سندھ کے پنجابی کو پنجابی بولنے والے سندھی سے پنجابی بنانے والے یہ سوال کرتے ھوئے کیوں شرمندہ نہیں ھوتے کہ سندھ کا پنجابی سندھی کیوں نہیں کہلواتا ؟؟؟؟؟

 سندھ کے پنجابی کو پنجابی بولنے والے سندھی سے پنجابی بنانے والے یہ سوال کرتے ھوئے کیوں شرمندہ نہیں ھوتے کہ سندھ کا پنجابی سندھی کیوں نہیں کہلواتا ؟؟؟؟؟


سندھ کے پنجابی سندھی پڑھے سندھ کی ثقافت اپنائی، نہ سندھ کے کسی علاقے پر قبضہ کیا، نہ گورنری مانگی نہ شھر مانگے نہ زبردستی بلیک میل کرکے کوٹے کے نام پر سرکاری نوکریاں مانگیں.

 کرے کوئی اور بھرے سندھ کا پنجابی کیوں ؟؟؟

 سندھ کے رہنے والے پنجابی اسپیکنگ سندھیوں کو پنجابی بنانے والے عرب کرد نژاد کی سربراھی میں نفرت عصبیت لسانیت علاقائیت کا پرچار کرنے والے نام نہاد قوم پرست ھیں .

اسکولوں کالجوں یونیورسٹیوں میں پنجابی بولنے والے سندھیوں کی اسناد پھاڑ کر تعلیم سے محروم کیا گیا جان سے مارا گیا کیوں ؟؟؟

سندھ کے پنجابی کا قصور یہ تھا کہ اس نے ھندی بولنے والے لوگوں کی طرح کسی بڑے شھر یا علاقے پر قبضہ کرکے بلیک میلنگ نہیں کی گورنری اور وزارتیں نہیں مانگیں جو ان کا انڈیا سے آنے والوں سے زیادہ حق تھا، پنجابیوں نے سندھ کو نارا ، جمڑاؤ کینال اور ایریگیشن سسٹم دیا سندھ سرسبز اور آباد کیا بچوں کو سندھی پڑھائی سندھی ٹوپی اجرک پہنی کیا صلہ دیا؟؟

 ھندی بولنے والے اور سن 1950 کے بعد سن 1970 تک انڈیا سے آکر یہاں قبضہ کرنے والوں نے سندھ کے وسائل اور شھروں پر قبضے کئے سندھ اور سندھیوں کو کیا دیا ؟؟؟  

ناظم آباد الکرم اسکوائر اور باقی علاقوں سے نکالے گئے سندھیوں سے پوچھو ان کے ساتھ کیا ھوا ، 

 یہ برتاؤ پنجابی نے نہیں کیا یہ اس کا قصورھے؟؟؟

 عرب اور کرد نژادوں کی سربراھی میں اپنے ہزاروں سال کے پرامن پڑوسی کو تنگ کیا گیا مارا اور حق سلب کئے، کیا یہ سندھ کے پنجابی کا قصور ھے ؟؟

سندھ کے پنجابی کو پنجابی بنانے والے آج یہ سوال کرتے ھوئے ذرا بھی شرمندہ نہیں کہ سندھ کا پنجابی سندھی کیوں نہیں کہلواتا .

*افضل پنجابی*

*PNF SINDH*

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.