ایاز لطیف پلیجو صاحب سے چند سوال ؟؟؟ جنھیں آپ زبردستی سن آف سوائل کا تمغہ دے رھے ہیں کیا انھوں نے پچھلے پچھتر سال میں سندھ کو اپنی دھرتی سمجھا ؟؟ کیا سندھ کی زبان اور ثقافت کو اپنایا ؟؟ کیا سندھ میں علیحدہ شناخت کی بجائے خود کو سندھی کہلوایا ؟؟؟ کیا سندھ کے وارثوں کو اپنے اکثریتی علاقوں میں اپنے بھائی سمجھا ؟؟ سندھ میں مہاجر کے نام سے سیاست اور علاقوں پر تسلط کیا انھیں سن آف سوائل ثابت کرتا ھے ؟؟ پلیجو صاحب سندھ میں رہنے والے پنجابی بولنے والے سندھیوں کو آپ کا مسلسل نظرانداز کرنا ، پنجاب کی تقسیم کیلئے جعلی شناخت کی بھرپور حمایت کرنا کیا سندھ دھرتی کی خدمت ھے ؟؟؟ کیا اردو بولنے والوں کے ہاتھوں پنجابیوں کے ساتھ ساتھ سندھیوں کی بوریوں میں بند لاشیں ، علاقہ بدری ، املاک پر قبضے ، عزتوں کی پامالی سن آف سوائل کا تمغے کا حقدار بناتی ھے ؟؟ #PGFInt پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل
ایاز لطیف پلیجو صاحب سے چند سوال ؟؟؟
جنھیں آپ زبردستی سن آف سوائل کا تمغہ دے رھے ہیں کیا انھوں نے پچھلے پچھتر سال میں سندھ کو اپنی دھرتی سمجھا ؟؟
کیا سندھ کی زبان اور ثقافت کو اپنایا ؟؟
کیا سندھ میں علیحدہ شناخت کی بجائے خود کو سندھی کہلوایا ؟؟؟
کیا سندھ کے وارثوں کو اپنے اکثریتی علاقوں میں اپنے بھائی سمجھا ؟؟
سندھ میں مہاجر کے نام سے سیاست اور علاقوں پر تسلط کیا انھیں سن آف سوائل ثابت کرتا ھے ؟؟
پلیجو صاحب سندھ میں رہنے والے پنجابی بولنے والے سندھیوں کو آپ کا مسلسل نظرانداز کرنا ، پنجاب کی تقسیم کیلئے جعلی شناخت کی بھرپور حمایت کرنا کیا سندھ دھرتی کی خدمت ھے ؟؟؟
کیا اردو بولنے والوں کے ہاتھوں پنجابیوں کے ساتھ ساتھ سندھیوں کی بوریوں میں بند لاشیں ، علاقہ بدری ، املاک پر قبضے ، عزتوں کی پامالی سن آف سوائل کا تمغے کا حقدار بناتی ھے ؟؟
#PGFInt
پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل
Comments
Post a Comment