پنجاب کی تقسیم کی سازش کے پیچھے ٹارگٹ دراصل سندھ کی تقسیم ھے ؟؟؟ پنجاب کی تقسیم کیلئے سرگرم ایکٹرز کو اگر بغور اسٹڈی کریں تو یہ بات واضح ھوتی ھے کہ پنجاب کی تقسیم کا اصل ٹارگٹ سندھ ھے ، پنجابی اور سندھی سپت سندھو کی بڑی قومیں ھیں پاکستان کی پوری تاریخ پر نظر ڈالیں تو یہ راز کھلتا ھے کہ سپت سندھو کی دھرتی پر بنے پاکستان میں سپت سندھو کے اصل وارثوں پنجابی ، سندھی ، براہوی سمیت نو قوموں کو محکوم رکھنے کیلئے انگریز اور اسکے وظیفہ خور غیر زمین زاد غلاموں نے پاکستان بننے سے پہلے ھی پیش بندی کر لی تھی پنجاب سندھ بلوچستان میں انگریز سے جاگیریں خلعتیں اور وظیفہ لینے والے لوگوں کی اکثریت غیرزمین زاد تھی. جاگیرداری ، وڈیرہ شاہی مخدوم شاہی کو بھی انگریز نے اس خطے کے اصل زمین زادوں کو محکوم رکھنے کیلئے پروان چڑھایا ، اس دھرتی کے غداروں کی فہرست میں بھی غیرزمین زاد بڑی تعداد میں ملیں گے اور آج تک پاکستان میں براہ راست یا بالواسطہ حکومت کرنے والوں کی اکثریت کی ڈوریاں کسی نہ کسی طور انگریز کی غلاموں غیر زمین زادوں سے جڑی ملیں گی ، اسٹیبلشمنٹ کا پاکستان کے قیام سے آج تک کردار دھرتی کے اصل وارثوں کو تقسیم کرنے، دبا کر رکھنے ، غریب تر رکھنے اور محکوم رکھنے میں بری طرح ملوث نظر آتا ھے . پنجاب کی تقسیم بات ھو یا سندھ کی تقسیم کی اسٹیبلشمنٹ کا دست و بازو بننے کی تاریخ رکھنے والے ھی سرگرم نظر آئیں گے ، ۱۹۵۲ سے ۱۹۷۰ تک معاشی نقل مکانی کرنے والے گنگا جمنا تہذیب والے پنجاب سندھ کی تقسیم میں واضح طور پر سرگرم ھیں لیکن اسٹیبلشمنٹ کی طاقت پشتون اور بلوچ اشرافیہ بھی کھل کر اس کھیل میں سامنے ھے سندھ میں اپنے مفادات کی وجہ سے بلوچ اشرافیہ سندھ کی حد تک کھل کر سامنے نہیں لیکن سندھ کی تقسیم کی خاموش حمایتی ضرور ھے ، سندھ کے شمالی علاقوں کے سرائی پنجاب میں سرائیکی صوبے کے لولی پاپ کی وجہ سے سندھ کی تقسیم کی کھل کر مخالفت نہیں کریں گے بلکہ درپردہ حمایت کریں گے . پنجاب سندھ کی تقسیم سے سب سے زیادہ نقصان سپت سندھو کی دھرتی کا ھوگا ، غیر زمین زاد سپت سندھو کی وحدت کو پہلے ھی گہرے گھاؤ لگا چکے اب اس دھرتی پر اپنا تسلط پکا کرنے کیلئے اسے کاٹ کر اصل زمین زاد اکثریت کو مستقل غلامی میں دھکیلنا چاھتے ھیں . سندھ کے اصل باشندے سماٹ ھیں۔ سماٹ سندھیوں کی آبادی 42٪ سندھ میں مہاجر 19٪ بلوچ نژاد سندھی 16٪ ' سید و عربی نزاد سندھی 2٪ پنجابی نژاد سندھی 10٪ پشتون7٪ دیگر4٪ ھیں. سماٹ سندھی سندھ کی اکثریت ھے لیکن اس کے باوجود سندھ میں سیاسی ‘ سماجی ‘ معاشی بالادستی 42٪ سماٹ کی نہیں ھے۔ سندھ کے دیہی علاقوں پر 16٪ بلوچ اور 2٪ سید و عربی نژاد کا سیاسی ‘ سماجی ‘ معاشی تسلط ھے۔ جبکہ سندھ کے شھری علاقوں پر 19٪ یوپی ‘ سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کا سیاسی ‘ سماجی ‘ معاشی تسلط ھے۔ سندھ کے پنجابی ' بلوچ نژاد اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کے بعد سندھ کے دیہی شھری علاقوں بڑی آبادی ھیں۔ سندھ کے پنجابی کا سپت سندھو کے رشتے اور دھرتی کی وجہ سے سماٹ کے ساتھ ھمدردی محبت اور جھکاؤ دوسری کسی قوم کی نسبت زیادہ ھے ، سندھ کے پنجابی کی سندھ دھرتی سے محبت سندھ کو سرسبز کرنے ، سندھ کے کسی بھی علاقے میں پنجابی قوم کے نام سے کسی بھی طرح کی بالادستی کیلئے کسی بھی قسم کے عمل سے دوری کسی بھی قسم کے تسلط سے دوری ھے جبکہ باقی قوموں کے سندھ پر قبضے تسلط اور حاکمیت کیلئے مہاجر پشتون اور بلوچ نام سے سیاست ڈھکی چھپی نہیں ، کراچی پر پچھلے چند سالوں میں افغانی پشتونوں کی یلغار سندھ کی تمام بڑی شاہراہوں موٹر وے پر پشتونوں کی قبضہ گیری سندھ کی تقسیم میں اپنا حصہ مضبوط کرنے کیلئے عملی قدم ھے . اگر سپت سندھو کے اصل وارثوں پنجابی سندھی (سماٹ) ، براہوی سمیت نو ۹ قوموں نے اپنی دھرتی کی وارثی کیلئے اتحاد نہ کیا تو اسٹیبلشمنٹ اپنے وفاداروں کے ذریعے انھیں اپنا مستقل محکوم بنانے میں کامیاب ھو جائے گی اور پنجاب سندھ بلوچستان میں اصل وارث اکثریت میں ھونے کے باوجود اپنی آنے والی نسلیں محکوم بنا دیں گے بلکہ اپنی دھرتی کے کئی ٹکڑے بھی کروا لیں گے .. #PGFInt *پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل.PGF Int*
پنجاب کی تقسیم کی سازش کے پیچھے ٹارگٹ دراصل سندھ کی تقسیم ھے ؟؟؟
پنجاب کی تقسیم کیلئے سرگرم ایکٹرز کو اگر بغور اسٹڈی کریں تو یہ بات واضح ھوتی ھے کہ پنجاب کی تقسیم کا اصل ٹارگٹ سندھ ھے ، پنجابی اور سندھی سپت سندھو کی بڑی قومیں ھیں پاکستان کی پوری تاریخ پر نظر ڈالیں تو یہ راز کھلتا ھے کہ سپت سندھو کی دھرتی پر بنے پاکستان میں سپت سندھو کے اصل وارثوں پنجابی ، سندھی ، براہوی سمیت نو قوموں کو محکوم رکھنے کیلئے انگریز اور اسکے وظیفہ خور غیر زمین زاد غلاموں نے پاکستان بننے سے پہلے ھی پیش بندی کر لی تھی پنجاب سندھ بلوچستان میں انگریز سے جاگیریں خلعتیں اور وظیفہ لینے والے لوگوں کی اکثریت غیرزمین زاد تھی.
جاگیرداری ، وڈیرہ شاہی مخدوم شاہی کو بھی انگریز نے اس خطے کے اصل زمین زادوں کو محکوم رکھنے کیلئے پروان چڑھایا ، اس دھرتی کے غداروں کی فہرست میں بھی غیرزمین زاد بڑی تعداد میں ملیں گے اور آج تک پاکستان میں براہ راست یا بالواسطہ حکومت کرنے والوں کی اکثریت کی ڈوریاں کسی نہ کسی طور انگریز کی غلاموں غیر زمین زادوں سے جڑی ملیں گی ،
اسٹیبلشمنٹ کا پاکستان کے قیام سے آج تک کردار دھرتی کے اصل وارثوں کو تقسیم کرنے، دبا کر رکھنے ، غریب تر رکھنے اور محکوم رکھنے میں بری طرح ملوث نظر آتا ھے .
