مسٹر مراد راس صاحب سوشل میڈیا کے اس دور میں کسی ایک فرد کی انکھ میں دھول نہیں جھونکی جا سکتی آپ ایک پوری قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنا چاھتے ھیں ، پنجابی کو چھوٹی زبان کہہ کر پنجاب پنجابی کیلئے اپنے اندر کا علی گڑھ والا بغض تو آپ پہلے ھی نکال چکے ھیں پنجاب اور پنجابی الیکشن میں بکسہ چوری سے آپ کا آنا اچھی طرح جانتے ھیں اور پنجاب میں رہ کر پنجاب سے نمک حرامی بھی اب عیاں ھو چکی ، جناب جو دو نمبر سروے آپ نے کرایا ھے پنجاب پنجابی اسے جوتے کی نوک پر رکھتے ھیں پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل آپ کو متنبہ کرتا ھے کہ آپ پنجابی قوم اور پنجابی زبان کی بے توقیری کرنا بند کردیں کہیں یہ نہ ھو کہ پنجابی قوم پرست آپ کا پنجاب میں ہر راستے ہر چوک ہر گلی میں احتساب شروع کر دیں . «افضل پنجابی» پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل.PGF Int

 مسٹر مراد راس صاحب سوشل میڈیا کے اس دور میں کسی ایک فرد کی انکھ میں دھول نہیں جھونکی جا سکتی آپ ایک پوری قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنا چاھتے ھیں ،

پنجابی کو چھوٹی زبان کہہ کر پنجاب پنجابی کیلئے اپنے اندر کا علی گڑھ والا بغض تو آپ پہلے ھی نکال چکے ھیں پنجاب اور پنجابی الیکشن میں بکسہ چوری سے آپ کا آنا اچھی طرح جانتے ھیں اور پنجاب میں رہ کر پنجاب سے نمک حرامی بھی اب عیاں ھو چکی ،

جناب جو دو نمبر سروے آپ نے کرایا ھے پنجاب پنجابی اسے جوتے کی نوک پر رکھتے ھیں 

پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل آپ کو متنبہ کرتا ھے کہ آپ پنجابی قوم اور پنجابی زبان کی بے توقیری کرنا بند کردیں کہیں یہ نہ ھو کہ پنجابی قوم پرست آپ کا پنجاب میں ہر راستے ہر چوک ہر گلی میں احتساب شروع کر دیں .


«افضل پنجابی»

پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل.PGF Int



Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.