گیارہ کروڑ پنجاب والیو! بولنے پہ پابندی سوچنے پہ تعزیریں پاؤں میں غلامی کی آج بھی ہیں زنجیریں آج حرف آخر ہے بات چند لوگوں کی دن ہے چند لوگوں کا رات چند لوگوں کی اٹھ کے درد مندوں کے صبح و شام بدلو بھی جس میں تم نہیں شامل وہ نظام بدلو بھی (حبیب جالب) پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل.PGF Int
گیارہ کروڑ پنجاب والیو!
بولنے پہ پابندی
سوچنے پہ تعزیریں
پاؤں میں غلامی کی
آج بھی ہیں زنجیریں
آج حرف آخر ہے
بات چند لوگوں کی
دن ہے چند لوگوں کا
رات چند لوگوں کی
اٹھ کے درد مندوں کے
صبح و شام بدلو بھی
جس میں تم نہیں شامل
وہ نظام بدلو بھی
(حبیب جالب)
پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل.PGF Int

Comments
Post a Comment