بلوچوں اور عربی نژادوں کو کیوں سندھی قرار نہیں دیا جاسکتا؟؟؟

 بلوچوں اور عربی نژادوں کو کیوں سندھی قرار نہیں دیا جاسکتا؟؟؟


قوم کے لیے زبان کے بنیادی عنصر کے علاوہ ثانوی عنصر کے طور پر مشترکہ زمین ' ثقافت اور تاریخ کا ھونا بھی لازم ھے۔ 


سندھ میں رھنے والے بلوچوں اور عربی نژادوں کو اس لیے سندھی تسلیم نہیں کیا جاسکتا ھے کہ بلوچ اور عربی نژاد صرف سندھی زبان بولتے ھیں لیکن؛


1۔ بلوچوں اور عربی نژادوں نے سندھیوں کی زمین پر ابھی تک قبضہ کیا ھوا ھے۔ اس لیے بلوچوں اور عربی نژادوں نے سندھیوں سے سندھ پر حکمرانی کا حق چھین کر سندھ پر سندھیوں کی حکمرانی کے بجائے اپنی حکمرانی قائم کی ھوئی ھے۔


2۔ بلوچوں اور عربی نژادوں نے سندھیوں کی زمین پر ابھی تک اپنی ثقافت رائج کی ھوئی ھے۔ اس لیے بلوچوں اور عربی نژادوں نے سندھیوں کی ثقافت کو تباہ و برباد کر دیا ھے۔


3۔ بلوچوں اور عربی نژادوں کے سندھ پر قابض ھونے اور سندھیوں کے مقبوض ھونے کی وجہ سے سندھیوں کی تاریخ اور بلوچوں و عربی نژادوں کی تاریخ باھمی اشتراک کے بجائے فاتح اور مفتوح والی تاریخ رھی ھے۔


اس لیے زمین ' ثقافت ' تاریخ کے مشترکہ نہ ھونے کی وجہ سے سندھ پر قابض بلوچوں اور عربی نژادوں کو صرف سندھی زبان بولنے کی وجہ سے سندھی قرار نہیں دیا جاسکتا ..

*PNF SINDH*

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.