کیا پاکستان میں مجموعی طور پر اور پنجاب سندھ کے پی کے اور بلوچستان میں عمومی طور اس خطے کے اصل وارثوں اور اصل زمین زادوں پنجابی (ھندکو سمیت) سندھی (سماٹ) براہوی سمیت تمام سپتہ سندھو کی قوموں کو اقتدار اور اختیار دئیے بغیر امن ترقی اور خوشحالی آ سکتی ھے ؟؟؟؟؟ سماٹ سندھی کو اختیار اور اقتدار دئے بغیر سندھ ترقی نہیں کر سکتا نہ امن ھو سکتا ھے اور پنجاب اور پاکستان اسوقت تک ترقی نہیں کر سکتے نہ امن آ سکتا ھے جب تک انڈس سولائیزیشن کی قومیں پنجابی ، سماٹ سندھی اور براہوی آپس میں اتحاد نہیں کرتے ، مٹھی بھر اقلیت (مہاجر پٹھان بلوچ) اکثریت پر حکومت کر اور وسائل کو لوٹ رھی ھے اور اکثریت اصل زمین زادوں کو لڑاؤ اور حکومت کرو والا فارمولہ استعمال کرکے باہم دست و گریباں کرایا ھوا ھے. انڈس سولائیزیشن کی اصل قوموں پنجابی سماٹ سندھی اور براہوی کو اب سیاسی شعور اور بصیرت کا مظاہرہ کرتے ھوئے انڈس سولائیزیشن کی قوموں کے وسیع تر اتحاد قائم کرنا ھوگا جو آپنی دھرتی کو مزید بربادی بدامنی اور بدحالی سے بچائے . *PNF SINDH*

کیا پاکستان میں مجموعی طور پر اور پنجاب سندھ کے پی کے اور بلوچستان میں عمومی طور اس خطے کے اصل وارثوں اور اصل زمین زادوں پنجابی (ھندکو سمیت) سندھی (سماٹ) براہوی سمیت تمام سپتہ سندھو کی قوموں کو اقتدار اور اختیار دئیے بغیر امن ترقی اور خوشحالی آ سکتی ھے ؟؟؟؟؟


سماٹ سندھی کو اختیار اور اقتدار دئے بغیر سندھ ترقی نہیں کر سکتا نہ امن ھو سکتا ھے اور پنجاب اور پاکستان اسوقت تک ترقی نہیں کر سکتے نہ امن آ سکتا ھے جب تک انڈس سولائیزیشن کی قومیں پنجابی ، سماٹ سندھی اور براہوی آپس میں اتحاد نہیں کرتے ، مٹھی بھر اقلیت (مہاجر پٹھان بلوچ) اکثریت پر حکومت کر اور وسائل کو لوٹ رھی ھے اور اکثریت اصل زمین زادوں کو لڑاؤ اور حکومت کرو والا فارمولہ استعمال کرکے باہم دست و گریباں کرایا ھوا ھے.

انڈس سولائیزیشن کی اصل قوموں پنجابی سماٹ سندھی اور براہوی کو اب سیاسی شعور اور بصیرت کا مظاہرہ کرتے ھوئے انڈس سولائیزیشن کی قوموں کے وسیع تر اتحاد قائم کرنا ھوگا جو آپنی دھرتی کو مزید بربادی بدامنی اور بدحالی سے بچائے .

*PNF SINDH*

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.