کیا آج تک کسی نے پنجاب یا پنجابیوں پر ھونے والے مظالم نا انصافیوں دوسرے صوبوں میں نسل کشی املاک پر قبضے اور جلاؤ گھیراؤ جبری علاقہ بدری ، بے بنیاد الزام تراشی گالی گلوچ اور نفرت کے برتاؤ پر ایسے معافی مانگی ؟؟؟ کیا پنجابیوں کی طرح اس خطے کی کسی قوم کے بیس لاکھ افراد چند دنوں میں مارے گئے ؟؟؟ کیا پنجابیوں کی طرح کروڑوں لوگ اجڑے اور گھروں سے بے گھر ھوئے ؟؟؟ کیا بلوچستان میں بسوں سے شناختی کارڈ دیکھ کر ایک ھی وقت میں درجنوں کی تعداد میں مارے گئے غریب پنجابیوں کی طرح کسی اور صوبے کے لوگ شناخت کرکے مارے گئے ، انکے قتل کو سر عام قبول کرنے والے خود کو بلوچ(بی ایل اے) نہیں کہتے ؟؟؟؟ نیچے دے گئے بیانات دینے والے ابن الوقت ،موقع پرست ، منافق ، مفاد پرست اقتدار کے بھوکے لوگوں نے کیا آج تک پنجاب اور پنجابیوں سے اپنے گناہوں کی معافی مانگی؟؟؟ اس برتاؤ اور روئیے کے بڑے ذمہ دار خود پنجاب کے پنجابی ھیں کیوں ؟؟؟ اس لئے کہ وہ پنجابی نہیں بنے، اگر وہ بھی پنجابی بن جاتے دوسرے صوبوں کی طرح اقتدار کے ایوانوں، اسٹیبلشمنٹ ، سیاسی جرنیلوں،ابن الوقت سیاست دانوں کو ڈنڈہ کرتے تو ایسے ھی یہ سب پنجابی سے بھی نہ صرف معافی مانگتے بلکہ پیر بھی پکڑتے ... *بلوچوں سے معافی مانگنے کی مختضر تاریخ* میں تسلیم کرتا ہوں کہ بلوچوں پر ہم نے ظلم کے پہاڑ توڑے ہیں جس پر میں غیور بلوچوں سے معافی مانگتا ہوں ذوالفقار علی بھٹو ڈیرہ بگٹی 28-07-1974 بلوچوں کے ساتھ ماضی میں جو کچھ حکمرانوں نے کیا اس کے لیے بلوچوں سے معافی چاہتا ہوں ضیا الحق لاہور کینٹ 05-July-1982 پاک فوج کے علاوہ کسی لشکر کو نہیں مانتا مھٹی بھر عناصر باز آئیں ورنہ کچل دیں گے ماضی میں ہوئے بلوچوں کے ساتھ ناانصافیوں کا ازالہ کریں گے پرویز مشرف 16 -nov -2006 بالاچ کی شہادت کا دکھ ہے بلوچوں کے ساتھ ناانصافیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے کسی قوم کو طاقت کے زریعے دبایا نہیں جاسکتا بے نظیر بھٹو خیابان سحر کراچی 20-July-2007 حکومت میں آہ کر بلوچوں کے دکھوں کا مدوا کریں گے بلوچوں کے ساتھ ہماری establishment نے بہت ظلم کیے ہیں جن پر پنجاب کی طرف سے معافی مانگتا ہوں میاں محمد نواز شریف خیابان سحر کراچی 19-December-2011 بلوچوں کو ہم سے سیاست سیکھنی چاہے معاضی کو بھول کر ہمیں اب آگے بڑھنا ہوگا بلوچوں سے طے دل سے معافی چاہتا ہوں آصف زرداری گڑھی خدا بخش لاڈکانہ 27-December-2013 میرے بلوچی بھائیوں میں پورے پاکستان کی طرف سے آپ سے معافی مانگتا ہوں ہم نے آپ کو ایسے رکھا جیسے ہم نے مشرقی پاکستانیوں کو رکھا عمران خان ڈی چوک اسلام آباد 21-September-2014 *پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل.PGF Int*

