پنجابی بولے تو طوفان کیوں آ جاتا ھے؟
پنجابی بولے تو طوفان کیوں آ جاتا ھے؟
پٹھان ' بلوچ ' مھاجر ھر وقت پنجابی ' پنجابی کہہ کر گالیاں دیتے رھیں تو ٹھیک ھے لیکن پنجابی خود کو پنجابی کہے تو غلط ھے۔ ایسا کیوں ھے؟
پٹھان ' بلوچ ' مھاجر ھر وقت پنجابی پر الزام لگاتے رھیں تو ٹھیک ھے لیکن پنجابی اگر پنجابی بن کر جواب دے تو آگ لگ جاتی ھے۔ ایسا کیوں ھے؟
پٹھان ' بلوچ ' مھاجر اپنی قوم کی بات کریں تو خوشی ھوتی ھے لیکن پنجابی اپنی قوم کی بات کرے تو غصہ آتا ھے۔ ایسا کیوں ھے؟
پٹھان ' بلوچ ' مھاجر اپنی قوم کی بات کریں تو وہ حق کی بات کرتے ھیں لیکن پنجابی اپنی قوم کی بات کرے تو وہ تعصب کی بات ھے۔ ایسا کیوں ھے؟
پٹھان ' بلوچ ' مھاجر اپنی قوم کی بات کریں تو ھمت افزائی کی جاتی ھے لیکن پنجابی اپنی قوم کی بات کرے تو پاکستانی بننے کی ھدایت کی جاتی ھے۔ ایسا کیوں ھے؟
پٹھان ' بلوچ ' مھاجر اپنی قوم کی بات کریں تو حوصلہ افزائی کی جاتی ھے لیکن پنجابی اپنی قوم کی بات کرے تو مسلمان ھونے کی تبلیغ کی جاتی ھے۔ ایسا کیوں ھے؟
Comments
Post a Comment