ذہنی پستی کی اعلیٰ مثال کیا اس معصوم کو پنجابی سندھی بلوچی پٹھان کی اصطلاح پتہ ھوگی ، کیا کینیڈا پنجاب کا کوئی شھر ھے حد ھوتی ھے اندھے پن کی .

 ذہنی پستی کی اعلیٰ مثال کیا اس معصوم کو پنجابی سندھی بلوچی پٹھان کی اصطلاح پتہ ھوگی ، کیا کینیڈا پنجاب کا کوئی شھر ھے حد ھوتی ھے اندھے پن کی .

 بی ایل اے کے بلوچ پنجابی اور پنجاب کا اتنا نقصان نہیں کر رھے بلکہ مستقبل قریب میں آپنی قوم کیلئے عذاب تیار کر رھے ھیں یاد رکھو ہر عمل کا ردعمل ھے اور اب ستر سال بعد پنجابی اس کیلئے تیار ھیں یہ اب ان بلوچوں کی صوابدید پر ھے جو خود کو بلوچ قوم کا لیڈر سمجھتے ھیں کہ وہ آپنی قوم کیلئے کیا پسند کرتے ھیں ، جو قوم ستر سال پہلے صرف چار دن میں بیس لاکھ لوگوں کے خون کے دریا سے گزری آج پھر اسی حالت پر پہنچا دی گئی ھے .

*PNF SINDH*

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.