گنگا جمنا کی تہذیب میں رنگ کر اترپردیشی بنا پنجابی۔ پنجابی آبادی کے ایک بڑے حصے کو ھندوستانی مھاجروں نے گنگا جمنا کی تہذیب اور ثقافت میں رنگ کر اترپردیشی بناکر ذھنی طور پر اپنا غلام بنایا ھوا ھے۔
گنگا جمنا کی تہذیب میں رنگ کر اترپردیشی بنا پنجابی۔
پنجابی آبادی کے ایک بڑے حصے کو ھندوستانی مھاجروں نے گنگا جمنا کی تہذیب اور ثقافت میں رنگ کر اترپردیشی بناکر ذھنی طور پر اپنا غلام بنایا ھوا ھے۔
گنگا جمنا کی تہذیب اور ثقافت میں رنگے ھوئے اور اترپردیشی بنے ھوئے پنجابیوں کو ھندوستانی مھاجروں کی ذھنی غلامی سے نکالنا بڑا مسئلہ ھے۔
پنجابی تہذیب اور ثقافت سے دستبردار ھوکر گنگا جمنا کی تہذیب اور ثقافت میں رنگ کر اترپردیشی بن جانے والے پنجابیوں کو ھندوستانی مھاجروں کی ذھنی غلامی سے نکالے بغیر وادئ سندھ کی زمین پر قائم ملک پاکستان کی اصل قوموں؛
پنجابی ' سماٹ ' براھوئی ' ھندکو ' کشمیری ' گلگتی بلتستانی ' کوھستانی ' چترالی ' سواتی ' بونیری ' ڈیرہ والی ' گجراتی ' راجستھانی کو متحد و منظم کرنا ممکن نہیں ھے۔
*PNF SINDH*
Comments
Post a Comment