کیا سندھ کے پنجابی ھمیشہ کے لیے تیسرے درجے کے شھری رھیں گے؟؟؟ کسی بھی قوم کے لیے اھم مسئلہ سماجی عزت ' معاشی خوشحالی ' سیاسی استحکام ' انتظامی بالادستی ھوتا ھے۔ اسوقت دیہی سندھ کے پنجابیوں کی؛ 1۔ سماجی عزت کیا ھے؟ 2۔ معاشی حالت کیا ھے؟ 3۔ سیاسی اھمیت کیا ھے؟ 4۔ انتظامی حیثیت کیا ھے؟
کیا سندھ کے پنجابی ھمیشہ کے لیے تیسرے درجے کے شھری رھیں گے؟؟؟
کسی بھی قوم کے لیے اھم مسئلہ سماجی عزت ' معاشی خوشحالی ' سیاسی استحکام ' انتظامی بالادستی ھوتا ھے۔ اسوقت دیہی سندھ کے پنجابیوں کی؛
۔ سماجی عزت کیا ھے؟ ۔
معاشی حالت کیا ھے؟ ۔
سیاسی اھمیت کیا ھے؟ ۔
انتظامی حیثیت کیا ھے؟
دیہی سندھ میں پنجابی 1901ء سے آباد ھیں اس لیے سندھی زبان بھی بولتے ھیں سندھی ثقافت بھی اختیار کیے ھوئے ھیں سندھ کی زرعی ترقی میں بھی سب سے اھم کردار سندھ کے پنجابیوں کا رھا ھے سندھ کے سماجی ' معاشی ' سیاسی ' انتظامی مفاد کو بھی سندھ کے پنجابیوں سے کبھی نقصان نہیں ھوا۔
سندھ میں رچ بس جانے اور سندھ کی تعمیر و ترقی میں سب سے اھم کردار ادا کرنے کے باوجود سندھ کے پنجابیوں کی مہاجروں پٹھانوں اور دیگر قوموں کے مقابلے میں نہ سماجی عزت ھے نہ معاشی طور پر خوشحالی ھیں نہ سیاسی طور پر مستحکم ھیں نہ انتظامی بالادستی حاصل ھے۔
کیا سندھ کے پنجابی ھمیشہ کے لیے تیسرے درجے کے شھری رھیں گے؟؟؟
1۔ دیہی سندھ میں کتنے پنجابیوں کو بلوچ اور عربی نزاد اھم شخصیتوں کی طرح کی سماجی عزت حاصل ھے؟
2۔ دیہی سندھ میں معاشی طور پر مستحکم بلوچوں اور عربی نزادوں کی طرح معاشی طور پر مستحکم پنجابی کتنے ھیں؟
3۔ دیہی سندھ کے کتنے پنجابی قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے میمبر اور ڈسٹرکٹ کونسلوں کے چیئرمین ' وفاقی اور صوبائی وزیر ھیں یا رھے ھیں؟
4۔ دیہی سندھ کے کتنے پنجابی گریڈ 19 ۔ 20۔ 21۔ 22 کے افسر ھیں یا رھے ھیں؟؟
5- سندھ میں پنجابی پٹھان مہاجر کی آبادی قریب قریب برابر ھے کیا سندھ کے پنجابی سندھ کی سیاست میں مہاجر پٹھان جتنا حصہ پاتے ھیں مہاجر پٹھان کی طرح پنجابی کے نام سے آج تک سندھ کی سیاست میں حصہ ملا کوئی گورنر منسٹر سینیٹر ایم این اے ایم پی اے پنجابی نام کی سیاست کرکے بنا ؟؟؟
جب یہ سب سندھ کا پنجابی نہیں کرتا تو کیا اس لئے اسے تیسرے درجے کے شھری جیسا سلوک ملتا ھے ؟؟؟
*PNF SINDH*
Comments
Post a Comment