کیا پنجابی قوم پرست اپنے مستقبل کیلئے جدوجہد کر رھے ھیں ؟؟؟؟

 کیا پنجابی قوم پرست اپنے مستقبل کیلئے جدوجہد کر رھے ھیں ؟؟؟؟


پنجابی قوم پرست اپنے لیے نہیں بلکہ اپنے بچوں کے پاکستان میں بہتر مستقبل کے لیے جدوجہد کر رھے ھیں۔ پنجابی قوم پرست اپنے بچوں کو پاکستان کا تیسرے درجے کا شہری بن کر نہیں رھنے دیں گے جیسا کہ ان کے ساتھ ھوا۔ اب پنجابیوں کی تذلیل و توھین اور پنجابیوں کو تیسرے درجے کا شہری بنا کر رکھنے کی ھر سازش کا مقابلہ کیا جائے گا۔ اس لیے بات صرف پنجابی زبان کے نفاذ کی ھی نہیں ھے۔ پاکستان کی 60٪ آبادی پنجابی ھونے کی وجہ سے پنجابی قوم کا حق ھے کہ وہ پاکستان پر راج کرے پنجابی سندھی براہوی بلوچی پشتو پاکستان کی قومی زبانیں ھوں۔ پنجابی قوم کو پاکستان میں سماجی ' سیاسی ' معاشی ' انتظامی بالادستی ھونی چاھیے۔ 

مضبوط پنجابی ھی مضبوط پاکستان کی ضمانت ھے مضبوط اور منظم پنجابی ھی انڈس سولائیزیشن کی مظلوم و محکوم قوموں سندھ سے سماٹ ، بلوچستان سے براہوی اور پنجابی قوم سے زبردستی علیحدہ کئے گئے ھندکو ، پوٹھوہاری اور کشمیری پنجابیوں کو ان کے حقوق اور اپنی اصل شناخت دلا سکتے ھیں.......

*PNF SINDH*

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.