پنجاب کی تقسیم بات ھو یا سندھ کی تقسیم کی اسٹیبلشمنٹ کا دست و بازو بننے کی تاریخ رکھنے والے ھی سرگرم نظر آئیں گے ، ۱۹۵۲ سے ۱۹۷۰ تک معاشی نقل مکانی کرنے والے گنگا جمنا تہذیب والے پنجاب سندھ کی تقسیم میں واضح طور پر سرگرم ھیں لیکن اسٹیبلشمنٹ کی طاقت پشتون اور بلوچ اشرافیہ بھی کھل کر اس کھیل میں سامنے ھے سندھ میں اپنے مفادات کی وجہ سے بلوچ اشرافیہ سندھ کی حد تک کھل کر سامنے نہیں لیکن سندھ کی تقسیم کی خاموش حمایتی ضرور ھے ، سندھ کے شمالی علاقوں کے سرائی پنجاب میں سرائیکی صوبے کے لولی پاپ کی وجہ سے سندھ کی تقسیم کی کھل کر مخالفت نہیں کریں گے بلکہ درپردہ حمایت کریں گے .
پنجاب سندھ کی تقسیم سے سب سے زیادہ نقصان سپت سندھو کی دھرتی کا ھوگا ، غیر زمین زاد سپت سندھو کی وحدت کو پہلے ھی گہرے گھاؤ لگا چکے اب اس دھرتی پر اپنا تسلط پکا کرنے کیلئے اسے کاٹ کر اصل زمین زاد اکثریت کو مستقل غلامی میں دھکیلنا چاھتے ھیں .
سندھ کے اصل باشندے سماٹ ھیں۔
سماٹ سندھیوں کی آبادی 42٪
سندھ میں مہاجر 19٪
بلوچ نژاد سندھی 16٪ '
سید و عربی نزاد سندھی 2٪
پنجابی نژاد سندھی 10٪
پشتون7٪
دیگر4٪ ھیں.
سماٹ سندھی سندھ کی اکثریت ھے لیکن اس کے باوجود سندھ میں سیاسی ‘ سماجی ‘ معاشی بالادستی 42٪ سماٹ کی نہیں ھے۔
سندھ کے دیہی علاقوں پر 16٪ بلوچ اور 2٪ سید و عربی نژاد کا سیاسی ‘ سماجی ‘ معاشی تسلط ھے۔
جبکہ سندھ کے شھری علاقوں پر 19٪ یوپی ‘ سی پی کے اردو بولنے والے ھندوستانیوں کا سیاسی ‘ سماجی ‘ معاشی تسلط ھے۔
سندھ کے پنجابی ' بلوچ نژاد اور اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کے بعد سندھ کے دیہی شھری علاقوں بڑی آبادی ھیں۔
سندھ کے پنجابی کا سپت سندھو کے رشتے اور دھرتی کی وجہ سے سماٹ کے ساتھ ھمدردی محبت اور جھکاؤ دوسری کسی قوم کی نسبت زیادہ ھے ، سندھ کے پنجابی کی سندھ دھرتی سے محبت سندھ کو سرسبز کرنے ، سندھ کے کسی بھی علاقے میں پنجابی قوم کے نام سے کسی بھی طرح کی بالادستی کیلئے کسی بھی قسم کے عمل سے دوری کسی بھی قسم کے تسلط سے دوری ھے جبکہ باقی قوموں کے سندھ پر قبضے تسلط اور حاکمیت کیلئے مہاجر پشتون اور بلوچ نام سے سیاست ڈھکی چھپی نہیں ، کراچی پر پچھلے چند سالوں میں افغانی پشتونوں کی یلغار سندھ کی تمام بڑی شاہراہوں موٹر وے پر پشتونوں کی قبضہ گیری سندھ کی تقسیم میں اپنا حصہ مضبوط کرنے کیلئے عملی قدم ھے .
اگر سپت سندھو کے اصل وارثوں پنجابی سندھی (سماٹ) ، براہوی سمیت نو ۹ قوموں نے اپنی دھرتی کی وارثی کیلئے اتحاد نہ کیا تو اسٹیبلشمنٹ اپنے وفاداروں کے ذریعے انھیں اپنا مستقل محکوم بنانے میں کامیاب ھو جائے گی اور پنجاب سندھ بلوچستان میں اصل وارث اکثریت میں ھونے کے باوجود اپنی آنے والی نسلیں محکوم بنا دیں گے بلکہ اپنی دھرتی کے کئی ٹکڑے بھی کروا لیں گے ..
#PGFInt
*پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل.PGF Int*
Comments
Post a Comment