشدد پسند، قاتل، قبضہ گیر اور دہشت گرد کا تاثر مضبوط ھو رہا ھے .
اگر آج بھی پرامن محبت وطن اور باشعور بلوچ خاموش رھے تو ان دہشتگرد کاروائیوں کی وجہ سے بلوچ قوم کے خلاف اٹھنے والی نفرت کی لہر کے وہ بھی ذمہ دار ھوں گے.
*پاکستان دشمنی اور دھشتگردی کی کاروائیاں*
بلوچستان میں ھو تو ملوث "براھوی" نہیں بلکہ "بلوچ" ھوتے ھیں۔
دیہی سندھ میں ھو تو ملوث "سماٹ" نہیں بلکہ "بلوچ" ھوتے ھیں۔
جنوبی پنجاب میں ھو تو ملوث "پنجابی" نہیں بلکہ "بلوچ" ھوتے ھیں۔
کیا یہ سمجھا جائے کہ کردستانی نژاد بلوچ کا کام جس شاخ پر رھنا اسے ھی کاٹنا اور جس برتن میں کھانا اسی میں چھید کرنا ھے اگر ان کے لوگ لاپتہ کئے گئے تو اس کے بدلے میں غریب نہتے پنجابیوں کو بسوں سے اتار کر ھاتھ پیر باندھ کر مارنا، بلوچستان میں رھنے والوں پنجابیوں کی ٹارگٹ کلنگ اور بلوچستان سے بیدخلی کیسا اصول اور انصاف ھے؟؟؟
کیا بلوچ کے پاکستان دشمن اور دھشتگرد ھونے کا تاثر ملنا پاکستان اور بلوچ قوم کیلئے صحیح ھے؟؟؟
کیا خون کو کسی بیگناہ کے خون سے دھویا جا سکتا ھے؟؟؟
#PGFInt
Comments
Post a Comment