پنجاب کی تقسیم: جو پنجاب سے جدا ہوا مٹ گیا۔ پنجاب دھرتی کے جنوب کے چند اضلاع کے وہ پنجابی بھائ جو علیحدہ صوبہ بنانا چاہ رہے ہیں
پنجاب کی تقسیم:
جو پنجاب سے جدا ہوا مٹ گیا۔
پنجاب دھرتی کے جنوب کے چند اضلاع کے وہ پنجابی جو پنجاب علیحدہ صوبہ بنانا چاہ رہے ہیں پنجاب کو پھر سے کاٹ کر، تو کچھ تاریخی حقائق آپ کو بتادوں،
آپ نے دیکھا کہ سو سال پہلے انگریز نے پنجابی علاقے کو کاٹ کر صوبہ سرحد بنایا جہاں اس وقت ہزارہ ہندکوہ پنجابیوں اور ڈیرہ وال پنجابیوں کی اکثریت تھی، لیکن آج وہاں ان پنجابیوں کا کیا حال ہوچکا ہے، وہ وہاں اقلیت بن چکے ہیں اور پنجابی علاقے کا نام پختونخواہ رکھ دیا گیا ہے،
اسی طرح آپ کے ساتھ کریں گے یہ لوگ، اگر علیحدہ صوبہ بن گیا جنوب کے اضلاع کا تو آہستہ آہستہ آپ مقامی پنجابیوں کو بھی اقلیت میں بدل دیا جائے گا اور ایک دن اس علاقے کا نام بھی یا تو پختونخواہ ہوگا یا پھر آپ کو بلوچستان یا سندھ کا حصہ بنادیا جائے گا۔
سندھ پر بھی آج مقامی سماٹ سندھیوں کی بجائے بلوچ اور شاہ حکمران ہیں، بلوچستان جو براہویوں کا علاقہ تھا وہاں مقامی براہویوں کی شناخت بدل دی گئ ان کی زمین پر قبضہ ہوگیا،
یحیی خان کون تھا ، ایوب خان کون تھا ، عمران خان کون ھے ، جہانگیر خان ترین کون ہے، عثمان بزدار کون ہے،
عثمان بزدار وہ شخص ہے جو بلوچستان کے اختر مینگل کے ساتھ مل کر پنجاب کے اضلاع کو بلوچستان میں شامل کرنے کی تحریک چلاتا رہا۔
اسی طرح جموں کشمیر کو پنجاب سے علیحدہ کیا گیا انگریز کی طرف سے تو اس کا آج کیا حال ہوچکا وہ سب کے سامنے ہے،
لہذا جو بھی پنجاب سے علیحدہ ہوا اسے دبا دیا گیا،
اپنے پنجاب سے جڑے رہیں تو مضبوط رہیں تو شناخت بچے گی چاھے ملتانی ھو ریاستی ھو جھنگوچی ھو یا ڈیرہ آلی ، باقی ھندکو ، براہوی یا سماٹ کی حالت آپ کے سامنے ھے اپنے علاقے میں اکثریت میں ھوتے ھوئے اپنی شناخت گم کر بیٹھے ھیں
باقی الله کی رضا .
*Copied*
*PNF SINDH*
Comments
Post a Comment