پاکستان میں مسئلہ کیا ھے اور مسئلے کا حل کیا ھے؟؟؟

 پاکستان میں مسئلہ کیا ھے اور مسئلے کا حل کیا ھے؟؟؟


پاکستان کے قیام کے بعد سے افغانی نزاد پٹھانوں کو پٹھان غفار خان ' کردستانی نزاد بلوچوں کو بلوچ خیر بخش مری ' 1972 سے بلوچ سندھیوں اور عربی نزاد سندھیوں کو عربی نزاد جی - ایم سید '1947 سے لیاقت علی خان کی انڈیا سے لاکر بنائی گئی بیوروکریسی ، اسٹیبلشمنٹ اور فوج کے مہاجر سیاسی بیوروکریٹس افسروں اور جرنیلوں نے اور 1986 سے یوپی ‘ سی پی کے ھندی بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کو مھاجر الطاف حسین نے“Proxy of Foreign Sponsored Intellectual Terrorism” کا کھیل ' کھیل کر اپنی “Intellectual Corruption” کے ذریعے گمراہ کرکے ' انکی سوچ کو تباہ کردیا۔ اس لیے پٹھانوں ‘ بلوچوں اور ھندی بولنے والے ھندوستانی مھاجروں نے پنجابیوں کے پنجاب کے بجائے پاکستان کی تعمیر و ترقی اور استحکام جبکہ پنجابی قوم کے بجائے پاکستانی عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کی کوششوں کا ناجائز فائدہ اٹھانے کے لیے قوم پرستی کے نام پر پنجاب اور پنجابیوں کو بلیک میل کرنے کا راسته اختیار کر لیا۔


پٹھان ‘ بلوچ اور ھندی بولنے والے ھندوستانی مھاجر اپنے مفادات حاصل کرنے کے لیے پنجاب اور پنجابیوں پر لغو اور بےبنیاد جھوٹے الزامات لگاتے رھتے ھیں۔

 پنجاب اور پنجابیوں کو گالیاں دیتے رھتے ھیں۔

 پاکستان کو توڑنے کی دھمکیاں دیتے رھتے ھیں۔ 

پنجابی اس وقت نہ بلوچستان جا کر امن سکون کے ساتھ کاروبار کر سکتے ھیں ' نہ سندھ ' نہ خیبر پختونخواہ اور نہ کراچی۔ 

جبکہ ان پٹھانوں ‘ بلوچوں اور ھندی بولنے والے ھندوستانی مھاجروں نے نہ صرف سماٹ ' براھوئی اور ھندکو کی زمین پر قبضہ کیا ھوا ھے۔ بلکہ پنجاب کی سیاست ' صحافت ' تجارت ' سرکاری نوکریوں اور زمیںوں پر بھی یہ پٹھان ‘ بلوچ اور ھندی بولنے والے ھندوستانی مھاجر قبضہ کرتے جا رھے ھیں جبکہ پاکستان کی جی ڈی پی ' پیداوار اور معیشت میں اضافہ کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے بجائے تباہ و برباد کرنے میں لگے رھتے ھیں۔


جب تک پنجابی ' پنجاب کے بجائے پاکستان کی وکالت کرتے اور پنجابی کے بجائے صرف پاکستانی بنے رھیں گے تو ان پٹھانوں ‘ بلوچوں اور ھندی بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کے پنجاب اور پنجابیوں پر لگائے جانے والے جھوٹے بے بنیاد اور لغو الزامات کا جواب کون دے گا؟؟؟

 

پنجابیوں کو چاھیئے کہ اگر پٹھانوں ‘ بلوچوں اور اردو بولنے والے والے ھندوستانی مھاجروں کے پنجاب اور پنجابیوں پر لگائے جانے والے الزامات درست ھیں تو پٹھانوں ‘ بلوچوں اور ھندی بولنے والے ھندوستانی مھاجروں پر ظلم اور زیادتیاں بند کریں اور ان پٹھانوں ‘ بلوچوں اور ھندی بولنے والے ھندوستانی مھاجروں پر کئے گئے ظلم اور زیادتیوں کا حساب کتاب دیں۔

 لیکن اگر پٹھانوں ‘ بلوچوں اور ھندی بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کے پنجاب اور پنجابیوں پر لگائے جانے والے الزامات درست نہیں ھیں تو پٹھانوں ‘ بلوچوں اور ھندی بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کو؛

