سیاست کا مطلب عوام کے سماجی ' انتظامی ' معاشی ' اقتصادی معاملات ھیں۔ سماجی ' انتظامی ' معاشی ' اقتصادی معاملات کی خرابی کی وجوھات بتانا ' بہتر کرنے کا پروگرام دینا اور طریقہ کار بتانا سیاست ھے۔ اس غرض سے ھی سیاسی جماعتیں تشکیل دی جاتی ھیں۔
سیاست کا مطلب عوام کے سماجی ' انتظامی ' معاشی ' اقتصادی معاملات ھیں۔
سماجی ' انتظامی ' معاشی ' اقتصادی معاملات کی خرابی کی وجوھات بتانا ' بہتر کرنے کا پروگرام دینا اور طریقہ کار بتانا سیاست ھے۔
اس غرض سے ھی سیاسی جماعتیں تشکیل دی جاتی ھیں۔
1۔ سیاست میں اگر عوام کا سماجی پہلو زیادہ اھمیت کا حامل ھو تو سیاست مذھبی یا فرقہ ورانہ ' قومیت یا لسانیت کی بنیاد پر ھونے لگتی ھے۔
2۔ سیاست میں اگر ملک کے اداروں کا انتظامی پہلو زیادہ اھمیت کا حامل ھو تو سیاست اینٹی ایسٹبلشمنٹ اور پرو ایسٹبلشمنٹ بنیاد پر ھونے لگتی ھے۔
3۔ سیاست میں اگر عوام کا معاشی پہلو زیادہ اھمیت کا حامل ھو تو سیاست سوشلزم ' کمیونزم ' فنڈامنٹلزم جیسی طبقاتی بنیاد پر ھونے لگتی ھے۔
4۔ سیاست میں اگر ملک کا اقتصادی پہلو زیادہ اھمیت کا حامل ھو تو سیاست لبرل ازم یا فیوڈلزم کی بنیاد پر ھونے لگتی ھے۔
*PNF SINDH*
Comments
Post a Comment