جو لوگ کہتے ھیں کہ کس نے کہا ھے گنگا جمنا والی ثقافت اپنائیں ، ساڑھی پاجامہ پہنیں اردو بولیں وہ اس حقیقت سے کیوں آنکھیں بند کر لیتے ھیں کہ ؛ جب ایک منظم سازش کے تحت ڈراموں میڈیا اور پرنٹ میڈیا میں پنجابی کو پینڈو گنوار اور جاہل دھوتی پہنے سر پر پگڑی رکھے لیکن اردو بولنے والے کو بابو مالک صاحب پڑھا لکھا، گھر کی مالکن کو ساڑھی میں اور گھر میں کام کرنے والی ماسی آیا اور نوکرانی کو پنجابی بولتے سر پر پھٹے دوپٹے کے ساتھ دکھائیں گے اور مسلسل دکھائیں گے تو کیا ھوگا ؟؟؟
جو لوگ کہتے ھیں کہ کس نے کہا ھے گنگا جمنا والی ثقافت اپنائیں ، ساڑھی پاجامہ پہنیں اردو بولیں وہ اس حقیقت سے کیوں آنکھیں بند کر لیتے ھیں کہ ؛
جب ایک منظم سازش کے تحت ڈراموں میڈیا اور پرنٹ میڈیا میں پنجابی کو پینڈو گنوار اور جاہل دھوتی پہنے سر پر پگڑی رکھے لیکن اردو بولنے والے کو بابو مالک صاحب پڑھا لکھا، گھر کی مالکن کو ساڑھی میں اور گھر میں کام کرنے والی ماسی آیا اور نوکرانی کو پنجابی بولتے سر پر پھٹے دوپٹے کے ساتھ دکھائیں گے اور مسلسل دکھائیں گے تو کیا ھوگا ؟؟؟
یہ منظم لسانی ثقافتی دہشتگردی ان مظلوموں کے ساتھ برتی گئی جو اپنے لاکھوں پیاروں کے خون لتھڑے لاشے، بھرے گھر کھڑی فصلیں چھوڑ کر کسمپرسی کی حالت میں آئے تھے ذہنی نفسیاتی اذیت کی اس حالت میں انھیں منظم طریقے سے یہ باور کرایا گیا کہ پنجابی بولی پنجابی ثقافت اور رہن سہن کمتر ھے اور گنگا جمنا والی زبان اور ثقافت برتر تو؛
آپ کیسے کہتے ھیں کہ کسی نے ان کو ایسا کرنے کیلئے نہیں کہا *PNF SINDH* *
Comments
Post a Comment