ایک پاکستانی میزائل کا نام "رنجیت سنگھ" رکھنا چاھیے۔
ایک پاکستانی میزائل کا نام "رنجیت سنگھ" رکھنا چاھیے۔
پنجاب پر حملہ آور ھونے والے اور پنجابی قوم کو لوٹنے والے غزنوی' غوری' بابر ' ابدالی کے نام پر پاکستانی میزائلوں کے نام رکھے گئے ھیں۔
پاکستانی میزائلوں کے نام راجہ پورس ' راجہ جے پال ' دولا بھٹی ' رنجیت سنگھ کے بجائے غزنوی' غوری' بابر ' ابدالی رکھنے سے اندازہ لگایا جا سکتا ھے کہ؛ پاکستان کے حکمران کون ھیں؟
بحرحال !!! بھارتیوں کے ھوش اڑانے کے لیے پاکستانی میزائلوں کے نام غزنوی' غوری' بابر ' ابدالی رکھنے کے بعد افغانیوں کے ھوش ٹھکانے لانے کے لیے ایک پاکستانی میزائل کا نام "رنجیت سنگھ" رکھنا چاھئیے
Comments
Post a Comment