سوئی بلوچستان سے نکلنے والی گیس وہاں رہنے والوں کو نہیں ملتی کا رونا رونے والے یہ کیوں نہیں بتاتے کہ سوئی کو گیس نہ ملنے کے ذمہ دار وہاں کے بلوچ سردار ھیں جنھیں اس بات سے ذرا برابر بھی دلچسپی نہیں کہ ان کے علاقے میں رہنے والے لوگ کس تکلیف میں زندگی گزارتے ھیں انھیں صرف اپنی عیاشی اور بچوں کو باہر ملک پڑھانے کیلئے پیسہ چاھئیے
کسی ایک بلوچ سردار کا نام بتائیں جس نے بلوچستان سندھ سمیت پنجاب کے کسی ایک علاقے میں جہاں وہ سردار بنے بیٹھے ھیں وہاں کے غریب لوگوں بہتری اور فلاح کیلئے کوئی کام کرایا ھو ؟؟؟
Comments
Post a Comment