کراچی کی مردم شماری ایک کروڑ 50 اور آبادی 2 کروڑ 50 لاکھ ھے۔ کراچی میں 1 کروڑ 50 لاکھ مستقل رھائش پذیر افراد کے علاوہ 1 کروڑ افراد عارضی یا غیر قانونی طور پر رھائش پذیر ھیں۔ اس لیے کراچی کی مردم شماری ایک کروڑ 50 اور آبادی 2 کروڑ 50 لاکھ ھے۔
کراچی کی مردم شماری ایک کروڑ 50 اور آبادی 2 کروڑ 50 لاکھ ھے۔
کراچی میں 1 کروڑ 50 لاکھ مستقل رھائش پذیر افراد کے علاوہ 1 کروڑ افراد عارضی یا غیر قانونی طور پر رھائش پذیر ھیں۔ اس لیے کراچی کی مردم شماری ایک کروڑ 50 اور آبادی 2 کروڑ 50 لاکھ ھے۔
مردم شماری میں مستقل رھائش پذیر افراد کو شمار کیا جاتا ھے۔ جبکہ کسی علاقے میں رھنے والے ان افراد کا اندراج ان علاقوں میں کیا جاتا ھے جس علاقے کا مستقل پتہ ان کے شناختی کارڈ پر ھو۔ پاکستان کی 2017 کی مردم شماری کے مطابق کراچی کی آبادی 1 کروڑ 50 لاکھ ھے۔
کراچی میں 50 لاکھ ھندوستانی مھاجر ' 25 لاکھ پنجابی ' 25 لاکھ پٹھان ' 25 لاکھ کشمیری ' گلگتی بلتستانی کوھستانی ' ھزارہ ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی و دیگر ' 15 لاکھ سندھی ' 10 لاکھ بلوچ مستقل رھائش پذیر ھیں۔
جبکہ 25 لاکھ پنجابی ' 15 لاکھ پٹھان ' 15 لاکھ کشمیری ' گلگتی بلتستانی کوھستانی ' ھزارہ ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی و دیگر ' 10 لاکھ سندھی ' 5 لاکھ بلوچ عارضی طور پر اور 30 لاکھ برمی ' بنگالی ' افغانی و دیگر غیر قانونی طور پر رھائش پذیر ھیں۔ ان کا پاکستان کی 2017 کی مردم شماری میں اندراج نہیں کیا گیا۔
کراچی میں رھنے والے ایک کروڑ پنجابی ' سندھی ' پٹھان ' بلوچ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی ' برمی ' بنگالی ' افغانی و دیگر کے کراچی میں رھنے کے باوجود ان کے شناختی کارڈ پر مستقل رھائش کراچی کی نہ لکھی ھونے کی وجہ سے؛
1۔ ان کا کراچی کی مردم شماری میں اندراج نہیں کیا گیا۔
2۔ ان کا کراچی کی ووٹر لسٹوں میں بھی اندراج نہیں کیا جاتا۔
کراچی میں موجود 2 کروڑ 50 لاکھ افراد کی وجہ سے کراچی شھر 5 قوموں کا بڑا شھر ھے۔ اس لیے؛
1۔ دنیا بھر میں پنجاب سے باھر رھنے والے پنجابیوں کے 50 لاکھ کی تعداد میں ایک شھر میں رھنے کی وجہ سے پنجاب سے باھر پنجابیوں کا سب سے بڑا شھر کراچی ھے۔
2۔ دنیا بھر میں 50 لاکھ کی تعداد میں ایک شھر میں رھنے کی وجہ سے دنیا بھر میں اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجروں کا سب سے بڑا شھر کراچی ھے۔
3۔ دنیا بھر میں 40 لاکھ کی تعداد میں ایک شھر میں رھنے کی وجہ سے دنیا بھر میں پٹھانوں کا سب سے بڑا شھر کراچی ھے۔
4۔ دنیا بھر میں 25 لاکھ کی تعداد میں ایک شھر میں رھنے کی وجہ سے دنیا بھر میں سندھیوں کا سب سے بڑا شھر کراچی ھے۔
5۔ دنیا بھر میں 15 لاکھ کی تعداد میں ایک شھر میں رھنے کی وجہ سے دنیا بھر میں بلوچوں کا سب سے بڑا شھر کراچی ھے۔
6۔ کراچی میں 40 لاکھ کشمیری ' گلگتی بلتستانی کوھستانی ' ھزارہ ' چترالی ' سواتی ' ڈیرہ والی و دیگر بھی رھائش پذیر ھیں۔ جبکہ 10 لاکھ افغانی ' 10 لاکھ بنگالی ' 5 لاکھ برمی اور 5 لاکھ دیگر افراد غیر قانونی طور پر رھائش پذیر ھیں۔
*PNF SINDH*
Comments
Post a Comment