جس شدت کے ساتھ پنجاب اور پنجابی کو قوم پرستی کی طرف دھکیلا جا رہا ھے اور زور شور سے کھلم کھلا پنجاب کی تقسیم کیلئے حکومتی اور ریاستی آشیرباد سے پنجاب کو ٹکڑے کرنے کے غیر آئینی اقدامات کئے جا رھے ھیں ایک صوبے میں دو چیف سیکرٹری اور آئی جی سیکریٹریٹ بنائے گئے ھیں ، سندھ سے بلاول زرداری سمیت باقی رہنما کھلم کھلا پنجاب توڑنے کی حمایت کر رھے ھیں اور بلوچستان ،کے پی کے اس معاملے پر ان پشت پناھی کر رھے ھیں ، تو لا محالہ پنجابی قوم پرست بھی مذید صوبوں کے قیام کیلئے اٹھنے والی مضبوط آوازوں کا ساتھ دینے پر مجبور ھوں گے اور پنجاب کی تقسیم کی کوشش پاکستان میں بارہ 12 صوبوں کے قیام کا سنگ بنیاد بن جائے گی . اور یہ ھی اصل کھیل ھے جو کھیلا جا رہا ھے ، سندھ بلوچستان اور کے پی کے بھی پنجاب کی تقسیم کے زد میں آئیں گے اور کھیل کھیلنے والے کامیاب ھو جائیں گے اور لڑاؤ اور حکومت کرو اور مفادات سمیٹو والا کھیل ایک بار پھر کامیاب ھوگا . پنجابی قوم پرستی کی مضبوط ھوتی لہر سے پاکستان کی "قومی زبانیں پنجابی سندھی براہوی پشتو سمیت پاکستان میں بولی جانے والی تمام زبانیں بن جائیں گی . پاکستان کو سماجی طور پر منظم ' سیاسی طور پر مستحکم ' معاشی طور پر مضبوط اور اقتصادی طور پر ترقی یافتہ ملک بنانے، پاکستان میں امن ' استحکام اور خوشحالی پیدا کرنے، پاکستان کی عوام کو مستحکم اور متحد رکھنے کے لیے فیڈریشن کو نظریہ پاکستان کے مطابق رھنے دیا جائے اور پنجاب توڑنے کی سازش بند کی جائے اور چاروں اکائیوں کو مذید اختیارات دے کر مضبوط کیا جائے اور اگر پنجاب تقسیم کرنے کی سازش کو عملی جامہ پہنایا گیا تو پھر پاکستان میں بولی جانے والی " پنجابی سمیت تمام زبانیں قومی زبان بنیں گی اور پاکستان میں پانچ نہیں 12 صوبے بنیں گے" PGF Int.(Punjabi Graduates forum international)

 جس شدت کے ساتھ پنجاب اور پنجابی کو قوم پرستی کی طرف دھکیلا جا رہا ھے اور زور شور سے کھلم کھلا پنجاب کی تقسیم کیلئے حکومتی اور ریاستی آشیرباد سے پنجاب کو ٹکڑے کرنے کے غیر آئینی اقدامات کئے جا رھے ھیں ایک صوبے میں دو چیف سیکرٹری اور آئی جی سیکریٹریٹ بنائے گئے ھیں ، سندھ سے بلاول زرداری سمیت باقی رہنما کھلم کھلا پنجاب توڑنے کی حمایت کر رھے ھیں اور بلوچستان ،کے پی کے اس معاملے پر ان پشت پناھی کر رھے ھیں ، تو لا محالہ پنجابی قوم پرست بھی مذید صوبوں کے قیام کیلئے اٹھنے والی مضبوط آوازوں کا ساتھ دینے پر مجبور ھوں گے اور پنجاب کی تقسیم کی کوشش پاکستان میں بارہ 12 صوبوں کے قیام کا سنگ بنیاد بن جائے گی . 


اور یہ ھی اصل کھیل ھے جو کھیلا جا رہا ھے ، سندھ بلوچستان اور کے پی کے بھی پنجاب کی تقسیم کے زد میں آئیں گے اور کھیل کھیلنے والے کامیاب ھو جائیں گے اور لڑاؤ اور حکومت کرو اور مفادات سمیٹو والا کھیل ایک بار پھر کامیاب ھوگا .


 پنجابی قوم پرستی کی مضبوط ھوتی لہر سے پاکستان کی "قومی زبانیں پنجابی سندھی براہوی پشتو سمیت پاکستان میں بولی جانے والی تمام زبانیں بن جائیں گی . 


پاکستان کو سماجی طور پر منظم ' سیاسی طور پر مستحکم ' معاشی طور پر مضبوط اور اقتصادی طور پر ترقی یافتہ ملک بنانے، پاکستان میں امن ' استحکام اور خوشحالی پیدا کرنے، پاکستان کی عوام کو مستحکم اور متحد رکھنے کے لیے فیڈریشن کو نظریہ پاکستان کے مطابق رھنے دیا جائے اور پنجاب توڑنے کی سازش بند کی جائے اور چاروں اکائیوں کو مذید اختیارات دے کر مضبوط کیا جائے اور اگر پنجاب تقسیم کرنے کی سازش کو عملی جامہ پہنایا گیا تو پھر پاکستان میں بولی جانے والی " پنجابی سمیت تمام زبانیں قومی زبان بنیں گی اور پاکستان میں پانچ نہیں 12 صوبے بنیں گے"


PGF Int.(Punjabi Graduates forum international)

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.