سندھ میں اردو بولنے والوں اور سندھ کے پنجابیوں کی سیاسی اور سماجی حیثیت میں زمین آسمان کا فرق ھے جبکہ آبادی میں انیس بیس فرق ھے جب بھٹو نے سندھ میں سندھی لینگویج کے مسئلے پر ھونے والے تنازع میں یہ طے کیا تھا کہ اگر وزیراعلی سندھی ھوگا تو گورنر غیر سندھی اسی طرح سرکاری نوکریوں کیلئے بھی ایسا ھی طے ھوا اس کا مطلب تھا کہ سندھ میں بسنے والے تمام غیر سندھیوں پر اس کا اطلاق ھوتا لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ھوا اور یہ حق صرف اردو بولنے والوں اور پشتونوں کو ملا اور پنجابی اس سے محروم رکھے گئے ، جب تمام لسانی اور عصبی نفرت کا رخ سندھ کے پنجابی کی طرف موڑ دیا گیا تو سندھ کے پنجابی کی تمام تر توجہ اپنے تحفظ اور بچاؤ کی طرف ھو گئی اور وہ سیاسی اور سماجی طور پر ایک چھوٹی اقلیت پشتون سے بھی پیچھے چلا گیا اسی لئے سندھ سے مہاجر اور پشتون قومیت کی بنیاد پر ایم پی اے ایم این اے سینیٹر بنتے ھیں اور انکی یہ قوم پرست سیاست کسی کو بری نہیں لگتی ، لیکن سندھ کا پنجابی جب اپنے سیاسی سماجی معاشرتی حقوق کیلئے کوئی آواز اٹھاتا ھے تو طوفان کھڑا ھو جاتا ھے یہ ھی المیہ ھے جو خلیج کو بڑھا رہا ھے اور سندھ کے پنجابی کو مہاجر اور پشتون جیسی سیاست اور حمکت عملی اپنانے کی سوچ کی طرف دھکیل رہا ھے . «افضل پنجابی » پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل.PGF Int
سندھ میں اردو بولنے والوں اور سندھ کے پنجابیوں کی سیاسی اور سماجی حیثیت میں زمین آسمان کا فرق ھے جبکہ آبادی میں انیس بیس فرق ھے
جب بھٹو نے سندھ میں سندھی لینگویج کے مسئلے پر ھونے والے تنازع میں یہ طے کیا تھا کہ اگر وزیراعلی سندھی ھوگا تو گورنر غیر سندھی اسی طرح سرکاری نوکریوں کیلئے بھی ایسا ھی طے ھوا اس کا مطلب تھا کہ سندھ میں بسنے والے تمام غیر سندھیوں پر اس کا اطلاق ھوتا لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ھوا اور یہ حق صرف اردو بولنے والوں اور پشتونوں کو ملا اور پنجابی اس سے محروم رکھے گئے ،
جب تمام لسانی اور عصبی نفرت کا رخ سندھ کے پنجابی کی طرف موڑ دیا گیا تو سندھ کے پنجابی کی تمام تر توجہ اپنے تحفظ اور بچاؤ کی طرف ھو گئی اور وہ سیاسی اور سماجی طور پر ایک چھوٹی اقلیت پشتون سے بھی پیچھے چلا گیا اسی لئے سندھ سے مہاجر اور پشتون قومیت کی بنیاد پر ایم پی اے ایم این اے سینیٹر بنتے ھیں اور انکی یہ قوم پرست سیاست کسی کو بری نہیں لگتی ، لیکن سندھ کا پنجابی جب اپنے سیاسی سماجی معاشرتی حقوق کیلئے کوئی آواز اٹھاتا ھے تو طوفان کھڑا ھو جاتا ھے یہ ھی المیہ ھے جو خلیج کو بڑھا رہا ھے اور سندھ کے پنجابی کو مہاجر اور پشتون جیسی سیاست اور حمکت عملی اپنانے کی سوچ کی طرف دھکیل رہا ھے .
«افضل پنجابی »
پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل.PGF Int
Comments
Post a Comment