پنجابی نیشنلسٹ فورم نڈر, بہادر, جانثار, دلیر اور پڑھے لکھے پنجابیوں پر مشتمل ایسا فورم جہاں پنجاب اور پنجابیوں کے لیے اکیڈمیکلی کام کیا جاتا ھے اس فورم کے زیادہ تر ممبرز کسی نہ کسی دور میں معاشی ،تعلیمی،سماجی، استحصال کا شکار ہوچکے ہیں اس لئے آپ کہہ سکتے ہیں کہ تمام ممبرز ہر قسم کی استحصالی اونچ نیچ سے اچھی طرح واقف ہیں مجھے یقین ھے کہ ہمارا کوئی بھی ممبر کسی بھی سطح پر مکالمہ کرسکتا ہے مکمل دلیل کے ساتھ +++++++++++++±+++++++++++++++++++++++

پنجابی نیشنلسٹ فورم 

نڈر, بہادر, جانثار, دلیر اور پڑھے لکھے پنجابیوں پر مشتمل ایسا فورم جہاں پنجاب اور پنجابیوں کے لیے اکیڈمیکلی کام کیا جاتا ھے 

اس فورم کے زیادہ تر ممبرز کسی نہ کسی دور میں معاشی ،تعلیمی،سماجی، استحصال کا شکار ہوچکے ہیں

اس لئے آپ کہہ سکتے ہیں کہ تمام ممبرز ہر قسم کی استحصالی اونچ نیچ سے اچھی طرح واقف ہیں

مجھے یقین ھے کہ ہمارا کوئی بھی ممبر کسی بھی سطح پر مکالمہ کرسکتا ہے مکمل دلیل کے ساتھ 

+++++++++++++±+++++++++++++++++++++++

                                                                                 پی این ایف کے ہر زون کا مشن

                                          ________________________

پنجاب اور پنجابیوں کے دشمن کون ہیں 

پنجاب اور پنجابیوں کے دوست کون ہیں

 پنجاب اور پنجابی کن اقوام سے اتحاد بنائیں گے


 7000 ہزار سالہ پنجابیوں کی تاریخ میں پنجابیوں کے ساتھ ہوئی زیادتیوں کی لمبی تاریخ اور داستانیں حقیقت پر مبنی مضامین 

پنجابی ہیروز کے متعلق جانئے

 پنجاب میں بیٹھے دشمنوں کے متعلق جانئے 

پنجاب میں گھس بیٹھئے پناہ گیر قبضہ گیر آبادگاروں کے متعلق جانئے

اور جانئے پنجاب کے عظیم شاعروں کے متعلق 

جانئے پنجابی زبان کے متعلق

جانئے ماں بولی کے متعلق

جانئے پنجاب کی تقسیم در تقسیم کے متعلق 

جانئے پنجابی کے مختلف لہجوں کے متعلق

آئیں ہمارا ساتھ دیں 

ہمیں ضرورت ھے پڑھے لکھے نوجوانوں کی


پنجابی نیشنلسٹ فورم آپ کا اپنا فورم


*PNF SINDH*

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.