جس طرح پنجابی زبان کو صوفی بزرگوں بابا فرید ، بلھے شاہ ، وارث شاہ ، محمد بخش ، شاہ حسین جیسے سینکڑوں مہان لوگوں نے ہر دور میں باالخصوص پچھلے دو سو سال میں ھندی اردو کی لسانی و ثقافتی دہشتگردی کے باوجود زندہ و جاوید رکھا، اسی طرح براہوی کو بھی اسکے شعراء اور صوفیوں نے بلوچ کی لسانی وثقافتی دہشتگردی سے ختم ھونے سے بچایا ... *PNF SINDH*
جس طرح پنجابی زبان کو صوفی بزرگوں بابا فرید ، بلھے شاہ ، وارث شاہ ، محمد بخش ، شاہ حسین جیسے سینکڑوں مہان لوگوں نے ہر دور میں باالخصوص پچھلے دو سو سال میں ھندی اردو کی لسانی و ثقافتی دہشتگردی کے باوجود زندہ و جاوید رکھا،
اسی طرح براہوی کو بھی اسکے شعراء اور صوفیوں نے بلوچ کی لسانی وثقافتی دہشتگردی سے ختم ھونے سے بچایا ...
*PNF SINDH*
Comments
Post a Comment