 پنجاب اور پنجابیوں کو گالیاں دیتے رھنے ،

 پنجاب اور پنجابیوں پر جھوٹے الزامات لگاتے رھنے ،

 پنجاب اور پنجابیوں کو بلیک میل کرتے رھنے ،

پاکستان کو توڑنے کی دھمکیاں دیتے رھنے کی عادت کو ختم کرانے کے لیے ان پٹھانوں ‘ بلوچوں اور ھندی بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کو پنجابی قوم پرست بن کر بھرپور جواب دیں۔


پٹھان ' بلوچ اور ھندی بولنے والے ھندوستانی مھاجر کی عادت بن چکی ھے کہ ایک تو ھندکو ' براھوئی اور سماٹ پر اپنا سماجی ' سیاسی اور معاشی تسلط برقرار رکھا جائے۔ دوسرا پنجاب اور پنجابی قوم پر الزامات لگا کر ' تنقید کرکے ' توھین کرکے ' گالیاں دے کر ' گندے حربوں کے ذریعے پنجاب اور پنجابی قوم کو بلیک میل کیا جائے۔ تیسرا یہ کہ پاکستان کے سماجی اور معاشی استحکام کے خلاف سازشیں کرکے ذاتی فوائد حاصل کیے جائیں۔ لیکن اس صورتحال میں پنجابی قوم کا رویہ مفاھمانہ ' معذرت خواھانہ اور لاپرواھی کا ھے۔ پنجابیوں نے اگر اب بھی پنجابی قوم پرست بن کر ان پٹھانوں ‘ بلوچوں اور اردو بولنے والے والے ھندوستانی مھاجروں کو حساب کتاب یا بھرپور جواب نہ دیا تو پنجابی پھر پنجاب اور پنجابیوں کو تو تباہ و برباد کروا ھی رھے ھیں لیکن پاکستان کو بھی تباہ و برباد کروا بیٹھیں گے۔ پاکستان کی تباھی اور بربادی در اصل سپتا سندھو یا وادئ سندھ کی تہذیب والی زمین کے قدیم باشندوں پنجابی ' سماٹ ' ھندکو ' براھوئی ' کشمیری '' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' راجستھانی ' گجراتی کی تباھی اور بربادی ھوگی۔


سپتا سندھو یا وادئ سندھ کی تہذیب والی زمین یا پاکستان کو تباھی و بربادی سے بچانے اور پنجابی ' سماٹ ' ھندکو ' براھوئی ' کشمیری '' گلگتی بلتستانی ' چترالی ' راجستھانی ' گجراتی کو گنگا جمنا کی زبان و ثقافت اور کردستانی و افغانی بد تہذیبی اور قبضہ گیری سے نجات دلوانے۔ جبکہ پٹھان ‘ بلوچ اور ھندی بولنے والے ھندوستانی مھاجر کے سماجی ' سیاسی اور معاشی تسلط کو ختم کروانے کے لیے ضروری ھے کہ؛


پاکستان میں واقع زمین کی تاریخ کو نصاب میں پڑھایا جائے تاکہ اس زمین کے باشندے اپنے اپنے شاندار ماضی سے آگاہ ھوسکیں۔


پاکستان میں واقع زمین کے باشندوں کی تہذیب کو نصاب میں پڑھایا جائے تاکہ اس زمین کے باشندے اپنی اپنی شاندار تہذیب پر فخر کرسکیں۔


پاکستان میں واقع زمین کے باشندوں کی ثقافت کو نصاب میں پڑھایا جائے تاکہ اس زمین کے باشندے اپنی اپنی شاندار ثقافت کو اختیار کرسکیں۔


پاکستان میں واقع زمین کے باشندوں کو انکی اپنی زبان میں نصاب پڑھایا جائے تاکہ اس زمین کے باشندے اپنی اپنی شاندار زبان کو بولنا شروع کرسکیں۔


پاکستان میں واقع زمین پر پیدا ھونے والی عظیم شخصیات کا نصاب میں بتایا اور پڑھایا جائے تاکہ اس زمین کے باشندے اپنی اپنی عظیم شخصیات کے نقشَ قدم پر چل کر اپنی تہذیب کی عزت ' اپنی ثقافت کا احترام ' اپنی زبان کو بولنے ' اپنی عوام سے محبت کرنے والے بن جائیں ' بیرونی حملہ آوروں اور قبضہ گیروں کو ھیرو کے بجائے غاصب سمجھنا شروع کردیں ' بیرونی حملہ آوروں اور قبضہ گیروں کے راستے کی رکاوٹ بن جائیں۔ اپنی زمین کی حفاظت کریں اور اپنے وطن کو ترقی یافتہ ' مظبوط ' مستحکم اور خوشحال وطن بنائیں۔

