جب تک کسی قوم کی مادری زبان اور ثقافت زندہ اور محفوظ رہتی ھے دنیا کی کوئی طاقت اس قوم کو ختم نہیں کر سکتی ، سپتہ سندھو کی دو عظیم اور قدیم ترین قوموں پنجابی اور براہوی کی زبان اور ثقافت پچھلے دو تین سو سال سے ھندی (اردو)گنگا جمنا ثقافت اور کرد نژاد بلوچ کی زبان اور ثقافت کی لسانی اور ثقافتی دہشتگردی کا شکار ھیں ، خوش آئند بات یہ ھے کہ پنجابی اور براہوی اپنی ماں بولی اور ثقافت کو بچانے کیلئے اٹھ کھڑے ھوئے ھیں اب دنیا کی کوئی طاقت اور قبضہ و پناہگیر پنجابی براہوی زبان اور ثقافت کو تباہ کرنے کی ھمت نہیں کرے گا ان شاءالله *PNF SINDH*

 جب تک کسی قوم کی مادری زبان اور ثقافت زندہ اور محفوظ رہتی ھے دنیا کی کوئی طاقت اس قوم کو ختم نہیں کر سکتی ،

 سپتہ سندھو کی دو عظیم اور قدیم ترین قوموں پنجابی اور براہوی کی زبان اور ثقافت پچھلے دو تین سو سال سے ھندی (اردو)گنگا جمنا ثقافت اور کرد نژاد بلوچ کی زبان اور ثقافت کی لسانی اور ثقافتی دہشتگردی کا شکار ھیں ،

 خوش آئند بات یہ ھے کہ پنجابی اور براہوی اپنی ماں بولی اور ثقافت کو بچانے کیلئے اٹھ کھڑے ھوئے ھیں اب دنیا کی کوئی طاقت اور قبضہ و پناہگیر پنجابی براہوی زبان اور ثقافت کو تباہ کرنے کی ھمت نہیں کرے گا ان شاءالله

*PNF SINDH*

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.