سرائیکی قوم اور الگ تہذیب زبان کی گردان کرنیوالوں سے ایک سوال ؛ خواجہ غلام فرید جسے سرائیکی ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ھے وہ 19ویں صدی کے اوائل تک حیات رھے اور اپنی شاعری میں پنجاب سندھ سمیت کئی شھروں کے نام بھی لکھے کسی سرائیکی زبان یا سرائیکی وسیب کا ذکر کیوں نہیں کیا ؟؟؟

 سرائیکی قوم اور الگ تہذیب زبان کی گردان کرنیوالوں سے ایک سوال ؛

خواجہ غلام فرید جسے سرائیکی ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ھے وہ 19ویں صدی کے اوائل تک حیات رھے اور اپنی شاعری میں پنجاب سندھ سمیت کئی شھروں کے نام بھی لکھے کسی سرائیکی زبان یا سرائیکی وسیب کا ذکر کیوں نہیں کیا ؟؟؟

خواجہ غلام فرید مقابیل مجالس میں اپنے مرشد یا استاد کی زبان پنجابی لکھتے ھیں اور چشتیاں کا ذکر بھی کرتے ھیں ، سرائیکی اور سرائیکی وسیب کا ذکر کیوں نہیں کیا ؟؟؟ 

لفظ سرائیکی کو سن 1962 سے پہلے کسی مستند حوالے سے ثابت کیا گیا ؟؟

سن 1962 کے بعد ایجاد کئے گئے لفظ کی اپنی الگ تہذیب اور زبان کیسے بن گئی؟؟

سن 1962 سے پہلے کیا سرائیکی مریخ چاند یا کسی اور سیارے پر رہتے تھے اور 1962 کے بعد پنجاب میں ان کا نزول ھوا؟؟؟

حیرت ھے ،

اگر اتنا اھم تھا سرائیکی قوم اور تہذیب کا بنانا تو زبان ھی کوئی نئی بنا لیتے پنجابی کے لہجے پر سرائیکی کا لیبل لگانے کی کیا ضرورت ھے ؟؟؟؟

*PNF SINDH*

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.