دیہی سندھ میں بلوچ اور عربی نزاد وڈیروں کے ظلم زیادتی قبضہ گیری تشدد اور قتل غارت کا مقابلہ کرنے کے لیے "پنجابی نیشنلسٹ فورم" کے ساتھ باھمی تعاون کا طریقہ۔

 دیہی سندھ میں بلوچ اور عربی نزاد وڈیروں کے ظلم زیادتی قبضہ گیری تشدد اور قتل غارت کا مقابلہ کرنے کے لیے "پنجابی نیشنلسٹ فورم" کے ساتھ باھمی تعاون کا طریقہ۔

+++++++++++++++++++++++++++++++++++++


پاکستان میں پنجابی پاکستان کے ھر علاقے میں رھتے ھیں۔ پاکستان کے ھر علاقے میں پنجابیوں کے سماجی و معاشی ' سیاسی و انتظامی مسائل الگ الگ ھیں۔ اس لیے "پنجابی نیشنلسٹ فورم" کے پاکستان میں 8 زون بنائے گئے ھیں۔ یہ زون ھیں؛ شمالی پنجاب زون ' وسطی پنجاب زون ' جنوبی پنجاب زون ' سندھ زون ' کراچی زون ' بلوچستان براھوئی ایریا زون ' بلوچستان پشتون ایریا زون ' صوبہ خیبر زون .


پنجابی نیشنلسٹ فورم سندھ زون کا مشن ھے؛


(الف)۔ دیہی سندھ میں پنجابیوں کو بلوچ اور عربی نزاد فیوڈلز اور وڈیروں کے ظلم و زیادتی اور بالادستی سے فیس بک پر علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرکے نجات دلانے کی راہ ھموار کرنا .


(ب)۔ پنجابی قوم کے سندھ کی اصل وارث سماٹ قوم کے ساتھ اور دیہی سندھ میں آباد براھوئی ' راجستھانی اور گجراتی قوموں کے ساتھ سماجی و سیاسی تعلقات بہتر بنانا۔ تاکہ سماٹ قوم سندھ پر قابض بلوچ اور عربی نزاد وڈیروں کی سماجی ' سیاسی و معاشی بالادستی سے سندھ کے پنجابی ' براھوئی ' راجستھانی اور گجراتی کے تعاون کے ساتھ نجات حاصل کرسکے۔


پنجابی نیشنلسٹ فورم سندھ زون کے زونل آرگنازر جناب Afzal Punjabi صاحب ھیں۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم کے دوسرے زون اپنے اپنے علاقے کے سماجی و سیاسی ' معاشی و انتظامی مسائل کے مطابق پروگرام بناکر اپنے اپنے زون میں کام کر رھے ھیں۔


پنجابی نیشنلسٹ فورم کی طرف سے دیہی سندھ میں پنجابیوں کو بلوچ اور عربی نزاد وڈیروں کے ظلم و زیادتی اور بالادستی سے بچانے کے لیے پروگرام اور پالیسی بنانے کا اختیار سندھ زون کے زونل آرگنازر اور زون کی ایگزیکٹو کمیٹی کی ذمہ داری ھے۔


دیہی سندھ میں پنجابیوں کو بلوچ اور عربی نزاد وڈیروں کے ظلم و زیادتی اور بالادستی سے بچانے کے لیے ' فیس بک پر علمی طریقے اور سیاسی حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کرکے نجات دلانے کے لیے یا پنجابی قوم کے سندھ کی اصل وارث سماٹ قوم کے ساتھ اور دیہی سندھ میں آباد براھوئی ' راجستھانی اور گجراتی قوموں کے ساتھ سماجی و سیاسی تعلقات بہتر بنانے کے لیے کام کرنے والی تنظیمیں ' پنجابی نیشنلسٹ فورم کے ساتھ باھمی تعاون کے لیے سندھ زون کے زونل آرگنازر جناب Afzal Punjabi صاحب کے ساتھ رابطہ کریں۔ پنجابی نیشنلسٹ فورم کے دوسرے زونوں سے تعاون لینے کا کام جناب Afzal Punjabi صاحب دوسرے زونوں کے آرگنائزروں کے ساتھ رابطہ کرکے کرلیں گے۔


