پنجاب کے جنوبی اضلاع میں رھنے والے بلوچ ' پٹھان ' عربی نژاد کو ڈیرہ آلی ، ملتانی ، ریاستی پنجابی کی بجائے اپنی مادری زبانیں کیوں بولنی چاھئیں ؟؟؟
پنجاب کے جنوبی اضلاع میں رھنے والے بلوچ ' پٹھان ' عربی نژاد کو ڈیرہ آلی ، ملتانی ، ریاستی پنجابی کی بجائے اپنی مادری زبانیں کیوں بولنی چاھئیں ؟؟؟
پاکستان کی 2017 میں ھو نے والی مردم شماری کے مطابق پنجاب کی آبادی 109,989,000 ھے۔
پنجاب کی %69.67 آبادی واضح طور پر پنجابی زبان بولنے والوں کی ھے۔
پنجاب کی %9.65 آبادی واضح طور پر اردو ' پشتو ' بلوچی ' سندھی ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی و دیگر زبانیں بولنے والوں کی ھے۔
پنجاب میں متنازعہ مسئلہ ڈیرہ والی پنجابی ' ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی کو "سرائیکی" قرار دینے کی وجہ سے ھے۔
پنجاب میں ڈیرہ والی پنجابی ' ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی بولنے والے 22,745,725 یا %20.68 ھیں۔ ان میں سے بلوچ ' پٹھان اور عربی نژاد خود کو"سرائیکی" کہتے ھیں باقی پنجابی ھیں۔
پنجاب میں پنجاب کی آبادی میں سے 22,745,725 یا %20.68 "سرائیکی" قرار دیے جانے والوں میں سے خود کو "سرائیکی" کہلوانے والے بلوچ ' پٹھان ' عربی نژاد کتنے ھوں گے؟
جنوبی پنجاب میں رھنے والے بلوچ ' پٹھان ' عربی نژاد؛
۔ ایک طرف تو ڈیرہ والی پنجابی ' ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی بولتے ھیں۔
۔ دوسری طرف خود کو "سرائیکی" کہلواتے ھیں۔
جنوبی پنجاب میں رھنے والے بلوچوں ' پٹھانوں ' عربی نژادوں کو چاھیے کہ؛
۔ وہ پنجاب میں خود کو "سرائیکی لبادے" میں چھپانے اور سرائیکی صوبے کی سازش کرنے کی بجائے بلوچ ' پٹھان ' عربی نژاد کی اپنی اصلی شناخت کے ساتھ رھیں۔
۔ وہ پنجاب میں ڈیرہ والی پنجابی ' ملتانی پنجابی ' ریاستی پنجابی بولنے کے بجائے اپنی مادری زبانیں بلوچی ' پشتو ' عربی بولا کریں۔
*PNF SINDH*
Comments
Post a Comment