ایک لمحے کیلئے سوچیں یہ بندہ کوئی انسپکٹر ، ڈی ایس پی وغیرہ ھوتا اور مارا جاتا ، کیا ایسا ھی سناٹا ھوتا جیسے کوئی جانور مارا گیا؟؟؟ طوائف میڈیا ایسے ھی امریکہ کی دلالی کر رہا ھوتا ؟؟؟ یا یہ بندہ سندھ بلوچستان یا کے پی کے کا ہاری زمیندار یا کسان ھوتا تب بھی اتنا ھی سناٹا ھوتا ؟؟؟

 ایک لمحے کیلئے سوچیں یہ بندہ کوئی انسپکٹر ، ڈی ایس پی وغیرہ ھوتا اور مارا جاتا ، کیا ایسا ھی سناٹا ھوتا جیسے کوئی جانور مارا گیا؟؟؟ 

 طوائف میڈیا ایسے ھی امریکہ کی دلالی کر رہا ھوتا ؟؟؟

یا 

یہ بندہ سندھ بلوچستان یا کے پی کے کا ہاری زمیندار یا کسان ھوتا تب بھی اتنا ھی سناٹا ھوتا ؟؟؟

میڈیا گونگا ھوتا ؟؟؟

حکومت پر کوئی اثر نہ ھوتا ؟؟؟


نہیں جناب اب تک طوفان اٹھ چکا ھوتا ، ہر طرف اس کے بچوں کے یتیم ھونے کا چرچا ھوتا حکومت کی طرف سے امداد اور بچوں کو نوکری دینے کے بیانات ھوتے ، صوبے کے وزیراعلی مرحوم کے گھر ھوتے تصویریں اور خصوصی پروگرام ھوتے ،

لیکن یہ مرنے والا تو پنجاب سے تھا اور پنجابی تھا کوئی بات نہیں ایسا ھوتا رہتا ھے ہاں اگر سندھ بلوچستان کے پی کے میں کسان مظاہرے میں قتل ھوتا تو پھر پتہ چلتا کہ قاتلوں کی پتلونیں کیسے اترتی ھیں ،

پنجاب اور پنجابی پر ھونے والے ظلم اور ناانصافی کا بڑا ذمہ دار خود پنجاب کا پنجابی ھے جب تک پنجاب کا پنجابی صحیح معنوں میں پنجابی نہیں بنے گا جاگے گا نہیں ایسا ھوتا رھے گا کبھی ساہیوال جیسا سانحہ کبھی شیخوپورہ میں بھتے والا سانحہ تو کبھی اپنے حقوق کیلئے احتجاج کرنے والے کسان کے قتل کا سانحہ .

اور ایسے سانحات پر مکمل گونگا بہرہ اندھا پنجاب کا عدالتی نظام ، حکومت اور پنجاب کا بیحس پنجابی ..

«افضل پنجابی»

*


PNF SINDH*

Comments

Popular posts from this blog

صوبائی زبانوں کو فوراَ نافذ اور قومی زبان کے لیے آئینی ترمیم کی جائے۔

Triple Role of Punjabi Is An Urge To Revive The Punjabi Nationalism.

The Rise of Punjabi Nationalism.