*PNF SINDH*

Comments

Popular posts from this blog

جب یورپ میں سر درد کو بدروحوں کا چمٹنا کہا جاتا تھا اور ان بدروحوں کو نکالنے کے لئے چرچ لے جا کر سر میں کیلیں ٹھونکیں جاتی تھی، اس وقت مسلمان عراق میں بیٹھے جدید کیمسٹری اور ادویات کی ترقی کی بنیاد رکھ رہے تھے، جہاں ابن سینا "القانون فی الطب" کو تحریر کررہا تھا جسے آگے جاکر ایک ہزار سال بعد اکیسویں صدی میں بھی پڑھا جانا تھا، وہیں جابر بن حیان وہ کتاب لکھ رہا تھا جسے اگلے سات سو سال تک کیمسٹری کی بائیبل کا خطاب ملنا تھا، وہ اس وقت ایسا تیزاب (Salphuric acid) بنا رہا تھا، جس کی پیداوار کسی ملک کی صنعتی ترقی کی عکاسی کہلانی تھی، وہیں مسلمان سیاح دنیا گھوم رہے تھے، مسلمان ماہر فلکیات (Astrologist) اپنا حصہ ڈال رہے تھے، کبھی اسپین کو صاف ترین شہر بنا رہے تھے، تو کبھی بغداد کو علم کا گہوارا بنا رہے تھے، تو کہیں نئے علاقے فتح ہورہے تھے، اس ترقی کی وجہ ان کا اپنے نصاب یعنی قرآن و حدیث کی پیروی کرنا اور دینی علوم کو تمام علوم پر ترجیح دینا تھا، اور تمام تر ہنر مندوں کو اپنی تہذیب کو پروان چڑھانے کیلئے استعمال کرنا تھا. اور مسلمانوں کے مسلسل زوال کی وجہ قرآن اور سنت کی پیروی کی بجائے رنگ و نسل میں تقسیم ھونا قرآن و سنت سے رہنمائی اور مدد لینے کی بجائے فرقہ پرست جاہل نام نہاد عالم دین کا لبادہ اوڑھے مفاد پرستوں اور ایجنٹوں کی پیروی کرنا اور سب سے بڑھ کر خوف خدا کا ختم ھونا ھے. قرآن و سنت مسلسل محنت تحقیق اور جستجو ، حق بات کی تائید اور غلط کو برا کہنے اور اس سے بچنے کا درس دیتا ھے اور آج کا مسلمان بحیثیت مجموعی ایک امت کے یہ سب کرنے کی بجائے مال بنانے کی جستجو میں ھے چاھے جیسا بھی ھو حلال حرام کی کوئی فکر نہیں . (ڈاکڑ ذولفقآر راجپوت کی پوسٹ کچھ ترمیم شدہ معذرت کے ساتھ )

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

دھرمی تے لسانی ونڈ انگریز تے اوھدے وفادار یوپی اشرافیہ دا مشترکہ پلان سی ، اک ای زبان ھندی نوں اسکرپٹ دی بنیاد تے دو ناں دے کے پہلاں ھند وچ دھرمی لسانی فساد دی نیہہ/بنیاد رکھی گئی اوس توں باد خطے دیاں دو وڈیاں قوماں بنگالی تے پنجابی نوں ٹارگٹ کرکے اونھاں دیاں ماں بولیاں تے رہتل نوں ختم کرکے اردو نوں اونھاں دی قومی زبان بنان دی سازش کیتی گئی بنگالی کیوں جے پنجابیاں وانگ غزنوی ابدالی ورگے ڈاکوواں دی ہزار سال دی لٹ مار تے انگریز یوپی اشرافیہ دی ماں بولی رہتل تے مشترکہ یلغار توں محفوظ رئے ایس لئی پنجابیاں دے مقابلے وچ ماں بولی تے رہتل دی بقا تے تحفظ دا جذبہ زندہ ھون دے کرکے ، اردو دے زبردستی نفاد دے خلاف لڑ کے جاناں دے ایس یلغار توں بچ گئے تے پنجابی ناں بچ سکے ، یلغار اج وی جاری اے پنجابی خاص کرکے پنجاب دے پنجابی نوں ایس یلغار نوں بنگالیاں وانگ ڈکنا پووے گا جے اور ماں بولی پنجابی تے رہتل نوں بچانا چاہندے نیں . «افضل پنجابی» پنجابی گریجویٹس فورم انٹرنیشنل .PGF Int