پاکستان جس سر زمین پر بنا وہ انڈس سولائیزیشن کی زمین ھے اس سر زمین کے وارث پنجابی ، سندھی براہوی سمیت اس خطے کی تمام قومیں ھیں اور یہ خطہ ہزاروں سال پرامن رہا اور یہاں کی قوموں میں کسی تنازع یا لڑائی کا کوئی تاریخی حوالہ نہیں ملتا ،

 پاکستان جس سر زمین پر بنا وہ انڈس سولائیزیشن کی زمین ھے اس سر زمین کے وارث پنجابی ، سندھی براہوی سمیت اس خطے کی تمام قومیں ھیں اور یہ خطہ ہزاروں سال پرامن رہا اور یہاں کی قوموں میں کسی تنازع یا لڑائی کا کوئی تاریخی حوالہ نہیں ملتا ، 

جبکہ اس خطے میں غوری غزنوی ابدالی ڈاکوؤں کے کرائے کے فوجی بن کر آنے والے افغانی ڈکیتوں اور دیگر حملہ آوروں کے ساتھ آنے والے کرد قبضہ گیروں اور گنگا جمنا تہذیب والے ھندی بولنے اور آج خود کو مہاجر کہلوانے والے یو پی سی پی کے سازشیوں کے علاقوں کی تاریخ دیکھیں تو قتل غارت کی ایک لمبی تاریخ ملتی ھے اور اس خطے میں نفرت فساد قتل غارت میں بھی یہ ھی قومیں ملوث ھیں 

لسانیت عصبیت علاقائیت کا نام لئے جتنی بھی تنظیمیں اور گروہ ھیں ان سب کے سرخیل یہ ھی ھیں چاھے وہ جئے سندھ تحریک ھو ، بی ایل اے ھو ایم کیو ایم ھو یا پی ٹی ایم آپ کو نسلی فسادات کی سرپرستی اور قیادت کرتے یہ ھی لوگ ملیں گے پاکستان کے علاوہ بھی جہاں یہ قومیں ھیں وہاں کے حالات پر نظر گھمائیں تو وہ علاقے بھی جہنم کا نقشہ پیش کرتے ھیں چاھے وہ انڈیا کا یوپی ھو افغانستان کا پٹھان ایریا ھو ایران ترکی عراق شام کا کرد ایریا ھو کوئی بھی امن میں نہیں ، پاکستان بننے سے پہلے اور بعد اس خطے کے امن و سکون کو برباد کرنے والوں میں بھی یہ ھی لوگ نمایاں ھیں ..

*PNF SINDH*

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.