 کیا آج تک کسی نے پنجاب یا پنجابیوں پر ھونے والے مظالم نا انصافیوں دوسرے صوبوں میں نسل کشی املاک پر قبضے اور جلاؤ گھیراؤ جبری علاقہ بدری ، بے بنیاد الزام تراشی گالی گلوچ اور نفرت کے برتاؤ پر ایسے معافی مانگی ؟؟؟


کیا پنجابیوں کی طرح اس خطے کی کسی قوم کے بیس لاکھ افراد چند دنوں میں مارے گئے ؟؟؟


کیا پنجابیوں کی طرح کروڑوں لوگ اجڑے اور گھروں سے بے گھر ھوئے ؟؟؟


کیا بلوچستان میں بسوں سے شناختی کارڈ دیکھ کر ایک ھی وقت میں درجنوں کی تعداد میں مارے گئے غریب پنجابیوں کی طرح کسی اور صوبے کے لوگ شناخت کرکے مارے گئے ، انکے قتل کو سر عام قبول کرنے والے خود کو بلوچ(بی ایل اے) نہیں کہتے ؟؟؟؟ 


نیچے دے گئے بیانات دینے والے ابن الوقت ،موقع پرست ، منافق ، مفاد پرست اقتدار کے بھوکے لوگوں نے کیا آج تک پنجاب اور پنجابیوں سے اپنے گناہوں کی معافی مانگی؟؟؟


اس برتاؤ اور روئیے کے بڑے ذمہ دار خود پنجاب کے پنجابی ھیں کیوں ؟؟؟


اس لئے کہ وہ پنجابی نہیں بنے، اگر وہ بھی پنجابی بن جاتے دوسرے صوبوں کی طرح اقتدار کے ایوانوں، اسٹیبلشمنٹ ، سیاسی جرنیلوں،ابن الوقت سیاست دانوں کو ڈنڈہ کرتے تو ایسے ھی یہ سب پنجابی سے بھی نہ صرف معافی مانگتے بلکہ پیر بھی پکڑتے ...


*بلوچوں سے معافی مانگنے کی مختضر تاریخ*


میں تسلیم کرتا ہوں کہ بلوچوں پر ہم نے ظلم کے پہاڑ توڑے ہیں جس پر میں غیور بلوچوں سے معافی مانگتا ہوں

ذوالفقار علی بھٹو 

ڈیرہ بگٹی 

28-07-1974

بلوچوں کے ساتھ ماضی میں جو کچھ حکمرانوں نے کیا اس کے لیے بلوچوں سے معافی چاہتا ہوں

ضیا الحق 

لاہور کینٹ 

05-July-1982

پاک فوج کے علاوہ کسی لشکر کو نہیں مانتا مھٹی بھر عناصر باز آئیں ورنہ کچل دیں گے ماضی میں ہوئے بلوچوں کے ساتھ ناانصافیوں کا ازالہ کریں گے

پرویز مشرف

16 -nov -2006

بالاچ کی شہادت کا دکھ ہے بلوچوں کے ساتھ ناانصافیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے کسی قوم کو طاقت کے زریعے دبایا نہیں جاسکتا

بے نظیر بھٹو

خیابان سحر کراچی 

20-July-2007

حکومت میں آہ کر بلوچوں کے دکھوں کا مدوا کریں گے بلوچوں کے ساتھ ہماری establishment نے بہت ظلم کیے ہیں جن پر پنجاب کی طرف سے معافی مانگتا ہوں

میاں محمد نواز شریف 

خیابان سحر کراچی 

19-December-2011

بلوچوں کو ہم سے سیاست سیکھنی چاہے معاضی کو بھول کر ہمیں اب آگے بڑھنا ہوگا بلوچوں سے طے دل سے معافی چاہتا ہوں 

آصف زرداری 

گڑھی خدا بخش لاڈکانہ

27-December-2013

میرے بلوچی بھائیوں میں پورے پاکستان کی طرف سے آپ سے معافی مانگتا ہوں ہم نے آپ کو ایسے رکھا جیسے ہم نے مشرقی پاکستانیوں کو رکھا

عمران خان 

ڈی چوک اسلام آباد 

21-September-2014


*پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل.PGF Int*


Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.