*PNF SINDH*

Comments

Popular posts from this blog

جب یورپ میں سر درد کو بدروحوں کا چمٹنا کہا جاتا تھا اور ان بدروحوں کو نکالنے کے لئے چرچ لے جا کر سر میں کیلیں ٹھونکیں جاتی تھی، اس وقت مسلمان عراق میں بیٹھے جدید کیمسٹری اور ادویات کی ترقی کی بنیاد رکھ رہے تھے، جہاں ابن سینا "القانون فی الطب" کو تحریر کررہا تھا جسے آگے جاکر ایک ہزار سال بعد اکیسویں صدی میں بھی پڑھا جانا تھا، وہیں جابر بن حیان وہ کتاب لکھ رہا تھا جسے اگلے سات سو سال تک کیمسٹری کی بائیبل کا خطاب ملنا تھا، وہ اس وقت ایسا تیزاب (Salphuric acid) بنا رہا تھا، جس کی پیداوار کسی ملک کی صنعتی ترقی کی عکاسی کہلانی تھی، وہیں مسلمان سیاح دنیا گھوم رہے تھے، مسلمان ماہر فلکیات (Astrologist) اپنا حصہ ڈال رہے تھے، کبھی اسپین کو صاف ترین شہر بنا رہے تھے، تو کبھی بغداد کو علم کا گہوارا بنا رہے تھے، تو کہیں نئے علاقے فتح ہورہے تھے، اس ترقی کی وجہ ان کا اپنے نصاب یعنی قرآن و حدیث کی پیروی کرنا اور دینی علوم کو تمام علوم پر ترجیح دینا تھا، اور تمام تر ہنر مندوں کو اپنی تہذیب کو پروان چڑھانے کیلئے استعمال کرنا تھا. اور مسلمانوں کے مسلسل زوال کی وجہ قرآن اور سنت کی پیروی کی بجائے رنگ و نسل میں تقسیم ھونا قرآن و سنت سے رہنمائی اور مدد لینے کی بجائے فرقہ پرست جاہل نام نہاد عالم دین کا لبادہ اوڑھے مفاد پرستوں اور ایجنٹوں کی پیروی کرنا اور سب سے بڑھ کر خوف خدا کا ختم ھونا ھے. قرآن و سنت مسلسل محنت تحقیق اور جستجو ، حق بات کی تائید اور غلط کو برا کہنے اور اس سے بچنے کا درس دیتا ھے اور آج کا مسلمان بحیثیت مجموعی ایک امت کے یہ سب کرنے کی بجائے مال بنانے کی جستجو میں ھے چاھے جیسا بھی ھو حلال حرام کی کوئی فکر نہیں . (ڈاکڑ ذولفقآر راجپوت کی پوسٹ کچھ ترمیم شدہ معذرت کے ساتھ )

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

دھرمی تے لسانی ونڈ انگریز تے اوھدے وفادار یوپی اشرافیہ دا مشترکہ پلان سی ، اک ای زبان ھندی نوں اسکرپٹ دی بنیاد تے دو ناں دے کے پہلاں ھند وچ دھرمی لسانی فساد دی نیہہ/بنیاد رکھی گئی اوس توں باد خطے دیاں دو وڈیاں قوماں بنگالی تے پنجابی نوں ٹارگٹ کرکے اونھاں دیاں ماں بولیاں تے رہتل نوں ختم کرکے اردو نوں اونھاں دی قومی زبان بنان دی سازش کیتی گئی بنگالی کیوں جے پنجابیاں وانگ غزنوی ابدالی ورگے ڈاکوواں دی ہزار سال دی لٹ مار تے انگریز یوپی اشرافیہ دی ماں بولی رہتل تے مشترکہ یلغار توں محفوظ رئے ایس لئی پنجابیاں دے مقابلے وچ ماں بولی تے رہتل دی بقا تے تحفظ دا جذبہ زندہ ھون دے کرکے ، اردو دے زبردستی نفاد دے خلاف لڑ کے جاناں دے ایس یلغار توں بچ گئے تے پنجابی ناں بچ سکے ، یلغار اج وی جاری اے پنجابی خاص کرکے پنجاب دے پنجابی نوں ایس یلغار نوں بنگالیاں وانگ ڈکنا پووے گا جے اور ماں بولی پنجابی تے رہتل نوں بچانا چاہندے نیں . «افضل پنجابی» پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل .PGF Int