ایک لومڑی نے نہر کے دوسرے کنارے کھڑے اونٹ سے پوچھا: نہر کا پانی کہاں تک پہنچتا ھے؟ اونٹ نے جواب دیا: گھٹنے تک جیسے ہی لومڑی نے پانی میں چھلانگ لگائی ڈوبنے لگی، کبھی غوطے کھاتی کبھی سر باہر نکالتی، بڑی مشکل سے نہر میں ایک چٹان کے ساتھ چپک گئی آہستہ آہستہ چٹان کے اوپر آگئی اور سانس بحال ہوتے ہی غصے سے اونٹ سے کہا: تم نے کیوں کہا کہ پانی گھٹنے تک آتا ہے؟ اونٹ نے جواب دیا : ہاں پانی میرے گھٹنے تک آتا ہے۔ سبق : جب آپ کسی سے مشورہ کرتے ہیں تو عموما وہ آپ کو اپنے تجربات کی روشنی میں جواب دیتا ہے، ممکن ہے جوباتیں اس کے لیئے فائدہ مند ہوں وہ آپ کے لیئے نقصان دہ ثابت ہوں، اس لیئے کسی اور کے تجربات قطعی حل کے طور پر نہ اپنائیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ آپ کو لے ڈوبیں.. «افضل پنجابی» پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل.PGF Int

 ایک لومڑی نے نہر کے دوسرے کنارے کھڑے اونٹ سے پوچھا: نہر کا پانی کہاں تک پہنچتا ھے؟


 اونٹ نے جواب دیا: گھٹنے تک

جیسے ہی لومڑی نے پانی میں چھلانگ لگائی ڈوبنے لگی، کبھی غوطے کھاتی کبھی سر باہر نکالتی، بڑی مشکل سے نہر میں ایک چٹان کے ساتھ چپک گئی آہستہ آہستہ چٹان کے اوپر آگئی اور سانس بحال ہوتے ہی غصے سے اونٹ سے کہا: تم نے کیوں کہا کہ پانی گھٹنے تک آتا ہے؟ 

اونٹ نے جواب دیا : ہاں پانی میرے گھٹنے تک آتا ہے۔


سبق :

جب آپ کسی سے مشورہ کرتے ہیں تو عموما وہ آپ کو اپنے تجربات کی روشنی میں جواب دیتا ہے، ممکن ہے جوباتیں اس کے لیئے فائدہ مند ہوں وہ آپ کے لیئے نقصان دہ ثابت ہوں، اس لیئے کسی اور کے تجربات قطعی حل کے طور پر نہ اپنائیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ آپ کو لے ڈوبیں..


«افضل پنجابی»

پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل.PGF Int

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.